manchahi job pane ka wazifa yani surah infal ayat 62 ki barkat se ap apne liye pasand ki jab jald hasil kar saktain hain . es wazifa ko 7 din tak kyia jata hai magar ye wazifa sirf 3 din mein apni barkat ka zahor shuro kar deta hai . ye wazifa ap ki job k hawale se har pareshani ka hal hai

Manchahi Job Pane Ka Wazifa

من چاہی جاب جلد حاصل کرنے لے لیے سورہ انفال ایت 62 کا وظیفہ بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔
وہ تمام افراد جو نوکری اور کاروبار کے مسئلے میں مبتلاء ہیں اور ان کو اس مسئلے کا کوئی حل نظر نہ آرہا ہو تو ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ سورہ انفال ایت 62 کا وظیفہ کو پورے یقین کے ساتھ دل سے پڑھیں ۔ انشاء اللہ اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ ان کی نوکری یا اس سے وابسطہ ہر قسم کے مسائل کو اپنی خاص رحمت کے ساتھ ختم فرما دیں گے ۔

وظیفہ کا طریقہ

surah-infal-ayat-62

یہ سورہ انفال کی ا یت 62 ہے ۔ اس ایت کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سورہ انفال ایت 62 کو 700 مرتبہ 7 روز تک زکر کریں ۔
دروران وظیفہ نماز کی سختی سے پابندی کرتے رہیں اور کچا پیاز کھانے سے بھی پرہیز رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 روز میں اللہ کی ذات آپ کو آپ کی پسند کی جاب عطاء فرما دیں گے ۔

من چاہی جاب کا تعویز

من چاہی جاب جلد حاصل کرنے کے دوسرا روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔
لہذا اپنی پسند کی جاب جلد حاصل کرنے کے لیئے ، جاب کی حفاظت کے لئے اور جاب میں ترقی حاصل کرنے کے آپ زعفرانی قرانی فتح نامہ آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں رکھ لیں ۔
انشاء اللہ یہ نقش گھر میں رکھتے ہی آپ کو صرف چند دنوں میں آپ کے مطلب کی جاب حاصل ہو جائے گی ۔
اسکے علاوہ اس نقش کی برکت سے آپکے کاروبار، نوکری ، رزق ، گھر ، صحت کامیابی سے متعلق تما م مسائل خود بخود غیب حل ہونے شروع ہو جائیں گے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here