Ayat karima ka wird aisa taaqatwar wazifa hai jis ki barket se koi bhi behan apne sangdil shohar ki mohabbat ko sirf 7 din mein haasil kar sakti hai .
Hum ne aksar dekha hai baaz auqaat aik larki ya larky ki mangni kisi jagah se toot chuki hoti hai jis ki wajah se family k afraad k dil mein gussa khatam nahi hota lehaza woh nahi chahtay k is larki ya larke ki shadi kisi jagah ho. Lehaza woh kala jadu k zor se un ki shadi ki bandish kar dete hain. Lekin baaz auqaat kala jadu honay k bawajood baaz afraad ki shadi ho jati hai lekin woh shadi ziada der tak qaim nahi rehti aur yahi baaz afraad ka be izzati ka badla lainay ka tareeqa hai. Lehaza agar kisi shadi shuda couple par kala jadu chala hota hai to un mein nafrat zaroor paida ho jati hai aur yeh nafrat kisi tarkeeb se dour nahi ki ja sakti. Lekin aisi soorat e haal mein aayat karima ka wazifa sirf 7 din tak kar lein. Insha allah miyan biwi k darmiyan jadu k jo asraat hon ghay woh khatam ho jayen ghay aur un mein nah khatam honay wali mohabbat bhi paida ho jaye gi. Lehaza shohar ki lafani mohabbat haasil karne k liye ayat karima ka wazifa neechay darj hai .

Strong Qurani Wazifa for Husband Love Urdu

آیت کریمہ کا وردایک ایسا طاقتور وظیفہ ہے جس کی برکت سے کوئی بھی بہن اپنے سنگدل شوہر کی محبت کو صرف 7 دن میں حاصل کر سکتی ہے ،
ہم نے اکثر دیکھا ہے بعض اوقات ایک لڑکی یا لڑکا کی منگنی کسی جگہ سے ٹوٹ چکی ہوتی ہے جس کی وجہ سے فیملی کے افراد کے دل میں غصہ ختم نہیں ہوتا لہذا وہ نہیں چاہتے کہ اس لڑکی یا لڑکے کی شادی کسی جگہ ہو ۔ لہذا وہ کالا جادو کے زور سے ان کی شادی کی بندش کر دیتے ہیں ۔ لیکن بعض اوقات کالا جادو ہونے کے باوجود بعض افراد کی شادی ہو جاتی ہے لیکن وہ شادی زیادہ دیر تک قائم نہیں رہتی اور یہی بعض افراد سے بے عزتی کا بدلہ لینے کا طریقہ ہے ۔ لہذا اگر کسی شادی شدہ جوڑے پر کالا جادو چلا ہوتا ہے تو ان میں نفرت ضرور پیدا ہو جاتی ہے اور یہ نفرت کسی ترکیب سے دور نہیں کی جاسکتی ۔ لیکن ایسی صورت حال میں آیت کریمہ کا وظیفہ صرف 7 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ میاں بیوی کے درمیان جادو کے جو اثرات ہوں گے وہ ختم ہو جائیں گے اور ان میں نہ ختم ہونے والی محبت بھی پیدا ہو جائے گی ۔ لہذا شوہر کی لافانی محبت حاصل کرنے کے لیے آیت کریمہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Strong Qurani Wazifa for Husband Love

Ayat Karima arabi

شوہر کی محبت حاصل کرنے کے آیت کریمہ کا وظیفہ بے حد طاقتور مانا جاتا ہے ۔ لہذا اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ آیت کریمہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ آیت کریمہ کا وظیفہ کسی بھی مقصد کے لیے کیا جا سکتا ہے اور یہ وظیفہ کبھی خطا نہیں جاتا ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ سفید کا غذ پر پاک سیاہی سے عربی میں ایت کریمہ تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں۔

Whatsapp: +92 328 4765719