Shohar ki mohabbat k liye best qurani wazifa surah fatiha ka hai . Agr kisi behan ka shohar iss se mohabbat nahi karta ya iss ki koe wish pori nahi karta tu wo behan sirf 7 din tak surah fatiha ka amal kar le . Insha allah shohar tamam zindagi k liye apni biwi ki mohabbat me mabtala ho jae gha .
Surah fatiha ka ye amal cheeni par kiya jata hai . Aur ye cheeni kisi tarha shohar ko khalai jati hai . Cheeni k khate hi shohar ka dil apni biwi k liye bechain hona shuru ho jata hai .
Shohar ki mohabbat ka ye amal be had qadeem hai aur ye amal kabhi khata nahi jata .
Iss post mein shohar ki mohabbat hasil karne k liye surah fatiha ka cheeni wala amal , shohar ki mohabbat ka amal karne ka sahi tarika aur shohar ki mohabbat k liye surah fatiha ka amal k benefits aap se share kiye gaye hain .
Shohar ki mohabbat k liye surah fatiha ka amal ki urdu detail nechay darj hai .

Shohar Ki Mohabbat Ka Amal Urdu

شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لئے حاصل کرنا ہر بیوی کی خواہش ہوتی ہے ۔
لیکن یہ خواہش ہر بیوی کی پوری نہیں ہوتی ۔
بعض شوہر شادی کے چند ماہ تک اپنی بیوی کو وقت اور محبت دیتے ہیں
لیکن اس کے بعد اس شوہر کو پری نظر آنے والی والی بیوی ڈائن دیکھائی دینے لگتی ہے ۔
ایسے شوہر ذیادہ تر کسی اور عورت کی محبت میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ۔
یا کوئی عورت اس پر کالا جادو کرکے اسے اپنا دیوانہ بنا لیتی ہے
جسکی وجہ سے شوہر اپنی بیوی سے نفرت کرنے لگ جاتا ہے
اور آخر کار اسے طلاق دے دیتا ہے ۔
یاد رہے کہ میاں بیوی کی محبت پر کالا جادو بہت جلد اثر کرتا ہے
اور اگر کسی شوہر بیوی پر کالا جادو چل جائے تو ان کے گھر میں
ہمیشہ بے سکونی ، ڈیپریشن اور بیماری رہتی ہے
اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر ہمیشہ اس سے محبت کرے
اور شوہر اس کی ہر بات کو ہمیشہ مانتا رہے
تو اس بہن چاہیئے کہ سرف 7 دن تک سورہ فاتحہ کا یہ خاص عمل کر لے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں شوہر اپنی بیوی سے اتنی محبت شروع کر دے گا کہ بیوی خود حیران رہ جائے گی ۔

Shohar Ki Mohabbat Ka Amal

اس عمل کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر7 -7 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 170 مرتبہ سورہ فاتحہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے اور ساتویں دن آپ اپنے پاس ایک چمچ چینی رکھ لیں اور جب آپ کا عمل مکمل ہو جائے تو آپ اس چینی پر دم کردیں ۔ یہ چینی آپ نے اس چینی میں ملا دینی ہے جس چینی سے آپ کے گھر کی چائے بنتی ہے ۔ انشاء اللہ جو بھی اس چینی سے بنی چائے پیئے گا وہ آپ کی دل سے عزت کرنے پر ہمیشہ مجبور رہے گا ۔ اگر کوئی بہن یہ عمل نہ کر سکیں تو وہ سورہ فاتحہ کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کا شوہر آپ کی محبت میں ہمیشہ مبتلاء رہے گا اور اگر آپ کے شوہر پر کالا جادو کے اثرات ہیں تو وہ بھی دور ہو جائیں گے ۔ سورہ فاتحہ کے روحانی فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹں پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔