Ghaib Se Rizq Milne Ka Wazifa ?
Bohat Se Afrad Chahtay Hain K Inn K Pas Koe Aysa Wazifa Ho Jes Ki Waja Se Inn Ko Ghaib Se Rizq Mile . Allah Ki Zaat Iss Par Qader Bhe Hai K Wo Jes Ko Chahay Gaib Se Rizq Ata Farma Saktay Hain . Likan Kyia Ye Baat Allah Ko Pasand Hai K Iss K Bandy Iss Se Aysa Rizq Manghain Jes Mein Inn Ko Mehnat Na Karna Paray ?
Ghaib Se Rizq Hasil Hone Ka Kyia Matlab Hai Iss Baat Ko Samjain Aur Iss K Baad Insaan Ko Koe Aysa Wazifa Karna Chayia Jes Ki Waja Se Asay Asani Se Rizq Hasil Ho Jae Ta K Iss Ka Waqat Barbad Na Ho .

Ghaib Se Rizq Milne Ka Wazifa Urdu

ہر کوئی یہ جانتا ہے کہ اللہ چاہے جس کو چاہے غیب سے رزق عطاء فرما سکتا ہے ۔
لیکن یہ بات اللہ کے قانون کے خلاف ہے یعنی اللہ کی ذات یہ بات پسند فرماتے ہیں کہ ہر کوئی اپنا رزق خود تلاش کرئے ۔ اور اسی وجہ سے نبی پاک نے رزق حلال کی تلاش کو عبادت قرار دیا ۔ لہذا افضل رزق وہی ہے جو انسان اپنے لئے نبی پاک کے بنائے گئے طریقے سے حاصل کرتا ہے ۔
یاد رہے کہ اللہ نے ہر انسان کے لئے اس کے حصے کا رزق اس کے مقدر میں لکھ دیا ہے اب وہ رزق کہاں ہے یہ ہم نے تلاش کرنا ہے اور اسی تلاش کو عبادت بھی کہا گیا ہے ۔ لہذا ہر انسان کو رزق کی آسانی کے لئے تو دعا کرنی چاہئے لیکن یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ اللہ کی ذات اسے گھر بیٹھے بیٹھائے ، بغیر محنت کے ، غیب سے رزق عطاء فرمائے ۔
رزق کی آسانی کے لئے اور رزق میں بے حساب خیروبرکت کے لئے وظیفہ کرنا یا کرنا ایمان کے صحت مند ہونے کی طرف بھی اشارہ ہے ۔ لہذا وسعت رزق کی دعا کرنا بھی ضروری ہے ۔ اس مقصد کے لئے سورہ مزمل کا چھوٹا سا وظیفہ ضرور کریں ۔ انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کے رزق میں آسانیاں پیدا فرما دیں گے ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر یا عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پاک اور ایک مرتبہ سوہر مزمل محبت سے تلاوت کر لیا کریں ۔ انشاء اللہ جیسے جیسے وقت گزرے گا آپ کے رزق میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ اضافہ ہونے لگ جائے گا ۔ اور اس کے علاوہ آپ کی جو بھی پریشانی ہوگی وہ اللہ کے کرم سے خودبخود دور ہوتی رہے گی ۔
اس وظیفہ کے بارئے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest