Biwi K Dil Me Mohabbat Dalne Ka Wazifa ?
Shohar Aur Biwi Ke Darmiyan Pyar Aur Mohabbat Ka Hona Zaroori Hai Aur Agar Un Ke Darmiyan Mohabbat Nahi To Un Ki Zindagi Mein Had Se Ziada Pareshaaniya Aane Lagen Ge Jo Ke Waqt Guzarnay Ke Sath Ziada Hon Gi. Baaz Auqaat Aisa Hota Ke Biwi Ko Apna Shohar Kisi Wajah Se Pasand Nahi Hota Lehaza Woh Apne Dil Mein Apne Shohar Ko Jagah Nahi Day Paati. Is Ki Bohat Si Wajohaat Ho Sakti Hain. Wajah Koi Bhi Ho Jab Aik Mard Aur Aurat Nikah Ke Rishte Mein Jarr Jatay Hain To Inhen Har Wajah Aur Pareshani Ko Nazar Andaz Karkay Aik Dosray Ka Ehtram Karna Chahiye Aur Islam Hamein Isi Baat Ka Hukum Deta Hai. Lekin Un Baton Ke Bawajood Baaz Auqaat Aik Biwi Apne Shohar Ko Woh Mohabbat Nahi Day Paati Jiska Woh Haq Daar Hai. Lehaza Aisi Soorat Mein Shohar Ko Chahiye Ke Woh Surah Yasin Aayat 83 Ka Wazifa Kere. Insha Allah Biwi Apne Shohar Se Had Se Ziada Mohabbat Karne Lagey Gi .Is Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai . Is K Ilawa Biwi K Dil Me Mohabbat Dalne Ka Wazifa K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Iss K Liye Aap Urdu Wazaif Ki Site Naade Ali Ko Zaroor Visit Karen .

Biwi K Dil Me Mohabbat Dalne Ka Wazifa

شوہر اور بیوی کے درمیان پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے اور اگر ان کے درمیان محبت نہیں تو ان کی زندگی میں حد سے ذیادہ پریشانیاں آںے لگیں گے جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ ذیادہ ہوں گی ۔ بعض اوقات ایسا ہوتا کہ بیوی کو اپنا شوہر کسی وجہ سے پسند نہیں ہوتا لہذا وہ اپنے دل میں اپنے شوہر کو جگہ نہیں دے پاتی ۔ اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ وجہ کوئی بھی ہو جب ایک مرد اور عورت نکاح کے رشتے میں جڑ جاتے ہیں تو انہیں ہر وجہ اور پریشانی کو نظرانداز کرکے ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے اور اسلام ہمیں اسی بات کا حکم دیتا ہے ۔ لیکن ان باتوں کے باوجود بعض اوقات ایک بیوی اپنے شوہر کو وہ محبت نہیں دے پاتی جسکا وہ حق دار ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں شوہر کو چاہئے کہ وہ سورہ یاسین آیت 83 کا وظیفہ کرے ۔ انشاء اللہ بیوی اپنے شوہر سے حد سے ذیادہ محبت کرنے لگے گی ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Biwi K Dil Me Mohabbat Dalne Ka Wazifa

Surah Yaseen Ayat 83

اگر کسی بھائی کی بیوی بد تمیز اور بد زبان ہے اور وہ اپنے شوہر سے محبت نہ کرتی ہو تو اس کی محبت کو حاصل کرنے کے لئے شوہر سسورہ یاسین کی آیت 83 کا وظیفہ محبت سے کرے ۔ انشاء اللہ بیوی جیسی بھی سنگدل ہوگی وہ شوہر کی اطاعت اور فرمابرداری میں ہی زندگی گزارے گی ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں سورہ یاسین کی آٰیت 83 تین سو مرتبہ ورد کریں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے پہلے آپ کی بیوی آپ کی اطاعت اور فرمابرداری کرنے لگے گی ۔ یہ وظیفہ فجر کی نماز کے بعد بھی کیا جا سکتا ہے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ شوہر کی محبت ، حفاظت اور زندگی میں خوشحالی کے لئے سورہ بقرہ آیت 165 کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ 72 گھنٹوں میں آپ کی شوہر کے حوالے سے ہر پریشانی غیب سے دور ہونا شروع ہو جاے گی ۔ اگر آپ چاہیں تو یہ نقش آپ آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتی ہیں ۔ تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here