Husband Ki GirlFriend Se Nafrat Karwana Asan Nahi . Likan Agr Koe Behan Apne Shohar Ki Najyz Dosti ki Waja Se Pareshan Hai Tu Iss Ka Sahi Rohani Hal Surah Kausar Ka Wazifa Mein Hai . Iss Post mein Ham Aap ko Surah Kausar Ka Aik Aysa Asan Wazaifa Bata Rahay Hain jes ki Barkat Se Biwi Apne Shohar ki Najyz Dosti Ko Sirf Chand Dino Mein Khatam Kar Sakti Hai . Yad Rahay k Allah ki Kalam Se Sirf jayz Kaam Hotay Hain . Yani Agr Aap ki Shohar Ne kisi Se Shadi Kar le Hai Aur Aap Iss Shadi Ko Najyz Rishta maan kar Iss khaton ko Talaq delwane K Liye Wazifa krain Ya Dua krain tu Iss ka Aap ko koe faida nahi ho gha .

Husband Ki Girlfriend Se Nafrat Karwana

شوہر جب کسی لڑکی کو اپنا دوست بنا لیتا ہے ۔
تو اس وقت اسے اپنی بیوی سے آہستہ آہستہ نفرت ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔
لڑکی دوست کے ساتھ وقت گزارنے کی وجہ سے شوہر کو اس لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے۔
اور جب کسی انسان کو کسی دوسرئے سے محبت ہو جاتی ہے تو اس کے لئے اسے چھوڑنا بے حد مشکل ہو جاتا ہے ۔
شوہر جب کسی چھوٹی عمر کی لڑکی کی محبت کا شکار ہوتا ہے تو شوہر صرف وہ کرتا ہے جو اس کی دوست اسے کہتی ہے ۔
لہذا اس لڑکی دوست آپ کی طلاق کی وجہ بھی بن سکتی ہے ۔
اگر کسی بہن کا شوہر کسی غیر لڑکی کی محبت میں مبتلاء ہو چکا ہے۔
اس وقت شوہر کو لڑکی دوست کے علاوہ کسی بات کی سمجھ نہیں آتی ۔
اگر کسی بہن کا شوہر کسی غیر لڑکی کی محبت میں مبتلاء ہو چکا ہے تو یہ مت سمجھنا کہ وہ آسانی سے اس دوست لڑکی کو چھوڑے گا ۔
اور کوئی بھی بہن اس غلط فہمی کا شکار بھی نہ ہو کہ آپ کا شوہر کسی عام سے روحانی عمل سے آپ کے بس میں آجائے گا ۔
انٹرنیٹ پر بے شمار فیک روحانی اعمال موجود ہیں جس سے آپ کا وقت اور پیسہ تو برباد ہو سکتا ہے لیکن آپ کا شوہر آپ کے قابو میں نہیں آئے گا ۔
اس کے علاوہ انٹرنیٹ پر بہت سے ایسے لوگ بھی آپ کو ملیں گے جو آپ بے وقوف بنا کر آپ سے پیسہ لیں گے اور اس کے بعد آپ کا نمبر بلاک کر دیں گے ۔
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کا شوہر کسی لڑکی کی محبت میں مبتلاء ہے تو وہ آسانی سے اسے نہیں چھوڑے گا ۔
اور آگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا شوہر ہر لڑکی کو چھوڑ کر صرف آپ سے محبت کرئے تو اس کے لئے آپ کو صحیح روحانی عمل کی ضرورت ہے ۔
اور صحیح ، قدیم اور سب سے پاورفل روحانی اور وظیفہ سورہ کوثر کا ہے ۔

Husband Ki Girlfriend Se Nafrat ka Wazifa

شوہر کی کسی عورت کے ساتھ اگر ناجائز دوستی ہے تو اس دوستی کو ختم کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11- 11 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 بار سورہ کوثر اور 100 بار درود ابراہیمی ورد کریں اور اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کا شوہر اس غیر عورت سے دور جانا شروع ہو جائے گا ۔ لیکن یاد رہے کہ وظیفہ کے دوران آپ اپنے شوہر پر کسی قسم کی تنقید ، غصہ اور جھگڑا وغیرہ ہرگز نہ کرنا بصورت دیگر آپ کے وظیفہ کا اثر نہیں ہوگا ۔ اگر کوئی بہن یہ وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سورہ کوثر کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ سورہ کوثر کے نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کا شوہر ہر غیر عورت سے دور ہو جائے گا اور اگر آپ کے شوہر پر کسی قسم کے جادو کے اثرات ہیں تو وہ بھی اللہ کے حکم سے دور ہو جائیں گے ۔ اگر کوئی بہن سورہ کو کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحریر نہ کر سکے تو وہ آستانہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کرکے یہ نقش 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس اپنے گھر پر حاصل کر سکتے ہیں ۔سورہ کوثر کا عربی نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کر لیں ۔