گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

New born bachay ko buri nazar aur har qisam kay bad asraat se mehfooz rakhna be had zaroori hota hai. Kyunkay bachay bohat naazuk hotay hain aur nazar se jaldi mutasir ho jatay hain. Har walidain ko chahiye k woh bachay ko buri nazar se bachanay k liye koi nah koi rohani amal zaroor karen. Bohat se new born bachay ko hasad aur jalan k sabab bhi nazar lag jati hai aur ziyada tar bachay aisi aurton ki nazar bad ka shikaar hotay hain jo be aulaad hoti hain. Be aulaad khawateen jab kisi bachay ki paidaiesh ka sunti hain to unhein aulaad se mahroom honay ka dukh hota hai aur woh la shaori tor par hasad ka shikaar ho kar new born bachay ko aur us ki maa ko nazar laga deti hain. Jis ki wajah se maa aur bachay dono ko rohani hifazat ki zaroorat paish aati hai.
Be aulad khataween kisi ko jan bojh kar nazr nahi laghti . Aysi nazre khud ba bakhud lagh jati hai , issi waja se kisi bhe achi aur khoburat cheez dekhne k baad masha Allah kehna chayia ta wo cheez ya insan nazre bad se mehfoz ho jae .
Iss post mein ham aap ko aik aysa rohani amal bata rahay hain jes ki barkat se ap new born baby ko nazre bad se hameesha menfooz rakh saktay hain .

Nazar Ki Dua For New Born Baby Urdu

نیو بورن بچے کو بری نظر اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رکھنا بے حد ضروری ہوتا ہے۔ کیونکہ بچے بہت نازک ہوتے ہیں اور نظر سے جلدی متاثر ہو جاتے ہیں۔ ہر والدین کو چاہیئے کہ وہ بچے کو بری نظر سے بچانے کے لیے کوئی نہ کوئی روحانی عمل ضرور کریں۔ بہت سے نیو بورن بچے کو حسد اور جلن کے سبب بھی نظر لگ جاتی ہے اور زیادہ تر بچے ایسی عورتوں کی نظر بد کا شکار ہوتے ہیں جو بے اولاد ہوتی ہیں۔ بے اولاد خواتین جب کسی بچے کی پیدائش کا سنتی ہیں تو انھیں اولاد سے محروم ہونے کا دکھ ہوتا ہے اور وہ لاشعوری طور پر حسد کا شکار ہو کر نیو بورن بچے کو اور اس کی ماں کو نظر لگا دیتی ہیں۔ جس کی وجہ سے ماں اور بچے دونوں کو روحانی حفاظت کی ضرورت پیش آتی ہے۔
یاد رہے کہ کوئی بھی بے اولاد خاتون کسی بچے کو جان بوجھ کر نظر نہیں لگاتی اور نہ ہی نظربد لگانے میں کسی بھی انسان کا کوئی اختیار ہوتا ہے ۔ نظربد خود خود لگ جاتی ہے اسی لیے ہر خوبصورت اور اچھی چیز کو دیکھ کر ماشاء اللہ پڑھ لینے کا حکم ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے نیوبورن بے بی کو نظربد سے بچانے کے لئے ایک خاص قرآنی عمل آپ سے شئیر کیا ہے یہ عمل ضرور کر لیں کیونکہ بچوں کو نظربد سے بچانا بے حد ضروری ہے ۔

Nazar Ki Dua For New Born Baby Wazifa

جو بہنیں اپنے بچے کو بری نظر سے محفوظ رکھنا چاہتی ہے یا بد نظر لگنے کی صورت میں اس سے نجات چاہتی ہیں۔ تو ایسی بہنوں کو چاہیے کہ وہ روزانہ صبح نماز فجر کے بعد اول و آخر تین بار دورود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں 21 بار سورہ ناس تلاوت کر کے اپنے اوپر اور بچے کے اوپر دم کریں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ اور آپ کا بچہ بری نظر سے محفوظ رہے گا۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ اس لیے آپ یہ وظیفہ ضرور کریں اور وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی مسکین کو کھانا بھی ضرور کھلائیں۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan