Buri nazar apna wujood rakhti hai aur is ke bhayanak asraat ke baray mein tamam ilhaami kitabon mein ehkamaat mojood hain. Is ke ilawa duniya mein be shumaar afraad buri nazar ke nuqsanaat ka mushahida bhi kar chakain hain aur sab se barri baat yeh ke buri nazar ko ab science bhi kisi nah kisi andaaz se tasleem karti hai .buri nazar ke mojood honay ke hawalay se hadees mein wazay ehkamaat mojood hain .is ke ilawa hadees mein buri nazar ka sab se behtareen ilaaj bhi mojood hai .
Aik hadees ki mutabiq ummat musalmah ki ziada tar amwaat ki wajah nazr-e-bad hogi. Isi hadees se hum barri nazar ke bhayanak aur khatarnaak asraat ka andaza laga satke hain. Is post mein hum buri nazar ki haqeeqat, buri nazar ka ilaaj aur buri nzrse ghar, kaarobar aur aulaad ko bachanay ke hawalay se aik khaas dua ka wazifa aap se share kar rahay hain. Yeh wazifa aap apni zindagi mein aik baar zaroor karlen taakay aap buri nazar se allah ki hifazat mein rahen .
Buri Nazar Se Bachne Ki Dua Urdu
بری نظر اپنا وجود رکھتی ہے اور اس کے بھیانک اثرات کے بارے میں تمام الہامی کتابوں میں احکامات موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ دنیا میں بے شمار افراد بری نظر کے نقصانات کا مشاہدہ بھی کر چکیں ہیں اور سب سے بڑی بات یہ کہ بری نظر کو اب سائنس بھی کسی نہ کسی انداز سے تسلیم کرتی ہے ۔ بری نظر کے موجود ہونے کے حوالے سے حدیث میں واضع احکامات موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ حدیث میں بری نظر کا سب سے بہترین علاج بھی موجود ہے ۔
ایک حدیث کی مطابق امت مسلمہ کی ذیادہ تر اموات کی وجہ نظربد ہوگی ۔ اسی حدیث سے ہم بڑی نظر کے بھیانک اور خطرناک اثرات کا اندازہ لگا سکتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم بری نظر کی حقیقت ، بری نظر کا علاج اور بری نظرسے گھر ، کاروبار اور اولاد کو بچانے کے حوالے سے ایک خاص دعا کا وظیفہ آپ سے شئیر کر رہے ہیں ۔ یہ وظیفہ آپ اپنی زندگی میں ایک بار ضرور کرلیں تاکہ آپ بری نظر سے اللہ کی حفاظت میں رہیں ۔
بری نظر سے شفا اور حفاظت کے لیے جس دعا کا ہم اس پوسٹ میں تذکرہ کر رہیں یہ دعا مبارکہ صحیح مسلم میں موجود ہے ۔جو کہ نظربد کے لیے افضل ہے ۔ لہذا اس دعا مبارکہ کو کم از کم ایک مرتبہ صبح اور شام میں ضرور پرھ لینا چاہئے ۔ ایساء کرنے سے آپ کی جان ، مال ، اولاد ، گھر اور کاروبار نظربد سے ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے اور اگر آپ پر نظربد کے اثرات ہوں گے تو وہ بھی دور ہو جائیں گے ۔ اس دعا مبارکہ ایک آسان وظیفہ بھی ہے اگر یہ وظیفہ زندگی میں ایک بار کر لیا جاے تو اللہ کی ذات آپ کی ذبان میں روحانی ٹاثیر پیدا فرما دیں گے جس کی برکت سے آپ یہ دعا مبارکہ پڑھ کر جس کو دم کریں گے اللہ کی ذات اسے نظربد سے شفا عطا فرمادیں گے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن تمام شرعی احکامات کی پابندی کرتے ہیں تو انہیں وظیفہ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ۔
Buri Nazar Se Bachne Ki Dua Arabic
Buri Nazar Se Bachne Ki Dua Tarjuma
اس دعا کے کلمات کو جبرائیل دعا کی صورت میں پڑھ کر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر دم فرماتے تھے لہذا اسی لحاظ سے اس دعا کا ترجمعہ نیچے درج ہے ۔ اللہ کے نام سے ، وہ آپ کو بچائے اور ہر بیماری سے شفا دے اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے اورنظر لگانے والی ہر آنکھ کے شرسے ( آپ کومحفوظ رکھے ۔ )
Buri Nazar Se Bachne Ki Dua Hadees
یہ صحیح مسلم شریف ، جلد 5 اور حدیث 5699 ہے اس حدیث کے الفاظ یہ ہیں ۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوتے تو جبریل علیہ السلام آپ کو دم کرتے ، وہ کہتے : ” اللہ کے نام سے ، وہ آپ کو بچائے اور ہر بیماری سے شفا دے اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے اورنظر لگانے والی ہر آنکھ کے شرسے ( آپ کومحفوظ رکھے ۔ ) “
Buri Nazar Se Bachne Ki Dua Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ وہ ، ان کی اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور کامیابی ہمیشہ نظربد سے محفوظ رہیں تو وہ نظربد کی بیان کی گئی دعا مبارکہ کو فجر کی نماز کے بعد اس طرح ورد کرے کہ وہ سب سے پہلے اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اسکے بعد ایک مرتبہ آیت الکرسی ، ایک مرتبہ سورہ کافرون ، 3 مرتبہ سورہ اخلاص ، 1 مرتبہ سورہ فلق اور ایک مرتبہ سورہ ناس تلاوت کرنے کے بعد 100 مرتبہ بیان کی گئی دعا مبارکہ ورد کرے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو سخت سے سخت نظربد ، جادو ،جنات ، دشمن اور ناگہانی آفات و بلیات سے اللہ کی ذات نجات عطا فرما دیں گے اور آپ کی زبان سے روحانی فیض بھی جاری ہو جاے گا یعنی آپ جس فرد کو بھی یہ دعا مبارکہ پڑھ کر دم کریں گے اللہ کی ذات اسے نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے نجات عطا فرما دیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یا ان کے بچوں میں سے کوئی نظربد کا شکار ہیں تو وہ اپنے بچوں کو خود دم نہ کر سکتے ہوں تو وہ آمنہ بہن سے کال کرکے دم کر وا سکتے ہیں ۔ انشاء اللہ آمنہ بہن کی دعا سے آپ کو نظربد سے جلد شفا حاصل ہو جاے گی ۔
Buri Nazar Utarne Ki Dua
بری نظر کو اتارنے کی دعا ہم نے پہلے آپ کو بتا دی ہے اگر آپ نے اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کر لیا ہے یا آپ کسی کی بری نظر اتارنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ سب سے پہلے ایک ایک مرتبہ آیت الکرسی ، سورہ فلق ، سورہ کافرون ، اور سورہ ناس پڑھ کر 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں اور 3 مرتبہ نظراتارنے کی دعا جو کہ اوپر بیان ہے پڑھ کر مریض پر دم کریں ۔ انشاء اللہ ایک گھنٹے سے پہلے پہلے کسی بھی مریض کو نطربد سے شفا حاصل ہو جاے گی ۔ یہ دم 3 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ دن میں آپ کو نطربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے اللہ کی ذات شفا عطا فرما دیں گے ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Site Naade Ali me aap ko Nazre Bad Se Nijat aur hifazat k liye Dam aur Duain Hail hon ghe jen k links neche darj Hain , Iss Tarha ki Duain aap ko site Salamullah Alaiha me bhe hasil hon ghe