job mein rukawat ka tor karne k liye surah anfal ayat 8 ka wazifa be had powerful mana jata hai . es Qurani wazifa ki barkat se ap apni job mein hail har rukawat ko Allah ki hukam se fori door kar sakain ghain . ye wazifa job ki bandish , rizq ki bandish , kam amdni aur qarz se nijat k liye mujarab hai . es wazifa ko sirf 7 din karne se ap ko ap ki har mushkil ka insha Allah hal bhe mil jae gha aur ap ko ap ki har pareshani se nijat bhe mil jae ghe .

جاب میں روکاوٹ کا توڑ

جاب میں ہر قسم کی ظاہری اور باطنی روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے سورہ انفال ایت 8 کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔اس وظیفہ کی برکت سے جاب کی سخت سے سخت روکاوٹ اللہ کی غیبی مدد سے فوری دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ یہ قرانی وظیفہ آپ کے رزق ، نوکری ، کاروبار اور گھریلو مسائل کا صرف یاک حل ہے اور یہ کبھی خطاء نہیں جاتا ۔

وظیفہ کرنے کا طریقہ

یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعرات یا جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سورہ انفال کی ایت نمبر 8 کو 300 مرتبہ ، 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ ان 7 روز میں آپ کو جاب کی ہر پریشانی اور روکاوٹ سے نجات ملنا شروع ہو جائے گی ۔
اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ جاری رکھنے کے لئے آپ روزانہ 10 مرتبہ سورہ انفال کی ایت 8 ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اس وظیفہ کی حیران کر دینے والی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔

جاب کی روکاوٹ دور کرنے کا تعویز

لئے آپ آستانہ سے زعفرانی قرانی فتح نامہ منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جب تک قرانی فتح نامہ آپ کے گھر میں موجود رہے گا آپ کو جاب ، رزق ، کاروبار ، گھر ، اولاد یا دشمن کی طرف سے کسی بھی قسم کی پریشانی اور روکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑئے گا ۔ قرانی فتح نامہ کی برکت سے آپ کے رزق میں برکت ہوگی اور آپ کو کبھی بھی تنگدستی کا سامنا نہیں کرنا پڑئے گا ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here