husband ko kaise khush rakhe
iss k liye ham ne ap ko Dua Naade Ali k arabi naqsh ka khas amal bataia hai . Dua Naade Ali sharif ko arabi mein tehreer kar k sirf apne ghar mein rakh lein aur sirf 3 din Intizar kar lein . Insha Allah Shohar ki nafrat sirf 3 din mein Mohabbat me badal jae ghe . agr Shohar kisi aur Aurat ki mohabbat me mabtla ho gaya hai tu wo apne Biwi k kisi kaam se Khush nahi hota blkay ghair aurat ki waja se Shohar ko Biwi aur iss ka har kaam bura laghta hai . lahaza aysi sorat me biwi apne Shohar ko khush karne k liye wazaif bhe karti hai likan Shohar ko koe faraq nahi parta . asal me aysa kala jadu , nazare bad ya shaitan ki waja se hota hai aur jab tak ap shaitani bad asrat ka ilaj nahi krain ghay ap k shohar ko koe faraq nahi pare gha aur inn Shaitani asrat ko door karne k liye ju amal sab se zaida Powerful hai wo ham ne ap ko iss post me bata diya hai .Site Naade Ali aur Site Spiritual Discovery me ap ko Husband Love se related Be Shumar Wazaif aur Rohani amal Hasil hon ghay So Visit it jazak Allah .
Husband ko kaise khush rakhe Urdu
شوہر کی محبت ہر بیوی کا حق ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر بیوی کو اس کے شوہر کی محبت حاصل ہو شادی ہونے بعد چند مہینے تک شوہر بیوی ایک دوسرئے سے محبت کرتے ہیں ۔ اس کے بعد اکثر شوہر کی محبت نفرت میں بدل جاتی ہے جسکی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں
شوہر کی نفرت کی ایک وجہ یہ ہوتی ہے کہ شوہر کسی اور عورت سے محبت کرنے لگتا ہے ۔اس کے علاوہ، کچھ خواتین آپ کے شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے کالا جادو کرتی ہیں۔
شوہر کی نفرت کی وجوہات
شوہر اگر محبت نہ کرے تو وجہ شوہر کی نفرت کی وجہ چڑیل ، جنات ، نظربد اور شیطانی اثرات بھی ہو سکتے ہیں شوہر کی نفرت کرنے کی جو چند وجوہات ہیں یہ آپ کے لئے جاننا ضروری ہے لہذا اس کی مختصر تفصیل درج ذیل ہے ۔
Witch can Destroy Husband Love
اگر آپ کے گھر میں چڑیل ہے تو وہ آپ کے شوہر دل میں اس کی بیوی کے بارے میں وسوسے اور شک ضرور پیدا کرے گی ۔
جسکی وجہ سے شوہر اپنی بیوی سے شدید جھگڑا کرے گا چڑیل اگر گھر میں موجود ہے تو شوہر کو ہر غیر عورت خوبصورت دیکھائی دیتی ہے ۔
چڑیل شوہر کے دل میں بیوی کو طلاق دینے کی سوچ پیدا کر دیتی ہے اور وہ اس میں کامیاب بھی ہو جاتی ہے ۔
چڑیل میاں بیوی کے درمیان محبت کو ختم کر کے گھر کا سکون تباہ کر دیتی ہے
Evil Eye Can Destroy Husband Love
ہر انسان کے اندر کچھ نہ کچھ نیگیٹیو انرجی موجود ہوتی ہے ۔اگر کوئی فرد میاں بیوی کی محبت سے حسد کرتا ہے تو اس کے وجود سے نیگیٹیو انرجی خارج ہو کر شوہر کے دل پر ضرور اثر کرتی ہے ۔ یہ نظربد ہے
جسکی وجہ سے شوہر کی محبت بے چینی اور نفرت میں بدل جاتی ہے ۔نظربد کی وجہ سے میاں بیوی میں بہت سے اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں اور بلا آخر میاں بیوی میں طلاق ہو جاتی ہے
Devil Can Destroy Husband Love
بہت سی الہامی کتابوں میں لکھا ہے کہ شیطان میاں بیوی میں نفرت کروا کے بہت خوش ہوتا ہے شیطان ہر جگہ موجود ہے لہذا وہ کسی بھی وقت میاں بیوی میں نفرت پیدا کر سکتا ہے . شیطان میاں بیوی میں جو نفرت پیدا کرتا ہے وہ آسانی سے نہیں ختم ہوتی .اگر کسی میاں بیوی میں محبت کم ہو رہی ہے تو اس کی وجوہات چڑیل ، نظربد اور شیطان ہی ہوتے ہیں.
اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی نفرت اور اس کے غیر عورتوں سے عشق کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ جمعہ کے دن دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ دعائے نادعلی کے عربی نقش کی برکت سے آپ کے گھر سے چڑیل ، جنات ، نظربد اور شیطان کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور آپ کا شوہر آپ سے بے حد محبت کرنے لگے گا ۔
اس کے علاوہ اگر کسی نے آپ کے شوہر پر کالا جادو کیا ہوگا تو وہ جادو بھی ختم ہو جائے گا ۔
یہ تعویز شوہر کے دل میں بیوی کی ایسی محبت بھر دے گا کہ شوہر اپنی بیوی کے بغیر بے چین رہے گا ۔
اس تعویز کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کی ہر بات مانے گا اور ہمیشہ مانتا رہے گا ۔
اگر کوئی بہن دعائے نادعلی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ اس نقش کو آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا کرچ ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔
یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ آپ کو 48 گھنٹوں میں وصول ہوگا ۔آپ نے اس نقش کا ہدیہ خرچ کورئیر بوائے کو ادا کر دینا ہے جو کہ ہم نے اس پوست کے سب سے آخر میں درج کر دیا ہے ۔
Miya Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez
shohar ko apna banane ka taweez
Nafrat Ka Taweez Surah Kausar
Shohar Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Shohar Ki Ghair Aurton Se Nafrat
Shohar Ka Shack Ka ilaj
Shohar Ki Dosri Shadi Rokna
Talaq Rokne Ka Taweez
Shohar Ka Kharcha Na Dena
Husband Wife Love Taweez
Najaiz Mohabbat Ka Taweez
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
Saas Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Naade Ali
Nad e Ali