Halal Rizq Ki Dua ?
Allah Ki Bargha Mein Halal Rizq Ki Dua Karna Bhe Ibadat Hai . Aur Aysi Dua Karne K Apne Rohani Asrat Hotay Hain. Agr Koe Fard Rozi Kamane K Doran Halal Rizq Ka Khayal Rakhta Hai Tu Ye Ibadat Hai . Iss k Ilawa Apne Ghar Mein Halal Rizq Lana Bhe Ibadat Hai Aur Iss Rizq Ke Be Hisaab Rohani Barkat bhe Fard Ko Hasil Hoti Hain . Halal Rizq Ki Dua Fard Kisi Bhe Zuban Mein Allah Ki Bargha Mein Kar Sakta Hai . Likan Agr Ham Allah Ko Issi K Namo Se Pukar Kar Halal Rizq Ki Dua Manghain Tu Ye Zaida Afzal Hai .
Iss Post Mein Halal Rizq Ki Dua Aap Ko Batae Gae Hai Iss K Ilawa Halal Rizq Ki Dua K Benefits , Halal Rizq Ki Dua Ka Wazifa Aur Halal Rizq Ki Dua K Chand Wo Secrets Aap Se Share Kiye Gaye Hain Ju Aap Ko Insha Allah Tamam Zaindagi Faida Dein Ghay . Iss Liye Iss Post Ko End Tak Samaj Kar Read Krain .
Halal Rizq Ki Dua Urdu
جیساء کے ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ اللہ کی بارگاہ میں رزق حلال کے دعا کرنا ایک عبادت ہے اور یہ دعا ہم کسی بھی زبان میں کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ حلال رزق کے لئے کوشش کرنا اور اپنے گھر میں حلال رزق لانا بھی عبادت ہے ۔ حلال رزق کے اپنے روحانی اثرات ہیں اور حلال رزق کی وجہ سے فرد کی بہت سی ظاہری اور باطنی پریشانیاں خود بخود دور ہوتی ہیں ۔ اکثر ہماری زندگی میں آنے والی بہت سی پریشانیاں اور مصیبتوں کے طوفان خود بخود حیرت انگیز انداز سے رک جاتے ہیں ۔ اصل میں مصیبتوں کے ایسے طوفان رزق حلال کی برکت کی وجہ سے رکتے ہیں اور ہمارا ذہن اس طرف نہیں جاتا ۔ لہذا بے حد عقل مند وہ لوگ ہوتے ہیں جو رزق حلال کی جستجو کرتے ہیں اور حرام سے ہر حال میں بچتے ہیں ۔
ہم نے پہلے آپ پر واضع کیا کہ رزق حلال کی دعا کرنے کے بھی خاص روحانی اثرات ہیں لہذا ان ہی اثرات کو حاصل کرنے کے لئے ہم نے آپ کو اس پوسٹ میں حلال رزق کی دعا کا ایک خاص وظیفہ بتایا ہے ۔ اس وظیفہ کو ضرور کریں انشاء اللہ آپ کو رزق ، پیسہ ، دولت ، کامیابی اور جو آپ چاہیں گے سب حاصل ہوگا کیونکہ اللہ کو وہ لوگ بے حد پسند ہیں جو اللہ سے حلال رزق کے لئے آسانی مانگتے ہیں ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Halal Rizq Ki Dua Wazifa
اگر آپ یا آپ کا شوہر رزق کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں اور حالات ایسے ہوں کہ آپ کو ڈر ہو کہ کوئی ایساء کام نہ ہو جائے جسکی وجہ سے آپ کا رزق آپ کے لئے حرام ہو جائے تو ایسی صورت میں آپ حلال رزق کی دعا کا یہ چھوٹا سا وظیفہ ضرور کریں ۔ انشاء اللہ تین چار دن میں ہی آپ کے لئے بہتر رزق کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس وظیفہ کو کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے اور اس وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 3 مرتبہ دورد ابراہمی اور 10 مرتبہ سورہ طلاق کی آیت نمبر 2 اور 3 تلاوت کرنی ہے ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ یہ وظیفہ بے حد پاورفل اور کراماتی اثرات کا حامل ہے اور چند دنوں میں آپ کو اس کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو وافر ، رزق ، پیسہ ، دولت ، عزت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔ جب آپ کا یہ وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ روزانہ 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ طلاق کی آیت 2 اور 3 پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری آپ کا ناغہ نہ ہو ۔ انشاء اللہ رزق میں خروبرکت کے لئے آپ کو کوئی اور وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ طلاق کی آیت 2 اور 3 کو جمعہ کے دن مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔
انشاء اللہ اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کے لئے رزق کے غیبی دروازے کھل جائیں گے اور آپ کے لئے حلال رزق کے اسباب پیدا ہونے لگیں گے ۔
اس نقش کی برکت سے آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ پیسہ ، دولت ، عزت اور کامیابی حاصل ہونے لگے گی۔
آپ کے دشمن زیر ہو جائیں گے ، گھر میں خیروبرکت اور امن سکون پیدا ہو جائے گا ۔
اور آپ کی سبھی ظاہری اور باطنی پریشانیاں اللہ کی غیبی مدد سے ہمیشہ دور ہوتی رہیں گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Whatsapp Amna Behan
0092 306 3441786
Rizq K Wazaif
Rizq k Urdu Wazaif
Rizq Ka Taweez
Rozi Ka Taweez
Taweez for job
Job Wazifa Ya Allah
Karobar mein Barkat Ka Taweez
karobar me Barkat Ka Wazifa
Dukan Me Barkat Ki Dua
Ameer Hone Ki Dua
Rizq Ki Dua
Bandish ka Tor
Kismat Ka Wazifa
Dolat Ka Taweez
Taweez for Business
Tangdasti ki Dua
Daulat Aane ka Wazifa
Aqeeq Stone k Raaz
Nady Ali Naqsh
Nade Ali