Duae rizq hai . Ye aik masnoon dua hai jes ka tazkra hadees mein mojood hai . Duae rizq ki barkat se aap rizq k hawalay se apni har pareshani ko chand dino mein dour kar saktay hain . Duae rizq ki rohani barkat be shumar hain aur iss post mein duae rizq ka wazifa , duae rizq k benefits aur duae rizq ki barkat se apni har pareshani ko dour karne ka tarika bataya gaya hai . Agr kisi bhai ya behan ko rizq k hawalay se kisi bhe kisam ki pareshani hai tu wo duae rizq ka asan wazifa zaroor krain . Insha allah duae rizq ki aap ko aysi barkat hasil hon ghe jes ka aap andaza nahi kar saktay . Lahaza duae rizq k rohani secret jannay k liye iss post ko end tak samaj kar read krain ,

Duae Rizq In Urdu

دعائے رزق الھم الرزقنی ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا ذکر حدیث میں موجود ہے اور یہ ایک مسنون دعا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کے حوالے سے کسی بھی پریشانی کا شکار ہیں تو وہ دعائے رزق کا وظیفہ ضرور کریں ۔ انشاء اللہ اس دعا مبارکہ کی برکت سے آپ کو رزق کے حوالے سے ایسی برکات حاصل ہوں گی کہ آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے ۔
دعائے رزق کی برکت سے آپ کو قرض ، تنگدستی ، رزق کی بندش ، کاروبار کی ناکامی اور ہر طرح کی پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔ اس دعا کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے آپ کو چھوٹا سا وظیفہ کرنا ہوگا جسکی کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Duae Rizq Ka Wazifa

Duae Rizq in arabi

اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ جب وقت ملے ایک مرتبہ اس دعا کو پڑھ لے انشاء اللہ اس کے رزق میں برکت ہونے لگے گی ۔ لیکن اگر کوئی بھائی یا بہن ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ آیت الکرسی اور 11 مرتبہ دعائے رزق پڑھے اور اس عمل کو 14 دن تک جاری رکھے تو 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کے لئے رزق میں آسانیاں پیدا فرما دیں گے ۔ اور آپ کو بے حد آسانی سے رزق حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے رزق میں اضافہ ہو جائے گا ، آپ کو قرض ، تنگدستی ، غربت ، مفلسی ، اور ہر طرح کی مالی پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔ یہ وظیفہ جب ختم ہو جائے تو آپ کم ازکم ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔اور جب بھی آپ کوئی کام شروع کریں تو دعائے رزق کو ایک بار ضرور پڑھ لیا کریں ۔

Duae Rizq Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کو بے حساب رزق تمام زندگی حاصل ہوتا رہے اور ان کے پاس وافر پیسہ اور مال بھی جمع ہو جائے تو وہ دعائے رزق کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو ہر طرف سے پیسہ حاصل ہونے لگے گا اور آپ کا روزگار دن دوگنی رات چوگنی ترقی بھی کرنے لگے گا ۔ اسکے علاوہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ رزق ، پیسہ ، مال ، کامیابی اور عزت حاصل ہونے لگے گی ۔یاد رہے کہ یہ بے حد طاقتور روحانی عمل ہے جو کہ قمست کے ستاے ہوئے افراد کا روحانی علاج ہے ۔ اس روحانی عمل کی مزید تفصیل کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .