Talaq Se Bachne Ka Wazifa Surah Ayatul Kursi Hai . Agr kisi Behan Ko Iss Baat Ka Dar Hai k Iss Ka Shohar Iss ko Ko Talaq de de gha Tu Iss Behan ko Chayia K Wo 11 Rooz Tak Ayatuk Kursi Ka Wazifa Kare . Insha Allah Ayatul Kursi ki Barkat Se Aap k Shohar Ka Dil Aap k liye Naram Ho jae gha Aur Wo Apna Irada Allah k Hukam Se badal de gha .
Ye Wazifa Karne k Duran Aap ne Apne Shohar Par kisi kisam ki tankeen Nahi Karni Aur Na hi Issay Ghalat Kehna Hai ta k Aap Ka Wazifa Na Totay . Iss Wazifa Ki Urdu Detail nechay Darj Hai .

Talaq Se Bachne Ka Wazifa

ہر خاتون کی زندگی میں شادی کے بعد پریشانی آتی ہے ۔
معمولی پریشانی تو آسانی سے ختم ہو جاتی ہے ۔ لیکن پریشانی اگر ذیادہ ہو تو وہ آسانی سے نہیں جاتی ۔
خواتین کی ذیادہ تر پریشانی کی وجہ اس کا شوہر ہوتا ہے ۔
یعنی شوہر جب کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو جاتا ہے یا کالا جادو کا شکار ہو جاتا ہے تو اس کے بعد شوہر کے دل میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کے خیلات آتے رہتے ہیں ۔
اور اکثر طلاق ہو بھی جاتی ہے ۔
لہذا ہر خاتون کو یہ بات ہمیشہ اپنے ذہن میں رکھنی چاہئے
کہ اگر شوہر آپ سے ذیادہ دیر ناراض رہنے لگے تو اس کی وجہ کالا جادو یا کسی غیر عورت کی محبت ہو سکتی ہے ۔
اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی غیر عورت آپ کے شوہر پر کالا جادو کرکے اسے اپنے بس میں کر رہی ہو ۔
یاد رہے کہ کالا جادو شوہر بیوی کے درمیان طلاق اور نفرت کروا سکتا ہے اور ایسے جادو کو آسانی سے ختم نہیں کیا جا سکتا ۔
اس آرٹیکل میں طلاق اور شوہر کی نفرت سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے آپ کو آسان روحانی عمل بتایا جا رہا ہے۔ یہ عمل ہر شادی شدہ خاتون کو ضرور کر لینا چاہئے تاکہ آپ کا شو ہر ہمیشہ آپ سے محبت کرتا رہے اور آپ طلاق سے ہمیشہ محفوظ رہیں ۔

Talaq Se Bachne Ka Wazifa

اس وظیفہ کے لئے آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11- 11 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 بار ایت الکرسی اور 100 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 12 دن تک محبت سے کرنا پہے ۔ انشاء اللہ وظیفہ کے دوران ہی آپ کا شوہر طلاق کا ارادہ بدل دے گا اور تمام زندگی اپنی بیوی سے محبت کرتا رہے گا ۔
بہتر اور افضل یہ ہے کہ آُپ ایت الکرسی کا عربی 3 ڈی نقش آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں ضرور رکھیں تاکہ آُپ کے گھر سے جادو وغیرہ کے اثرات ختم ہو جائیں ۔ یہ عمل زندگی میں ایک بار ہی کیا جاتا ہے ۔
ایت الکرسی کا تھری نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔