Tasbeeh se murad wazifa ya dua karna hai aur tasbeeh ko fard apne har maqsad k liye kar sakta hai .iss post mein ham ne aap ko rizq ki tasbeeh k baray mein bataya hai . Agr koe behan ya bhai rizq ki kami ki waja se pareshan hai tu wo rizq ki tasbeeh ka amal zaroor kare insha allah allah ki zaat iss fard ko iss ki soch se bhe zaida rizq aur dolat ata farma dein ghay . Iss post mein rizq ki tasbeeh ka wazifa aur benefits bataye gaye hain lahaza iss ko end tak samaj kar read krain .
Tasbeeh for Rizq Urdu
رزق کے حوالے سے آپ کی پریشانی جیسی بھی ہے اس سے نجات کے لئے یارب مغنی کی تسبیح کرنا سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے نہ صرف آپ کے رزق کی پریشانی دور ہو جائے گی بلکہ آپ کو بے حساب دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہونے لگے گی ۔ اس تسبیح میں اللہ کے دو نام رب اور مغنی موجود ہیں اور اگر کسی فرد کو اللہ کے ان ناموں کی برکات حاصل ہو جائیں تو اس فرد کی سات نسلوں تک رزق اور دولت ختم نہیں ہوتی ۔یہ تسبیح کرنے والے کو صرف اپنے اعمال کے درست ہونے اور محنت پر توجہ دینے چاہئیے ۔ انشاء اللہ رزق اور دولت کے حوالے سے نہ تو کوئی پریشانی رہے گی اور نہ ہی آئے گی ۔ رزق کی اس تسبیح کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ آپ جس بے روزگار ، غریب اور مفلس کے لئے دعا کریں گے اللہ کی ذات اس کے رزق میں بھی آسانیاں پیدا فرما دیں گے ۔ یاد رہے کہ اس تسبیح کا فیض جاری ہو جائے تو یہ کبھی ختم نہیں ہوتا ۔ اس تسبیح کا وظیفہ کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
Tasbeeh for Rizq Wazifa
رزق کی تسبح کا ورد کرنے کے لئے آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 بار درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 1100 مرتبہ یا رب مغنی تسبیح کے ذریعے پڑھنا ہے ۔ دوران وظیفہ آپ کے پاس تازہ پھول ضرور ہوں تاکہ خوشبو آتی رہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 روز تک جاری رکھنا ہے اور 11 روز کے بعد آپ نے 111 بار یا رب مغنی اور 10 مرتبہ دورد ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ اگر اس تسبیح کا فیض جاری ہو گیا تو آپ کو تمام زندگی حیران کر دینے والے فائدے حاصل ہوتے رہیں گے
بیان کئے گئے قرآنی کی عمل کی مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ،رزق ، پیسہ اور کاروبار کی ہر پریشانی کے حل کے لئے اہم ترین قرآنی عمل سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا ہے۔ اس قرآنی عمل کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .