گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Mohabbat ki tasbeeh allah hu samad kisi bhe fard kay dil mein mohabbat paida karne aur kisi kay dil mein jagah bananay kay liye bhut mujarab maani jati hai. Aaj kal har fard kisi na kisi ki mohabbat mein mubtala hai. Zarori nahi k har fard ki mohabbat jaaiz ho , qk female male mein mahaz dosti ka rishta islam mein jaaiz nahi .
Mohabbat ka rishta ka maqsad agr nikah hai tu wo sahi hai aur iss k liye aap wazifa kar saktay hain . Lahaza agr koe bhai ya behan kisi se mohabbat kartay hain aur wo nikah karna chahty hain tu iss k liye ham ne iss post mein aap ko mohabbat ki tasbeeb ka khas amal bataia hai . Mohabbat ki tasbeeh ka ye amal shohar , biwi bhe kar saktay hai , family mein izzat pane k liye bhe mohabbat ki tasbeeh ka amal kiya ja sakta hai aur iss k ilwa har kisi k dil mein mohabbat paida karne k liye bhe mohabbat ki tasbeeh ka amal kiya ja sakta hai .

Mohabbat Ki Tasbeeh Urdu

ہر فرد چاہتا ہے کہ ہر کوئی اسکی عزت کرے اور اس سے محبت سے بات کرے لیکن ہر کسی کی ایسی قسمت نہیں ہوتی کہ اسے ہر طرف سے عزت اور محبت حاصل ہو ۔ ہم نے بہت سے ایسے افراد دیکھے ہیں جو کسی سے  محبت اور عزت حاصل کرنے کے لئے جان تک دے دیتے ہیں لیکن بدلے میں ان کو نفرت اور بدی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔ اسی طرح بعض خواتین اپنے شوہر کے لئے جان تک دے دیتی ہیں لیکن شوہر ہمیشہ انہیں نحوست سمجھتے ہیں ۔
ایساء بھی دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ اپنے کام کو لے کر بے حد سنجیدہ ہوتے ہیں اور وہ اپنے آفس یا باس کا کام بے حد محنت اور لگن سے رات دن کرتے ہیں لیکن ان کو اجرت کے بدلے فراڈ کا تمغہ دے دیا جاتا ہے ۔
لہذا ایسے ہی افراد کے لئے ہم نے اس پوسٹ میں ایساء قرآنی عمل پیش کیا ہے جس کی برکت سے ان کی قسمت بہتر ہو جائے گی اور وہ جہاں بھی قدم رکھیں گے اللہ کی ذات ہر فرد کے دل میں ان کی عزت اور محبت پیدا فرمادیں گے

Mohabbat Ki Tasbeeh

محبت کی تسبیح کا یہ عمل آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے یعنی آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد 3 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 300 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد پڑھنا ہے یہ عمل آپ نے ہر نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس عمل کو آپ نے 16 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 16 دن کے بعد آپ نے روازنہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک تسبیح اللہ الصمد کا ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ جیسے ہی یہ عمل مکمل ہوگا آپ کو لوگوں کے کردار اور گفتگو کے انداز سے یہ اندازہ ہو جائے گا کہ اب لوگ آپ کو محبت اور احترام دے رہیں ہیں ۔لہذا شوہر فیملی ، آفسی کے افراد اور باس آپ کی بے حد عزت کرنے لگیں گے اور اگر آپ کسی مخصوص جگہ نکاح کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ وہ نکاح آپ کے حق میں بہتر ہوتو اللہ کی ذات اس میں بھی آپ کو کامیابی عطاء فرمائیں گے

Mohabbat Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن شوہر ، بیوی ، فیملی ، افس کے افراد ، باس کے دل میں اپنی محبت اور احترام پیدا کرنا چاہتے ہیں یا کسی مخصوص فرد سے نکاح کرنا چاہتے ہیں اور وہ پہلے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لئے دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل محبت کا قرآنی تعویز ہے ۔ یعنی آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد پاک سیاہی سے اسم اعظم اللہ الصمد دو بار کاغذ کے الگ الگ ٹکروں پر تحریر کریں ۔اب آپ نے ان نقوش میں سے ایک نقش کو اپنے گھر میں رکھ لینا ہے اور دوسرے نقش کو آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے ۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ ایک مسکین کو کھانا کھلادیں ۔ انشاء اللہ اس قرآنی نقش کا روحانی فیض آپ کےلئے جاری ہو جائے گا اور اب آپ جہاں بھی قدم رکھیں گے آپ کو محبت اور کامیابی ضرور حاصل ہوگی ۔ آپ کو محسوس ہونے لگا کہ ہر کوئی بغیر وجہ ہی سے آپ سے عزت اور محبت سے بات کر رہا ہے ۔اس قرآنی نقش کے آپ کو محبت ، رزق ، کامیابی اور دولت کے حوالے سے بے شمار فائدے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گے ۔ آپ کی قسمت آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ اچھی ہو جائے گی اور آپ کو آپ کی ہر حاجت بھی غیب سے حاصل ہونے لگے گی۔ آپ کی زندگی میں شادی ، رشتہ ، شوہر ، بیوی یا اولاد کے حوالے سے ہر پریشانی کا خاتمہ ہو جائے گا اور آپ کی زندگی میں خیروبرکت اور سکون پیدا ہو جائے گا ۔ یہ نقش ایک فتح نامہ ہے لہذا ہر بھائی اور بہن کو یہ قرآنی نقش اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہیئے ۔اسم اعظم اللہ الصمد کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آمنہ بہن سے فری حاصل کر سکتے ہیں  ، لہذا آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan

Site Naade Ali mein aap ko Shohar ki Mohabbat hasil karne k hawalay se beshumar post hasil hon ghay jen k chand links neche darj hain . www.salamullahalaiha.com mein bhe aap ko ayse wazaif hasil hon ghay .