Rizq Barhane Ki Dua Har Koe Karta Hai . Jes Ki Waja Se Baz Afrad K Rizq Mien Azafa Ho Jata Hai Likan Baz Afrad Iss K Bawajood Rizq K Hawalay Se Pareshani Ka Shikar Rehtay Hain . Asal Mein Ham Namaz Na Ada Karne Ki Nahosat Se Wakif Nahi . Agr Koe Fard Namaz Ka Paband Nahi Tu Iss K Wazaif Aud Duain Be Mani Hain . Asal Me Namaz Sab Se Bari (Biggest ) Dua Hai Aur Namaz Na Ada Karne Ki Waja Se Sab Se Zaida Buray Asrat Insaan K Rizq Par Partay Hain . Iss Liye Har Musliman Ko Namaz Ki Har Hal Me Pabandi Karni Chahyia Aur Iss K Baad Agr Koe Fard Apna Rizq Barhana Chahta Hai Tu Iss Liye Ya Wahabu Ya Razzaqo Ya Wahabo Ka Wazifa Afzal Hai .

Rizq Barhane Ki Dua Urdu

اپنے رزق کو بڑھانے کے لئے جو وظیفہ یا دعا سب سےآسان ہے وہ اللہ کی بارگاہ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنا ہے اور اس کے بعد اگر کوئی بھائی یا بہن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 300 مرتبہ یا رزاق یا وہاب کا ورد کرتا ہے اور اس کی پابندی اختیار کرتا ہے تو اس کے رزق میں چند دنوں میں اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ جاری رکھیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے کے بعد انشاء اللہ آپ جو بھی کام کریں گے آپ کو اس میں فائدہ ہونے لگے گا جس سے آپ کے رزق میں اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا ۔ ہیسہ میں برکت بھی ہوگی اور جلد ہی آپ کے پاس آپ کی ضرورت سے بھی ذیادہ پیسہ اور رزق جمع ہو جائے گا ۔ لہذا اللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی پابندی اختیار کریں ۔ یہ وظیفہ چھوڑنے سے آپ کے مالی حالات دوبارہ پہلے جیسے ہونے شروع ہو سکتے ہیں ۔ لہذا اس وظیفہ سے کبھی بلا مجبوری ناغہ نہ کریں اور کوشش کریں کہ آپ یا رزاق یا وہاب کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں تاکہ آپ کے لئے وظیفہ کا فیض تا زندگی جاری رہے ۔
اس وظیفہ کے بارئے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest