اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے خواتین اپنے شوہر کو اپنے کنڑول میں کر سکیں گی۔ بعض شوہر اپنا اچھا یا برا نہیں سمجھتے جس کی وجہ سے ان کی فیملی کو کافی نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اسی وجہ سے بعض خواتین اپنے شوہر کو اپنے کنڑول میں لا کر ان کی ہر بری عادات اور سوچ کو درست کرنا چاہتی ہیں جو کہ جائز ہے لیکن اگر کوئی خاتون شوہر کو اپنے اشاروں پر نچانے کے لئے لئے اسے اپنے کنٹرول میں کرنا چاہتی ہے تو یہ جائز نہیں اور اس مقصد کے لئے وظیفہ بھی کام نہیں کرئے گا ۔
شوہر کو کنٹرول کرنے کا مقصد شوہر کو محبت میں دیوانہ کرنا بھی ہے اور اس مقصد کے لئے سورہ فاتحہ کا وظیفہ افضل مانا جاتا ہے ۔
شوہر کو محبت میں دیوانہ بنانے کے لئے سورہ فاتحہ کا وظیفہ 7 دن تک کیا جاتا ہے اور اگر کوئی خاتوں سورہ فاتحہ کا وظیفہ میں کامیابی حاصل کر لیتی ہے تو اسے تمام زندگی شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے کسی وظیفہ یا دعا کی ضرورت نہیں پڑتی ۔یا درہے کہ ہر خاتون کے دل میں یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس سے کوئی سب سے ذیادہ محبت کرئے ، جبکہ محبت کے لئے مسلمان کا جائز رشتہ میاں بیوی کا ہوتا ہے ، لہذا اگر کسی میان بیوی کے درمیان محبت ہے تو اسلام میں ایسی محبت کو خیروبرکت مانا جاتا ہے جس کی میاں بیوی کو بے شمار روحانی برکات حاصل ہوتی ہیں جبکہ اگر کسی میاں بیوی کے درمیان محبت نہیں تو یہ ان کے درمیان شیطان موجود ہونے کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔یاد رہے کہ طلاق شیطان کو سب سے ذیادہ پسند ہے اور وہ کسی میاں بیوی کے درمیان طلاق کروانے کے لئے ہمیشہ کوشش کرتا رہتا ہےاور اس مقصد کے لئے شیطان میان بیوی کے درمیان شک ، غلط فہمی اور نفرت پیدا کرتا رہتا ہے ۔
لہذا بعض خواتین 3 وجوہات کی بنا پر اپنے شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کرنا چاہتی ہیں جن میں پہلی وجہ خوشگوار ازوداجی زندگی کو قائم رکھنا ہے جو کہ شوہر کی لامتناہی اور غیر مشروط محبت کی وجہ سے ہی ممکن ہے ۔
شوہر کو محبت میں دیوانہ کرنے کا دوسرا مقصد طلاق سے حفاظت ہے یعنی جو شوہر اپنی بیوی کی محبت میں دیوانہ ہوتے ہیں وہ کبھی بھی اپنی بیوی کو طلاق نہیں دیتے جبکہ بعض افراد لوگوں کی باتوں میں آکر اپنی بیوی پر شک کرنا شروع کرتے ہیں اور شک طلاق کا سبب بنتا ہے ۔
اس کے علاوہ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کی محبت میں دیوانہ ہوتا ہے تو وہ کسی بھی دوسری عورت کی محبت میں مبتلاء نہیں ہوتا ۔
شوہر کو محبت میں دیوانہ کرنےکا تیسرا اہم مقصد فیملی میں عزت اور اہمیت حاصل کرنا ہے ۔
بعض شوہر فیملی کے ہر شخص کی بات مانتے ہیں لیکن وہ نہ تو اپنی بیوی کی کوئی بات مانتے ہیں اور نہ ہی انہیں اہمییت دیتے ہیں جس کی وجہ سے خواتین احساس کمتری اور ڈیپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں اور اسی وجہ سے گھر میں بے سکونی کا ماحول قائم ہو جاتا ہے ۔
بیان کی گئی وجوہات کی بنا پر شوہر کو محبت میں دیوانہ کرنا جائز ہے جو کہ آسان نہیں لیکن سورہ فاتحہ کا وظیفہ کی برکت سے شوہر کو محبت میں صرف 7 دن میں دیوانہ کیا جا سکتا ہے۔ سورہ فاٹحہ کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج کر دی گئے ہے ۔

Surah Fatiha Ka Wazifa Se Shohar Ko Control Karna

اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے سب سے آسان وظیفہ سورہ فاتحہ کا ہے ۔ یاد رہے کہ عام طور پر خواتین وظیفہ کے زریعے اپنے شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ نہیں کر پاتی ، اس کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں اور ایسی وجوہات میں وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنا بھی ہے ۔ یعنی ذیادہ تر خواتین کو وظیفہ کی شرائط کا علم نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے وہ وظیفہ میں ناکامی کا شکار ہو جاتی ہیں جس کا نتیجہ زندگی میں پریشانی لا سکتا ہے ۔ لیکن لیکن مشاہدہ کیا گیا ہے کہ جو خواتین شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرتی ہیں انہیں ان کے شوہر کی محبت بہت جلد حاصل ہو جاتی ہے ۔
یعنی بہت کم خواتین کو سورہ فاتحہ کا وظیفہ میں ناکامی کا سامنا ہوتا ہے ۔
سورہ فاتحہ کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
سورہ فاتحہ کا بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔
انشاء اللہ 7 دن سے پہلے آپ کو آپ کے شوہر کی محبت حاصل ہونا شروع ہو جائے گی جبکہ وظیفہ مکمل ہونے کے چند دن بعد آپ کو شوہر آپ سے ایسی محبت کرنا شروع کردے گا جیسا کہ آپ چاہتی ہیں ۔
سورہ فاتحہ کا وظیفہ میاں بیوی کی ہر پریشانی کا حل ہے اور زندگی میں ایک بار یہ وظیفہ سے آپ کی زندگی اور قسمت بدل سکتی ہے ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔