jadu se bachne ka taweez Naade Ali ki barkat se ap apni jan , aulad , ghar , karobar , shadi , rishta aur kamyabi ko har nuqsan se Insha Allah hameesha mehfooz rakh saktay hain .
kala jadoo kisi bhe insan par kisi bhe waqat وقت hawi حاوی ho sakta hai . jadoo insan par hepatitis c ki tarha asar andaz اثر انداز hota hai , hepatitis c ka virus jab insan k jesam جسم mein dakhal داخل hota hai tu ye shuro شروع mein apni koe alamat zahar nahi karta , likan لیکن chand sal ya chand mahino k baad hepatitis c apni alamat zahar karta hai tu iss waqat bohat dair ho jati hai .
issi tarha اسی طرح kala jadoo jab shuro mein kisi par asr andaz اثر انداز hota hai tu iss waqat fard par koe alamat zahar nahi hoti , likan jab kala jadoo apni alamat zahar kar deta hai tu iss waqat fard k pas nuqsan hone k liye koe cheez baki nahi bachti .
yad rahain k kala jadoo fard par 2 tarha طرح se asar andaz ho sakta hai . aik tu ye k ap k dushman ne ap par kala jadoo karwia کروایا ho aur 2nd ye bhe ho sakta hai k ap k mail jol میل جول walay afrad mein se koe kalay jadoo ka shikar ho aur iss k bad asrat ap par bhe aa آ gye گئے hon .
matlab مطلب ye k kala jadoo kisi fard par kab کب aur kis tarha کسطرح asr andaz ho gha iss k baray mein kush nahi kaha ja sakta .
jab kisi fard ko pata hi nahi k wo kala jadoo se motasar hai ya nahi ya kab ho gha tu phir wo kya karay ?
Issi swal ka jawab jadu se bachne ka taweez naade ali hai , yani koe fard jadu se motasar ho ya na ho dono sorton دونوں صورتوں mein asay jadu se bachne ka taweez nade ali apnay pas bhe rakhna chayia چاہئے aur apnay ghar mein bhe zaroor rakhna chayia .
iss naqsh ki barkat se ap ko kala jadu se nijat bhe mil jae ghe aur ap ki jan , aulad , ghar , karobar aur izat kala jadu se hameesha k liye mehfoz bhe ho jain ghay .

Jadu Se Bachne Ka Taweez

ناظرین جادو سے بچنے کا تعویز نادعلی ہر فرد کو اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہئے اور اسکی ضرورت کے حوالے سے ہم نے چند باتیں آپ کو پہلے بتا دی ہیں ۔ ان باتوں کا لب لباب یہ ہے کہ
کہ انسان کے چاروں اطراف شیطانی طاقتیں ، جادوئی اثرات اور نظربد کے اثرات موجود ہیں اور ان سے کوئی بھی کسی بھی وقت مثاثر ہو سکتا ہے اور اگر کوئی ان سے بچاہوا ہے تو اسکی وجہ نماز ، مسنوں دعاؤں کی پابندی اور صدقات خیرات ہیں ۔ اور اکثر صدقات و خیرات میں کمی کے سبب یہ شیطانی طاقتیں انسان کو اپنی جکڑ میں لے لیتی ہیں ۔
ہمارا موضوع چونکہ کالا جادو ہے لہذا کالا جادو فرد پر 2 انداز سے اثر انداز ہوتا ہے ایک تو یہ کہ آپ کا کوئی دشمن دانستہ آپ کو نقصان دینے کے لئے آپ پر کالا جادو کرواتا ہے اور دوسرایہ بھی دیکھا گیا ہے کہ جب کوئی جادو سے مثاثرہ فرد آپ سے مسلسل ملتا ہے تو اس کے بد اثرات آپ کو متاثر کر سکتے ہیں ۔
ایک فرد سے کسی دوسرئے فرد میں بد اثرات کا داخل ہونا کوئی دانستہ نہیں ہوتا لیکن اس سے بھی فرد کو نقصان یا بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
مطلب یہ کہ کالا جادو کسی بھی فرد کو کسی بھی وقت لاعلمی میں نقصان دے سکتا ہے
یہی وہ اہم بات ہے جسکی اگر کسی فرد کو سجھ لگ گئی تو وہ کالا جادو سے حفاظت کے لئے کوئی نہ کوئی روحانی عمل ضرور کرئے گا جسکی بہترین صورت مسنون دعاؤں کی پابندی ہے
اور اسکے بعد کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لئے دعائے نادعلی کا عربی نقش مجرب ہے ۔ لہذا کوئی بھائی یا بہن کالا جادو سے متاثر ہو یا نہ ہو اسے کالا جادو سے حفاظت کا عربی نقش نادعلی اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہئے ۔

jadu se bachne ka taweez

nady-ali

جیساء کہ ہم نے پہلے بتایا کہ کالا جادو سے بچنے کا خاص ، مجرب اور پاورفل تعویز دعائے نادعلی کا ہے ۔ یہ نقش آپ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ، انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ، صحت اور کامیابی اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔ نقش نادعلی جس فرد کے گھر میں ہوتا ہے اس پر کوئی بھی دشمن دانستہ یا غیر دانستہ جادو نہیں کر سکتا اور جو بھی فرد اس فرد پر جادو کرنے کی کوشش کرئے گا وہ خود ہی اپنے جادو میں مبتلاء ہو جائے گا ۔ اس کے علاوہ نقش نادعلی کی برکت سے جنات ، سایہ ، نظربد اور آسیب کے اثرات آپ کے وجود اور گھر سے ختم ہو جائیں گے اور آپ اور آپ کا گھر ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے نقش نادعلی کی مزید تفصیل کے لیئے نچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کر لیں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن نقش نادعلی شریف کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ اس نقش کو آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ 850 روپے ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں
یاد رہے ہم نقش نادعلی کے لئے آپ سے ذاتی ہدیہ کا تقاضا نہیں کیا ۔ 850 روپے ہدیہ خرچ ہے جو کہ مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے اگر کوئی بھائی یا بہن اس پر مطمعین نہیں تو وہ اس نقش کو مشک ، عنبر اور زعفران سے خود تحریر کرلے طریقہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا ہے اور دعا نادعلی اوپر موجود ہے ۔
جو بھائی یا بہنیں نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنا چاہتی ہیں وہ آمنہ بہن کو کال کر لیں آپ کی رکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کردیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ850 روپے ادا کر دینا ہے ۔
اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے بٹن آخر میں دے دیا گیا ہے ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum