job k liye best wazifa surah yaseen ki ayat 82 ka hai . ager kisi fard ko be had koshash k bawajood nokri na mil rahe ho tu wo surah yaseen ki ayat 82 ka wazifa sirf 7 din kar le . Insha Allah surah yaseen ki barkat se achi job khud chal kar ap k pas aye ghe .

 Job K Liye Best Wazifa

سورہ یاسین کا وظیفہ ان افراد کے لئے بے حد پاورفل ہے جو نوکری کے حوالے سے بہت پریشان رہتے ہیں یا ایسے لو گ جو نوکری کے لیے مختلف جگہ پر اپنی درخواست تو جمع کراتے ہیں مگر ان لوگوں کو اپنی اس درخواست کو کوئی جواب نہیں مل پا تا ۔
لہذا سورہ یاسین کا وظیفہ ان افراد کے لئے انشاء اللہ مولا کی غیبی مدد ثابت ہو گا ۔

وظیفہ کرنے کا طریقہ

surah-yaseen-ayat-82

یہ سورہ یاسین کی ایت نمبر 82 مبارکہ ہے ۔ اس ایت کا وظیفہ کرنے کے لیئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور دمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی ایت نمبر 82 پر پہنچیں تو اس ایت مبارکہ کو آپ 300 مرتبہ محبت سے تلاوت کریں ۔
اسکے بعد آپ باقی سورہ مبارکہ پوری کریں ۔
یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشا ء اللہ اس قرآنی آیا ت کی مد د سے آپکے نوکر ی کے تما م مسائل اللہ کے فضل سے حل ہو جائے گے ۔
یعنی آپ کو اچھی نوکری بھی حاصل ہو گی ، اس میں ترقی بھی ہو گی اور آپ کی آمدنی میں بھی ہمیشہ آضافہ ہوتا رہے گا ۔

نوکری کا نقش

اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے ، جاب کی بندش سے نجات کے لئے ، آمدنی ، رزق اور دولت میں برکت کے لئے اور کامیابی کے دوسرا کامیاب تریں روحانی عمل زعفرانی قرانی فتح نامہ کا ہے ۔
لہذا بے روزگار افراد اس نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں
انشاء اللہ اچھی نوکری اللہ کے حکم سے خود چل کر آپ کے پاس آئے گی ۔
کاروبار میں ترقی اور اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق حاصل کرنے کے لیے کمال کی روحانی برکا ت کا حامل ہے لہذاہر فر د کو چاہیے کہ وہ اس نقش مبارک کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here