biwi se mohabbat ka wazifa Surah Ikhlas ki barkat se aik shohar apni biwi ki mohabbat hameesha k liye hasil kar sakta hai . bad zuban , bad mijaaj بَد مِزاج aur badtameez biwi ko rahe rast par lane k liye ye wazifa be had powerful hai . nazrin baz oqaat biwi ko apna shohar pasand nahi hota , lahaza wo apnay shohar ki na tu izat karti hai aur na hi iss ki koe baat manti hai . lahaza aysi biwi ko shohar ki mohabbat mein mabtla karne k liye Surah Ikhlas ka wazifa be had powerful hai . iss wazifa ki barkat se biwi sirf 7 din mein apnay shohar ki mohabbat mein mabtala ho jae ghe .
biwi se mohabbat k mazid Urdu Wazaif hasil karne k liye ap site Naade Ali aur youtube channel Nad e Ali ko zaroor visit kar lain .

Biwi Se Mohabbat Ka Wazifa

اس پوسٹ میں ہم آپکو ایک ایساء آسان وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے ایک شوہر اپنی بیوی کے دل میں اپنی محبت اللہ کے کرم سے پیدا کرسکتا ہے ۔
ناظرین اسلام میں ایک شوہر کا رتبہ بیوی کے لیے بہت اہم ہے مگر بعض بیویاں اس بات سے بے خبر ہونے کی وجہ سے اپنے شوہر سے بدتمیزی اور تلخ کلامی کر تی رہتی ہیںجو کہ ایک گناہ ہے ۔
بعض شوہر اپنی بیوی کی بدتمیزی اس لیے برداشت کر تے رہتے ہیں تاکہ خاندان اور معاشرے میں انکی رسوائی نہ ہو ۔
لہذا اگر کوئی بھائی اپنی بیوی کی بدتمیزی کی وجہ سے پریشان اور یہ چاہتاہے کہ اسکی بیوی اس سے ہمیشہ عزت اور محبت سے پیش آئے تو اسے چاہیے کہ وہ جمعرات کے روز عشاء کے بعد۱ول واخر 11-11بار درود پاک کا ذکر کریں اور درمیان میں 1100 بار سورہ اخلاص کو گیارہ روز تک ذکر کریں ۔
انشاء اللہ آپکو گیارہ روز میں بیوی کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جائے گی اور وہ تمام زندگی آپکی ہر بات دل سے ماننے پر مجبور بھی ہو جائے گی ۔

biwi ki mohabbat ka taweez

nady-ali

 اگر کوئی بھائی یہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ آستانہ سے دوعدد نقش نادعلی منگواء کر ایک نقش کو اپنے گھر میں رکھے اور دوسرے نقش کو کم ازکم 11 روز تک اپنے پاس ضرور رکھے ۔
انشاء اللہ بیوی جیسی ہی بدتمیزی ہو ، گیارہ روز میں اسکی یہ عادت ختم ہو جائے گی اور وہ تمام زندگی وہ کرے گی جو اسکا شوہر اس سے کہے گا ۔
ناظرین نقش ناد علی کی آپ کو اور بھی ہزاروں برکات حاصل ہوں گی اور ان برکات کا اندازہ صرف وہی فرد کر سکے گا جس کے پاس یہ نقش مبارک ہو گا
مختصر یہ کہ اس نقش مبارک کی برکت سے آپکا کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرنے لگے گا۔
اور آپکو زندگی کے ہر میدان اورہر امتحان میں کامیابی حاصل ہو گی۔
نقش نادعلی کی برکت سے آپکو بے پناہ رزق اور دولت حاصل ہونا شروع ہو جائے گا۔
اور آپکو آپکی تمام حاجات محمدو آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں ہمیشہ غیب سے حاصل بھی ہوتی رہے گی۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی رکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔

Amna Behan : +92 306 3441786