Tasbeeh muharram ul haram yani tasbih dua naade ali ap ka muqaddar bana de ge , koe bhe bhai ya behan azma saktay hain . Muharram me nawafil , durood o salam aur tasbihat ki har fard ko khas barkat hasil hoti hain . Muharram sharif ki tasbihat aysi bhe hain jen ki barkat fard ko fori hasil ho jati aur aysi tasbihat mein se muharram ki tasbih naade ali bhe hai .
Tasbeeh muharram ul haram agr koe bhai ye behan muharram sharif me sirf aik din mohabbat se parh letay hain tu allah ki zaat nasirf in ko inn ki mojoda muskilat se nijat ata farma detay hain balkay naade ali ki barkat se inhain ainda zindagi mushkilat se mehfoz bhe farma detay hain .
Tasbeeh muharram ul haram ka aik aham secret ye bhe hai k ju bhai ya behan sirf 1 din mola panjtan pak ki mohabbat me iss tasbih ko parh letay hain tu inn ki zuban se dua nad e ali shareef ka rohani faiz jari ho jata hai yeni ye tasbih karne se fard k liye dua naade ali sharif ki zakat bhe ada ho jati hai .
Tasbeeh muharram ul haram ka wird karne k hazaron tarikay hain jen me sab se asan tarika ham ap k liye iss artical me peesh kar rahay hain .
Tasbeeh Muharram ul Haram
ناظرین تسبیح سے مراد ورد ہے اور محرم کی تسبیح کا ورد کی برکت سے اللہ کی ذات فرد کے لئے قبولیت اور نجات کے دروازے ہمیشہ کے لئے کھول دیتے ہیں ۔ محرم کی تسبیح کا ورد کئی طریقوں سے کیا جاتا ہے اور جو طریقہ سب سے آسان ہے ہم آپ کے لئے پیش کر رہیں ہیں ۔ محرم کی تسبیح کا یہ ورد کم ازکم ایک دن کیا جاتا ہے لیکن کوشش کریں کہ آپ اس ورد کو محرم شریف میں ذیادہ سے ذیادہ دن جاری رکھیں۔
Tasbeeh Muharram ul Haram
محرم کی تسبیح کا ورد کرنے کے لیے آپ محرم شریف کے کسی بھی دن ظہر یا مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر 14_14 مرتبہ دورود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد وآل محمد اس طرح سے ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 70 – 70 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ قبلہ رخ ہو کر آلتی پالتی کی حالت میں بیٹھ جائیں اور آنکھیں بند کر کے یہ تصور کریں کہ آپ جناب امام حسین کریمین علیہ سلام کی بارگاہ میں حاضر ہیں اور اس دوران آپ 101 مرتبہ تسبیح کے ذریعے دعائے ناد علی پنجتنی اور 500 مرتبہ یا ذوالجلال والاکرام ذکر کریں۔ اس کے بعد آپ دوبارہ چودہ بار دورود پاک ذکر کر کے یہ عمل ختم کر دیں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کو آپ کی تمام حاجات غیب سے حاصل ہو جائیں گی اور اسی عمل کی برکت سے بے اولادوں کو اولاد عطا ہو جاتی ہے ، غریب کی غریبی دور ہو جاتی ہے بیمار کی بیماری دور ہو جاتی ہے اور اس کے علاوہ اس فرد کی جو بھی دعا ہوتی ہے وہ محمد وآل محمد کے صدقہ میں قبول ہو جاتی ہے ۔ اس لیے آپ محرم میں محرم شریف کی یہ تسبیح کا نادعلی عمل ضرور کریں۔
Tasbeeh Muharram ul Haram benefits
محرم کی تسبیح نادعلی شریف کی بے شمار برکات ہیں اور ان برکات و فوائد میں سے چند وہ خاص ظاہری فائدے جنکاہم نے بذات خود مشاہد کیا ہے وہ ہم آپ کے لئے پیش کر رہیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔
جو فرد محرم شریف کی تسبیح نادعلی کا ورد ایک دن محبت سے ادا کر لیتے ہیں تو اس کی زبان پر نادعلی شریف کا فیض ہمیشہ کے جاری ہو جاتا ہے یعنی یہ فرد جب بھی جس کے لئے جو بھی دعا کرئے گا وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگی اور یہ بہت بڑی بات ہے ۔
محرم کی تسبیح نادعلی کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کو اپنی حفاظت میں رکھتے ہیں اور روحانی حفاظت کے ہزاروں روحانی اعمال میں سے یہ ایک بہترین روحانی عمل ہے ۔ محرم کی تسبیح نادعلی کی برکت سے آپ کو قرض ، تنگ دستی اور غربت سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی اور آپ کے گھر میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ خیروبرکت اللہ اور نبی پاک کے کرم سے ہونے لگے گی ۔
بے اولاد بہنیں محرم کی تسبیح نادعلی شریف کا عمل ضرور کر لیں انشاءاللہ محمد و آل محمد کے صدقہ میں آپ کو جلد اولاد کی نعمت حاصل ہو جائے گی ۔اگر کوئی بھائی یا بہن کسی بیماری میں مبتلاء ہیں تو وہ صرف ایک دن محرم کی تسبیح نادعلی کا عمل کر لیں انشاء اللہ آپ کی بیماری کی وجہ جو بھی ہو گی اللہ کی ذات آپ کو مولا پنجتن پاک کے صدقہ میں اس سے شفاء بھی عطاء فرمائیں گے اور آپ اس بیماری سے مولا کے کرم محفوظ بھی رہیں گے ۔
اگر آپ کے پاس اپنا گھر نہیں تو محرم کی تسبیح نادعلی شریف کا ورد محبت سے کر لیں انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کو جلداپنا گھر عطاء فرما دیں گے ۔محرم کی تسبیح نادعلی کی ان گنت برکات ہیں لہذا اگر آپ کی کوئی حاجت ہے تو محرم کی تسبیح ناعلی کا ورد محرم شریف میں کم ازکم ایک دن ضرور کر لیں ۔
Muharam Ka Khas Naqsh
ناظرین محرم کا مہینہ ایک خاص روحانیت لے کر دنیا میں آتا ہے اور یہ روحانیت ان ہی بہنوں یا بھائیوں کو فائدہ دیتی ہے جو کہ محرم شریف کا زیادہ سے زیادہ وقت دعائے نادعلی کا ورد کرتے ہیں یا اس دعا مبارکہ کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں رکھتے ہیں ۔
ناظرین محرم شریف میں دعائے نادعلی شریف کی بے حساب برکات کا ظہور ہوتا ہے اور اس سیکرٹ کو کم لوگ جانتے ہیں اور جو جانتے ہیں وہ بتاتے نہیں ۔
بزرگوں کے مطابق محرم شریف میں دعائے نادعلی شریف کی 72 ہزار ظاہری اور ان گنٹ باطنی برکات ظاہرکا ظہور ہوتا ہے اور یہ برکات زمانہ قدیم میں لوگ حاصل کرتے رہیں ہیں ۔
اور ان روحانی برکات کو حاصل کرنے کا سیکرٹ یہ ہے کہ آپ محرم شریف میں دعائے نادعلی شریف کو عربی میںپاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ برکات تازندگی حاصل ہوتی رہیں گی۔
،ناظرین جو برکات محرم کی تسبیح کی ہیں وہی برکات محرم شریف کے نقش نادعلی شریف کی بھی ہیں ۔ لہذا ہر بھائی یا بہن محرم شریف میں دعائے نادعلی پنجتنی کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھے انشاء اللہ اس نقش کی کراماتی برکات کا آپ کو اندازہ ہو جائے گا ۔
یاد رہے کہ یہ نقش صرف اور صرف ان بھائیوں اور بہنوں کے لئے ہے جو محمد و آل محمد سے محبت کرتے ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
1 – Muharram New Moon Wazifa
2 – Wazifa 1 Muharram
3 – 7 Muharram wazifa
5 – 9 Muharram ka Wazifa
6 – Ashura Ka Roza
7 – Muharram ka Wazifa
8 – Muharram Dua for Aulad
9 – First Jumma Of Muharram Wazifa
10 – Tasbeeh Muharram
11 – Muharram Ki Tasbih
12 – Nad e Ali
