Nazar se bachne ki ju powerful dua quran mein hai wo surah falaq aur surah nas hain۔ in surah mubarka k zariye aik banda apne allah se har qisam k shar se hifazat ki dua mangta hai .
Kamyab aur khushaal zindagi k liye nazar bad se bachna be had zarori hai . Agr koe bhai ya behan ye chahtay hain k inn k rizq , ghar , aulad , job , karobar , izzat aur kamyabi ko kabhi bhe kisi qisam ka nuqsan na ho tu inn k liye ye zarori hai k wo nazar se bachne ki dua yani surah falaq aur surah naas ka iss post mein bataia gaya amal apni zindagi mein aik bar zaroor kar lain .
Iss post mein ham ne aap ko nazar se bachne ki dua , nazar se bachne ki dua ki dua ka wazifa , nazar se bachne ki dua k benefits aur aik aysa asaan rohani amal bataia hai jes ki barkat se aap kisi bhe fard ki nazar ko dam karne se fori door kar sakain ghay .yad rahay k nazar se bachne ki dua ka wazifa karna family ki hifazat aur bachon ki kamyabi k liye zarori hai . Nazar se bachne ki dua k hawalay se aap ko hadees mobarka me bohat se ahkamat mil jain ghay .
Nazar Se Bachne Ki Dua Urdu
جیساء کہ ہم نے آپ کو بتایا نظربد سے بچنے کی دعا سورہ فلق اور سورہ ناس ہیں ۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایک چھوٹا سا وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس آسان وظیفہ کو زندگی میں صرف ایک بار کر لیں گے تو وہ تمام زندگی نظربد اور اس کے نقصانات سے محفوظ رہیں گے ۔
Nazar Se Bachne Ki Dua Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن نظربد سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ فلق اور سورہ ناس کا یہ وظیفہ 7 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ تمام زندگی نظربد سے محفوظ رہیں گے ۔
وظیفہ کے لئے آپ نے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 بار درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 100 مرتبہ سورہ فلق تلاوت کرنی ہے ۔ اسی طرح آپ نے عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 بار درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے 100 مرتبہ سورہ ناس محبت سے تلاوت کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 7 دنوں میں آپ 700 بار سورہ فلق اور 700 بار سورہ ناس پڑھ پائیں گے ۔ یہ 7 دن کا وظیفہ مکمل کرنے سے پہلے یا بعد میں آپ کم از کم ایک مسکین کو پیٹ بھر کھانا ضرور کھلا دینا ۔ آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے گا ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ ، آپ کی اولاد ، گھر اور کاروبار ہمیشہ نظربد سے محفوظ رہے گا اور اگر آپ پر نظربد کے اثرات ہیں تو وہ بھی اللہ کے کرم سے ختم ہو جائیں گے ۔ اگر آپ یا آپ کے گھر میں سے کوئی نظربد کا شکار ہو چکا ہے تو آپ ایک بار سورہ فلق اور ایک بار سورہ ناس پڑھ کر اس پر دم کریں ۔ یہ دم آپ مریض کو 3 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ مریض کو نظربد سے کامل شفاء حاصل ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ یہ دم بیان کیا گیا وظیفہ نہ بھی کریں تو بھی اثر کرتا ہے ۔ لیکن بہتر ہے کہ آپ بیان کیا گیا وظیفہ ضرور کرلیں اور جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 3 مرتبہ سورہ فلق اور 3 مرتبہ سورہ ناس پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے کے بعد آپ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو ، جنات ، حادثہ ، بیماری اور دشمن سے محفوظ رہیں گے ۔
Nazar Se Bachne Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن نظربد سے شفاء اور تازندگی حفاظت کے لئے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ یہ بے حد پر اسرار آسان روحانی عمل ضرور کرلیں ۔ یہ عمل کرنے سے آپ کی جان ، گھر ، اولاد ، کاروبار ، رزق ، عزت اور کامیابی کا حصار ہو جائے گا اور اس حصار کی وجہ سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کامیابی ہمیشہ نظربد ، کالا جادو ، ناگہانی آٖفات و بلیات ، جنات اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔ یاد رہے کہ جو لوگ آج بہت ذیادہ کامیاب ہیں اور انکی اولاد بہت اچھی نوکریاں کر رہی ہے ایسے افراد نے یا ان کے بزرگوں نے انہیں نظربد سے محفوظ رکھنے کے لئے کوئی نہ کوئی قرآنی عمل ضرور کیا ہوا ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ ہمارے اچھے اعمال ، صدقات اور خیرات بھی ہمیں نظربد اور ناگہانی آٖفات وبلیات سے محفوظ رکھتے ہیں ۔
نظربد سے محفوظ رہنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سورہ فلق اور سورہ ناس کو پاک سیاہی سے سفید کاغذ پر چھوٹے سائز میں تحریر کرلیں ۔ اب آپ نے سورہ فلق کا نقش اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ لینا ہے اور سورہ ناس کا تعویز آپ نے اپنے گلے میں پہن لینا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے کسی مسکین کو کھانا کھلا دینا ہے ۔ انشاء اللہ اس نقش کا روحانی اثر فوری ظاہر ہو کر آپ کے لئے نظربد سے شفاء اور حفاظت کی وجہ بنے گا ۔
Nazar Se Bachne Ki Dua Benefits
نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے جو بہترین دعائیں قران میں موجود ہیں وہ سورہ فلق اور سورہ ناس ہیں جسکا آسان وظیفہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے یہ وظیفہ زندگی میں ایک بار کر لینا ہی کافی ہے ۔ یاد رہے کہ سورہ فلق اور سورہ ناس کا وظیفہ اور ان سورہ مبارکہ کے عربی نقوش کی ایک ہی جیسی برکات ہیں اور ان برکات میں سے چند برکات درج ذیل ہیں ۔
سورہ فلق اور سورہ ناس کی برکت سے
آپ نظربد سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں گے ۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاوربار نظربد سے پاک ہو جائیں گے ۔
آپ پر کالا جادو اثر نہیں کرئے گا ۔
حادثات اور ناگہانی آفات وبلیات آپ کی زندگی میں نہیں آئیں گے ۔
آپ کی قسمت بہت اچھی ہو جائے گی ۔
آپ پر رزق اور دولت بارش کی طرح برسنے لگیں گے ۔
گھر میں امن سکون پیدا ہو جائے گا ۔
میاں بیوی کی نفرت محبت میں بدل جائے گی ۔
اولاد فرمابردار ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی ۔
آپ جس کو سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھ کر دم کریں گے اس فرد کو بیماری ، کالا جادو اور نطربد سے شفاء مل جائے گی ۔
آپ کی زندگی میں آسانیاں آنے لگ جائیں گی ۔
آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی ۔
آپ کو زندگی کی ہر روکاوت اور پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔
اس لئے خیروبرکت کے لئے آپ سورہ فلق اور سورہ ناس کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں
Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan
Site Naade Ali me aap ko Nazre Bad Se Nijat aur hifazat k liye Dam aur Duain Hail hon ghe jen k links neche darj Hain , Iss Tarha ki Duain aap ko site Salamullah Alaiha me bhe hasil hon ghe