Nokri Hasil Karne Ka Wazifa?
Nokri Hasil Karne Ka Wazifa Durood E Ibrahimi Ki Barkat Se Ap Jahan Chahain Ghay Allah Ki Zaat Aap Ko Wahan Nokri Ata Farma Dain Ghay . Durood e Ibrahimi Ka Wazifa Nokri K Hawale Se Aap Ki Har Pareshani Ka Gaibi Rohani Hal Hai . Aaj Kal Nokri Hasil Karna Asan Nahi , Likan Ju Bahi Ya Behne Nokri Hasil Karne Ka Wazifa Durood e Ibrahimi Mohabbat Se Kar Lete Hain Tu Achi Nokri Allah K Kram Se Khud Chal Kar Iss K Pass Ati Hai . Lahaza Aap Ko Nokri K Hawalay Se Ju Bhe Pareshani Lahaq Hai Is Pareshani Ko Door Karne K Liye Aap Durood e Ibrahimi Ka Wazifa Sirf 11 Rooz Kar Lain . Insha Allah 11 Rooz Se Pehlay Pehlay Aap K Liye Nokri Hasil Hone Ka Sabab Paida Ho Jae Gha .
Iss Post Mein Nokri Hasil Karne Ka Wazifa , Nokri Hasil Karne Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Nokri Hasil Karne Ka Wazifa K Benefits Aap Ko Hasil Hon Ghay . Agr Koe Bhai Ya Behan Nokri Hasil Karne Ka Wazifa Karna Chahtay Hain Tu Wo Iss Post Ko Zaroor End Tak Read Krain .

Nokri Hasil Karne Ka Wazifa

نوکری حاصل کرنے کا وظیفہ درود ابراہیمی کی برکت سے آپ جہاں چاہیں گے اللہ کی ذات آپ کے لئے اسی جگہ نوکری کا بندوبست فرما دیں گے۔
یہ وظیفہ صرف 11روز تک کیا جاتا ہے اور ان 11 روز میں اللہ کی ذات آپ کی ہر مشکل بھی آسان فرما دیں گے اور آپ کو اچھی نوکری بھی جلد عطاء فرما دیں گے ۔

Nokri h Hasil Karne Ka Wazifa

وظیفہ کے لئے آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخرگیارہ گیارہ بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 500 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ گیارہ روز تک جاری رکھیں ۔ گیارہ روز یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ اور اس میں بغیر مجبوری ناغہ نہ کر یں ۔ انشاء اللہ اچھی نوکری خود چل کر آپ کے پاس آئے گی ۔ناظرین یہ کوئی عام سا وظیفہ نہیں بلکہ جو بھائی یا بہنیں اس وظیفہ کو کر لیتے ہیں ان کی زندگی کی تمام مشکلات اور پریشانیاں ہمیشہ غیب سے حل ہوتی رہتی ہیں ۔ یاد رہے کہ وظیفہ کے دوران آپ صرف رزق حلال کا ہی استعمال کریں کیونکہ رزق حرام کے استعمال سے آپ کو وظیفہ میں کامیابی ہرگز نہیں ملے ہوگی ۔ یہ وظیفہ ان بہن بھائیوں کے لیے بھی افضل ہے جو تعلیم پوری کرچکے ہیں اور نوکری کی تلاش میں ہیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو بہت جلد حلا ل کمائی والی نوکری مل جائے گی ۔

Nokri Hasil Karne Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن اچھی نوکری حاصل کرنے کا یہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو انہیں چاہیے کہ و ہ جلد اچھی نوکری حاصل کرنے کے لئے قرانی فتح آمنہ بہن سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ لیں  ۔ انشاء اللہ قرانی فتح نامہ کی برکت سے اللہ کی ذات جلد آپ کو آپ کی پسند کی نوکری عطا ء فرمادیں گے ۔ ناظرین یہ نقش مبارک غربت ، تنگدستی ، نظر بد ، جادو اور دشمن کا بہتر ین توڑ ہے لہذا یہ نقش اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں ۔ یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔ اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے  ۔ لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹو ں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔ مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest