Jab koi shakhs kisi khobsorat cheez ko dekh kar hasad karta hai to is waqt is shakhs ke aankhon se aik khaas qisam ki negative energy kharij ho kar is khobsorat cheez mein daakhil ho ko usay khatam karne ki koshish karti hai. Haasid ki aankhon se negative energy ka kharij hona aik nazre bad hai. Nazre bad ka maqsad khatam karna hota hai lehaza agar kisi be jaan cheez ko nazar lagti hai to woh aksar toot jati hai jabkay jandaar ko nazar lagne ki wajah se usay bemari, haadsa aur kisi barray nuqsaan ka saamna ho sakta hai. Nazre bad ke asraat par yaqeen har mazhab ke log karte hain. Aur yeh yaqeen islam se pehlay bhi tha. Lekin islam ne nah sirf nazre bad ke mojood honay ki tasdeeq farma di balkay musalmanoon ko nazre bad ka sab se best ilaaj bhi bta diya. Yaad rahay ke qadeem zamana mein jadugar har is shakhs ko apne paas mulazim rakhtay thay jo ke nazre bad laganay mein maahir hota tha. Yeh kaam aaj bhi jari hai. Hum ne barri bareek beeni se is baat ka mushahida kya hai ke duniya mein mojood bohat se jadugar muashray se aisay log zaroor talaash kar letay hain jin ki nazre bad se har koi aasani se mutasir ho jata hai. Lehaza aisay logon ko jadugar kaafi raqam day kar apna kaam kerwatay hain. Nazre bad chunkay tabahi deti hai. Lehaza jadugar nazre bad laganay walay ko mutaliqa shakhs ki photo deta hai. Lehaza mehez photo ko hasad se dekhnay se hi mutaliqa fard ki nazre bad ke zariye tabahi shuru ho jati hai. Lehaza hadees mn jo masnoon duayen mojood hain yeh hamaray faiday ke liye hi hain .

Nazre Bad Kya Hai Urdu

جب کوئی شخص کسی خوبصورت چیز کو دیکھ کر حسد کرتا ہے تو اس وقت اس شخص کے آنکھوں سے ایک خاص قسم کی منفی توانائی خارج ہو کو اس خوبصورت چیز میں داخل ہو کو اسے ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔ حاسد کی آنکھوں سے منفی توانائی کا خارج ہونا ایک نظربد ہے ۔ نظربد کا مقصد ختم کرنا ہوتا ہے لہذا اگر کسی بے جان چیز کو نظر لگتی ہے تو وہ اکثر ٹوٹ جاتی ہے جبکہ جاندار کو نظرلگنے کی وجہ سے اسے بیماری ، حادثہ اور کسی بڑے نقصان کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ نظربد کے اثرات پر یقین ہر مذہب کے لوگ کرتے ہیں ۔اور یہ یقین اسلام سے پہلے بھی تھا۔ لیکن اسلام نے نہ صرف نظربد کے موجود ہونے کی تصدیق فرما دی بلکہ مسلمانوں کو نظربد کا سب سے پہترین علاج بھی بتا دیا ۔ یاد رہے کہ قدیم زمانہ میں جادوگر ہر اس شخص کو اپنے پاس ملازم رکھتے تھے جو کہ نظربد لگانے میں ماہر ہوتا تھا ۔ یہ کام آج بھی جاری ہے ۔ ہم نے بڑی باریک بینی سے اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ دنیا میں موجود بہت سے جادو گر معاشرے سے ایسے لوگ ضرور تلاش کر لیتے ہیں جن کی نظربد سے ہر کوئی آسانی سے متاثر ہو جاتا ہے ۔ لہذا ایسے لوگوں کو جادو گر کافی رقم دے کر اپنا کام کرواتے ہیں ۔ نطربد چونکہ تباہی دیتی ہے ۔ لہذا جادوگر نطربد لگانے والے کو متعلقہ شخص کی تصویر دیتا ہے ۔ لہذا محض تصویر کو حسد سے دیکھنے سے ہی متعلقہ فرد کی نظربد کے زریعے تباہی شروع ہو جاتی ہے ۔ لہذا حدیث مٰں جو مسنوں دعائیں موجود ہیں یہ ہمارے فائدے کے لیے ہی ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن نطربد کا شکار ہیں تو وہ زندگی میں ایک مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں 100 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ اگر کسی بھائی یا بہن نے اپنی زندگی میں اس وظیفہ کو کر لیا تو وہ تمام زندگی نظربد ، جادو ، دشمن اور جنات سے اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

Whatsapp: +92 328 4765719