Talaq Rokne Ka Taweez ?
Talaq Rokne Ka Taweez Yani Naqsh Naade Ali Ki Barkat Se Allah Ki Zaat Shohar K Dil Ko Iss Qadar Naram نرم Farma Detay دیتے Hain ہیں K Wo Apni Biwi Ko Talaq Dene Ka Soch سوچ Bhe Nahi Sakta . Agr Koe Shohar Apni Biwi Ko Talaq Dene Ka Irada ارادہ Kar Chuka چکا Ho Tu Naqsh Naade Ali Shrif Ki Barkat Se Wo Talaq Dene K Irade ارادے Se Baaz باز Aa Jae Gha . Lahaza لہذا Har Behan Ko Chahye چاہئے K Wo Apne Ghar Me Dua Naade Ali Sharif Ka Arabi Naqsh Zaroor Rakhay Ta K Shohar K Dil Me Apni Biwi Ko Talaq Dene Ka Khyial خیال Kabhi کبھی Paida Na Ho .
Iss Post mein Talaq Rokne Ka Taweez , Talaq Rokne Ka Taweez Tehreer Karne Ka Sahi Tarika Aur Talaq Rokne Ka Taweez k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Talaq Rokne Ka Taweez ki Urdu Detail Nechay mojood Hai .
Talaq Rokne Ka Taweez K Hawaly Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site Naadeali.Com Ko Zaroor Visit Krain .

Talaq Rokne Ka Taweez Zarorat

طلاق روکنے کا تعویز یعنی نقش نادعلی ہر گھر میں ہونا بے حد ضروری ہے ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ شادی کے چند ماہ تک تو میاں بیوی ایک دوسرے کے لئے جان من ہوتے ہیں لیکن اس کے بعد اکثر ایک دوسرے کے جان کے دشمن بن جاتے ہیں ۔
جب شوہر اپنی بیوی کو کم وقت دینا شروع ہو جاتا ہے تو بیوی کے دل میں یہ بات ضرور پیدا ہو جاتی ہے کہ کہیں اس کا کسی دوسری عورت سے کو ئی چکر تو نہیں ۔ لہذا یہ بیوی جب اپنی سہیلیوں سے مشورہ وغیرہ لیتی ہے تو اکثر سہیلیاں اسے غلط گائیڈ کر دیتی ہیں لہذا بیوی اپنی تسلی کے لئے کسی عامل کا رخ کرلیتی ہے جو کہ اسے مزید غلط گائیڈ کرکے اس کے دل میں ساس اور نند کے بارے میں مزید غلط فہمیاں پیدا کر دیتا ہے ۔ جسکی بنا پر بیوی اپنے شوہر کو نہ صرف شک کی نظر سے دیکھنا شروع کر دیتی ہے بلکہ اکثر اپنے شوہر سے بد تمیزی بھی کرنے لگتی ہے اور بد تمیزی کا یہ سلسلہ وقفے وقفے بعد جاری و ساری رہتا ہے جسکی بناء پر شوہر کو اچھی لگنے والی بیوی زہر دیکھائی دینے لگتی ہے اور اسی بناء پر بعض اوقات شوہر غصے میں آکر اپنی بیوی کو طلاق دے دیتا ہے ۔
ناظرین 70 فیصد شادی شدہ افراد ایسی ہی صورت حال کا شکار ہو کراپنی بیویوں کو طلاق دے دیتے ہیں۔
جسکی کی اصل وجہ غلط فہمی ہوتی ہے اسی طرح بعض افراد کسی غیر عورت کے عشق میں مبتلاء ہوکر یا کالا جادو کا شکار ہونے کی وجہ سے بھی اپنی بیویوں کو طلاق دے دیتے ہیں ۔
ایک حدیث مبارکہ کے مطابق شیطان اس وقت بے حد خوش ہوتے ہیں جب میاں بیوی کے درمیان طلاق ہو جاتی ہے اور شیاطین میاں بیوی میں طلاق کر وانے کے لئے مسلسل کوشش کرتے رہتے ہیں ۔
اسی وجہ سے ہر گھر میں شادی کے چند ماہ بعد میاں بیوی میں اختلافات پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے طلاق تک نوبت آجاتی ہے یا میاں بیوی کے درمیان طلاق ہو جاتی ہے ۔
لہذا ہر عقل مند ، صاحب شعور اور پڑھی لکھی بہن اپنے گھر میں نادعلی کا عربی نقش ضرور رکھے تاکہ میاں بیوی میں محبت قائم رہے اور ان کے درمیان طلاق کی نوبت کبھی نہ آئے ۔

Talaq Rokne Ka Taweez

naade-ali-dua
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

 انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے شوہر اور بیوی کے درمیان جیسے بھی اختلافات ہوں گے وہ اللہ کے کرم سے ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے اور اگر شوہر اپنی بیوٰی کو طلاق دینے کا ارادہ کر چکا ہو گا تو وہ نادعلی کی برکت سے اپنے اس ارادے سے بھی باز آجائے گا.
ناظرین شوہر کا اپنی بیوی کو طلاق دینے کی وجہ کالا جادو ہو ، سسرال والے ہوں ، غیر عورت کی محبت ہو یا کوئی بھی وجہ ہو نقش نادعلی ہی آپ کی اس پریشانی کا غیبی روحانی ہے ۔
اس نقش کی برکت سے بے شمار بہنوں کے گھر اجڑنے سے بچے ہیں لہذا کوئی بہن اپنے شوہر کی طرف سے پریشان ہو یا نہ اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھے انشاء اللہ آپ کو اپنے شوہر کے حوالے سے تمام زندگی کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔
نقش نادعلی شریف آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اورگلاب سے تحریر کیا جاتا ہے یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کے 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو  اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے جو کہ ہم نے اس پوسٹ کے آخر میں درج کر دیا گیا ہے  یاد رہے آپ آستانہ کو جو ہدیہ ادا کرتے ہیں وہ صرف ہیں  مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں ۔ اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest