Rizq Ki Bandish Ki Dua ?
Rizq Ki Bandish Ka Agr Koe Shikar Ho Chuka Hai Tu Iss K Liye Surah Nas Ka Wazifa Karn Afzal Hai . Agr Koe Bhai Ya Behan Surah Nas Ka Wazifa Kartay Hain Tu Inn Ko Sirf 3 Din Mein Rizq Ki Bandish Aur Rizq K Hawalay Se Har Pareshani Se Nijat Mil Jati Hai . Surah Nas Aik Dua Hai Jes Mein Insan Allah Se Pannah Manghta Hai . Aur Jab Kisi Ko Allah Ki Panaah Mil Jati Hai Tu Iss Ko Bandish , Bimari , Dushman Aur Har Kisam Ki Pareshani Se Hameesha K Liye Nijat Hasil Ho Jati Hai . Agr Koe Bhai Ya Behan Rizq Ki Bandish Ka Shikar Hain Tu Wo Surah Nas Ka Wazifa Zaroor Kar Lain . Insha Allah Aap Ko Rizq Ki Bandish Se 3 Din Mein Nijat Mil Jae Ghe .

Rizq Ki Bandish Ki Dua Urdu

جیساء کہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے کہ رزق کی بندش کے لئے بہترین دعا سورہ ناس ہے ۔ سورہ ناس میں انسان چونکہ اللہ سے پناہ اور حفاظت مانگتا ہے اور ہمارا ایمان یہ ہے جب کوئی اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے تو وہ ہر قسم کے نقصان سے محفوظ ہو جاتا ہے ۔ بندش ایک نقصان ہے جس میں مبتلاء ہو انسان کے رزق ا ور زندگی کے ہر کام میں روکاوٹ آتی ہے ۔
بندش کی وجہ انسان کی اپنی خطائیں بھی ہو سکتی ہیں اور آپ کے دشمن کی شرارت بھی ہوسکتی ہے ۔ بندش کی وجہ جو بھی ہو سورہ ناس کا یہ چھوٹا سا وظیفہ آپ کو بندش اور ہر آنے والے نقصان سے بچا سکتا ہے ۔

Rizq Ki Bandish Ki Dua

بندش سے نجات کے لئے اور آئندہ زندگی بندش کے اثرات سے محفوظ رہنے کے لئے آپ 12 دن تک ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 7 مرتبہ سورہ ناس تلاوت کرکے اپنے جسم پر دم کریں ۔ یہ عمل آپ 12 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 12 دن سے پہلے پہلے آپ کو رزق کی بندش سے نجات مل جائے گی ۔
یعنی آپ کو وافر رزق چاروں اطراف سے حاصل ہونے لگ جائے گا ۔
وظیفہ ختم ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 7 مرتبہ سورہ ناس تلاوت کرنے کی عادت ضرور بناء لیں ۔ اس کے علاوہ آپ مستحق کو خیرات بھی ضرور کیا کریں تاکہ آپ دوبارہ رزق کی بندش کا شکار نہ ہو ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن کسی وجہ سے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ یااللہ یاحفیظ یا وھاب مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے نہ صرف آپ کو رزق کی بندش سے نجات مل جائے گی بلکہ آپ کو تمام زندگی پیسہ اور دولت حاصل ہوتی رہے گی ، کاروبار ترقی کرئے گا اور قسمت آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ آُپ پر تمام زندگی مہربان رہے گی ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو بیان کئے گئے وظیفہ یا نقش کے بارئے میں مزید معلومات درکار ہیں تو وہ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest