shohar se mohabbat ki dua Nade Ali ki barkat se ap apne shohar ki mohabbat hameesha liye Insha Allah hasil kar saktain hain .
Naade Ali sharif shohar ki mohabbat hasil karne , shohar ki kamyabi , sehat , rizq aur umar mein barkat k liye kamal ki rohani barkat ki hamal dua hai . iss Dua ka wird apne shohar ki nyiat نیت se har behan ko karna chahyia چاہئے ta k iss ka shohar Allah ki hifazat me rahay .
agr koe behan apne shohar ki mohabbat ko jald hasal karna chahti چاہتی hai tu wo shohar se mohabbat ki dua Nade Ali ye wird ورد zaroor kar le . Insha Allah ap ko shohar ki mohabbat bhe hasil ho ghe aur aynda آئندہ zindagi shohar biwi ke darmiyan درمیان kisi bhe kisam ki koe problam bhe nahi paida ho ghe .

Aise beshumar ایسے بے شمار rohani Urdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

Shohar Se Mohabbat Ki Dua

اس پوسٹ میں ہم آپکوشو ہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے سورہ فاتحہ اور دعائے نادعلی شریف کا ایک بے حد مجرب اور قدیم روحا نی وظیفہ بتائیں گے۔
ناظرین اگر کسی بہن کا شوہر اس سے ناراض رہتا ہو،بات بات اس سے جھگڑا کرتاہو،بیوی کے والدین اور بہن بھائیو ں کو برا سمجھتا ہو،دوسروں کی بے حد عزت کرتا ہومگر بیوی کو ہر کسی کے سامنے ذلیل کرتا رہتا ہو ،بیوی کو خرچہ نہ دیتا ہو یا پھر کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو چکا ہو۔
تو ان سبھی مسائل کے حل کے لیے بیوی کو چاہیے کہ وہ جمعہ کے دن سے لیکر اگلے جمعہ تک یعنی سات دن کے اندار اندر 5000 ہزار مرتبہ سورہ فاتحہ اور 21 سو مرتبہ دعائے ناد علی شریف ذکر کر کے کسی میٹھی چیز کے اوپر دم کر ے ۔
آپ کا یہ عمل جیسے ہی مکمل ہوتو آپ اس چینی کو چائے میں ملا کر اپنے شوہر کو پلا دیں ۔
انشاء اللہ جیسے ہی یہ چینی آپ کے شوہر کے وجود کے اندر جائے گی تو سات دن کے اندر اندر آپ کو اپنے شو ہر کے اندر واضع فرقمحسوس ہونا شروع ہو جائے گا۔
یعنی آپکا شوہر آپکی محبت میں مبتلاء ہو کروہ کرے گا جو آپ اس سے کہو گے ۔
اس کے علاوہ اسی عمل کی برکت سے شوہر کے وجود میں اگر جادو کے اثرات ہیں تو وہ بھی اللہ کے حکم سے ختم ہو جائیں گے۔

shohar se mohabbat ki dua

ناظرین اگر کوئی بہن شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے وظیفہ سورہ فاتحہ نہ کر سکے تو آستانہ سے فریم نقش اسم اعظم منگواء کراپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
یہ عمل اگرکسی بہن نےایک بار کر لیا تو آئندہ زندگی اس بہن کا شوہر کسی بھی غیر عورت کے بارےمیں نہیں سوچےگا۔
اس عمل کی برکت سے بیوی کو شوہر کی محبت ہمیشہ کےلیےحاصل ہو جائے گی۔
نقش اسم اعظم کی برکت سے شوہر پر کبھی بھی جادواثرنہیں کرےگا۔
اور اسی نقش کی برکت سے اسکا کاروبار بھی دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرنا شروع کر دے گا۔
فریم نقش اسم اعظم خاص فوٹو کارڈ پر خوبصورت تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ خاص اوقات میں پرنٹ کئے جاتے ہیں جو میاں بیوی کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی ہے یہ نقش ہر بیوی کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہئے انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے ۔
اس نقش کی مکمل ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔

Amna Behan: 0092 306 3441786 

Related Post

Pin It on Pinterest

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum