Ya Mogheeso ka wazifa se rizq ki barish barse gha iss baat sekoe musliman inkar nahi kar sakta . Ya Mogheeso ka wazifa beshumar hain aur kjas toor par Allah ki bargha se behisab rizq , dolat aur kamyabi hasil karne k hawalay se Ya Mogheeso afzal zikar , wird ya wazifa hai .
Ager Ya Mogheeso ka wazifa wazifa ko rizq ki bad hali ka shikar afrad krain tu Allah ki zaat jald hee in afrad ko wafar rizq se nawaz detain hain . zamana qadeem me es wazifa ko ameer hone k liye bhe kyia jata raha hai . ya mugisu Allah ka sifati naam hai aur es ism mokarak ka wazifa sirf 7 din karne es ki kamal barkat ka zahoor hone laghta hai .
Rizq aur dolat hasil karne k hawalay se ap ki koe bhe pareshani hai tu iss ka hal Ya Mogheeso ka wazifa hai ,lahaza agar koe bhai ya behan tangdasti , ghurbat , qarz ya ghar na hone ki waja se pareshan hain tu Ya Mogheeso ka wazifa zaroor krain .
Ya Mogheeso ka wazifa ki Urdu Detail agay mojood hai .
Nazrin rizq , dolat , kamyabi aur ghar hasil karne k hawaly se beshumar Qurani Urdu Wazaif ap ko sie Naade Ali aur youtube channel Nad e Ali se hasil hon ghay so visit it , Jazak Allah .

Ya Mogheeso ka wazifa

جیساء کہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ یا مُغِیثُ اللہ تبارک تعالیٰ کا صفاتی نام ہے اس نام مبارک میں رزق میں برکت کے حوالے سے ان گنت برکات چھپی ہوئی ہیں ۔ یہ ان گنت برکات صرف ان افراد کو ہی حاصل ہوتی ہیں جو اس نام مبارک کا وظیفہ پرھتے ہیں یا جو اس نام مبارک کو تحریر کر کے اپنے پاس رکھتے ہیں ۔
برزرگ فرماتے ہیں کہ یا مُغِیثُ کا وظیفہ اگر کوئی فرد 7 دن تک کر لیتا ہے تو اس فرد کو ایک سال تک رزق کی کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا اور اگر کوئی فرد اس اسم کا ورد تمام زندگی جاری رکھتا ہے تو اسے تمام زندگی ، رزق ، بیماری ، پریشانی ، آفت ، جادو ، جنات ، نظربد ، غربت ، قرض ، ناکامی ، حادثہ اور ناگہانی آفات و بلیات کا سامناء نہیں کرنا پرتا ۔ اپنے اس پوسٹ میں ہم اس وظیفہ کو 7 دن کرنے کا طریقہ بھی بتائیں گے اور اس اسم مبارک کا ورد تمام زندگی جاری رکھنے کا طریقہ بھی بتائیں گے ۔

Ya Mogheeso wazifa

 یا مُغِیثُ کا وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نمازکے بعد شروع کرنا ہے ۔ وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 70 بار سورہ فاتحہ اور 1100 بار اللہ کا صفاتی نام یا مغیث محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے تمام شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
جب آپ کے وظیفہ کے 7 دن پورئے ہو جائیں تو اس کے بعد آپ روزانہ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد 1 بار سورہ فاتحہ ، 70 بار یا مغیث اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کامعمول بنا لیں اور اس کے تمام زندگی پابندی رکھیں ۔
انشاء اللہ اگر آپ نے یہ وظیفہ کر لیا اور اسکے بعد اسکی پابندی جاری رکھی تو رزق اور دولت کے حوالے سے آپ کو کبھی کمی نہیں آئے گی ۔ اس کے علاوہ آپ جس فرد کے لئے رزق میں خیروبرکت کی دعا کریں گے تو آپ کی وہ دعا اسی وقت اللہ ی بارگاہ میں قبول ہوگی ۔یہ وظیفہ نوکری ، کاروبار اور رزق کی ہر پریشانی کا فوری اور غیبی روحانی ہے اور اس وظیفہ کی برکات فوری شروع ہو جاتی ہیں ۔

Ya Mogheeso Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ یامغیث کو خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی روحانی برکات کی بناء پر آپ کے گھر اور وجود سے نظربد ، کالا جادو اور بندش کے اثرات اسی وقت دور ہو جائیں گے اور آپ کواس کے بعد آپ کو حیرت انگیز انداز سے رزق اور دولت حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین جو برکات پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں وہی برکات یامغیث کے عربی نقش کی بھی ہیں ۔ لہذا اس نقش کو اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
ناظرین جن بہنوں کے شوہر کوئی کام نہیں کرتے یا جن کو کوئی کام نہ مل رہا ہو تو وہ بہنیں اس نقش کو اپنے شوہر کی نیت سے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ شوہر کو کام بھی ملے گا اور اس روزگار میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ خیروبرکت ہوگی ۔
 اگر کوئی بھائی یا بہن یا مغیث کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ اس نقش کو آستانہ سے بھی ہدیہ خرچ ادا ادا کرکے حاصل کر سکتے ۔ اس نقش مبارک کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔ یہ نقش آپ کی رکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کردیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
یا مغیث کا عربی نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : +92 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum