معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Har insaan ki khwahish hoti hai ke us ko kabhi bhi Rizq ki tangi ka samna na karna parhe aur us ke pas wafar Rizq mojood ho jo woh apni family ko Faraham kar sake. Lekin mojooda waqt mein be shumar afraad Rizq Ki Tangi ka samna kar rahay hain aur apni family ko basic needs bhi faraham karne se qasir hain. Jis ki wajah mehngai, achi Pay wali Job ka na hona aur kaam ke bawajood kam Paisay hasil hona hai. Lehaza Aaj ki is post mein hum aap ko Rizq Ka Wazifa Ism e Azam Ya Ghani batayen ge. Ye Wazifa aap ne ek hi din karna hai. InshaAllah is Wazifa ki barkat se aap ko Rizq ki Tangi se hamesha ke liye nijat mil jayegi aur aap ko Allah ki zaat itna Rizq ata farmayen ge ke aap bohat se logon ki madad bhi kar saken ge.

Wazifa For Rizq And Wealth Urdu

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہےکہ اسے کبھی بھی رزق کی تنگی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور اس کے پاس وافر رزق موجود ہو جو وہ اپنی فیملی کو مہیا کر سکے۔ لیکن موجودہ وقت میں بے شمار افراد رزق کی تنگی کا سامنا کر رہے ہیں اور اپنی فیملی کو بنیادی ضروریات بھی فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔ جس کی وجہ مہنگاہی ، اچھی تنخواہ والی جاب کا نا ہونا اور کام کے باوجود کم پیسے حاصل ہونا ہے ۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو رزق کا وظیفہ اسم اعظم یا غنیُ بتائیں گے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو رزق کی تنگی سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جائے گی اور آپ کو اللہ کی ذات اتنا رزق عطا فرمائیں گے کہ آپ بہت سے لوگوں کی مدد بھی کر سکیں گے۔

Wazifa For Rizq And Wealth

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے رزق میں برکت اور اضافہ چاہتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ رزق کا ایسا وسیلہ مہیا ہو جائے جس سے وہ رزق کی تنگی سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کر سکیں۔ تو ایسے افراد چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں الحمد شریف کے بعد 3_3 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ گیارہ ہزار بار اسم اعظم یا غنیُ ورد کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 100 بار اسم اعظم یا غنیُ اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ آپ کو رزق کی تنگی سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل ہو جائے گی اور اللہ کی ذات آپ کے وافر رزق کے لیے غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم یا غنیُ کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔انشاء اللہ اس نقش کی آپ کو وظیفہ والی برکات ہی حاصل ہوں گی اور اس حوالے سے اگر آپ کو معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں  ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .