Job Hasil Karne Ka Wazifa ?
Job Hasil Karne Ka Wazifa ” حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ” Ki Barkat Se Ap Apne Liye Ya Kisi K Liye Bhe Achi Job Jald Hasil Kar Saktay Hain . Ye Surah Al Imran Ayat 173 Hai Ju K Aik Dua Bhe Hai Aur Es Dua Mobarka Ki Barkat Se Allah Ki Zaat Ne Hazrat Ibrahim ابراہیم As علیہ سلام Ko Aag آگ Se Nijat Ata Farme فرمائی Thee تھی . Lahaza لہذا Ju Fard Bhe Es Ayat Mobarka Ka Wazifa Karta Hai Allah Ki Zaat Esay Har Pareshani Se Nijat Ata Farma Detain Hain .
Agr Kisi Bhai Ya Behan Ko Be Had Koshash Karne K Bawajood باوجود Job Hasil Na Ho Rahi Ho Tu Wo Job Hasil Karne Ka Wazifa ” حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ” Zaroor Kare Inshaallah Mola Ki Zaat Asay Iss Ki Pasand Ki Job Jald Ata Farma Dain Ghay .
Iss Post Mein Job Hasil Karne Ka Wazifa , Job Hasil Karne Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Job Hasil Karne Ka Wazifa ” حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ” K Benefits Aap Se Share Kyia Gye Hain . Lahaza Agr Aao Jaldi Aur Pasand Ki Job Hasil Karna Chahty Hain Tu Job Hasil Karne Ka Wazifa ” حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ” Zaroor Krian . Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Mojood Hai .

Job Hasil Karne Ka Wazifa

hasbunallah-wanikmal-wakil
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

ناظرین یہ سورہ ال عمران کی ایت نمبر 173 ہے ۔ اس ایت مبارکہ میں نوکری اور کاروبار سے متعلق آپ کی تمام پریشانیوں کا روحانی حل موجود ہے ۔اس ایت مبارکہ کو حضرت ابراہیم علیہ سلام سے اس وقت پڑھا جب آپ کو آگ میں ڈالا گیا اور ایت مبارکہ کی برکت سے اللہ نے آپ کے لئے آگ کو ٹھنڈا فرما دیا ۔
لہذا اگر آپ جلد نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس ایت مبارکہ کا وظیفہ ضرور کریں انشاء اللہ آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی نوکری بھی حاصل ہوگی اور آپ کی ہر مشکل بھی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں آسان ہو گی ۔

job hasil karne ka wazifa

وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 – 14 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 – 3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1000 مرتبہ

hasbunallah-wanikmal-wakil
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

 اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک ادا کرنا ہے ۔سات روز کے بعد روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ

hasbunallah-wanikmal-wakil
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

روزانہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔انشاء اللہ اس خاص وظیفہ کی برکت سے نہ صرف آپ کو اچھی جاب جلد حاصل ہو جائے گی بلکہ آپ کو ہر مصیبت ، پریشانی ، بیماری ، تنگدستی ، قرض اور دشمن سے بھی نجات حاصل ہو جائے گی ۔اس وظیفہ کی روحانی برکات فرد پر تمام زندگی جاری رہتی ہیں ۔

job hasil karne ka taweez

اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے ، نوکری کی حفاظت کے اور کھوئی ہوئی نوکری جلد دوبارہ حاصل کرنے کے لئے دوسرا زبردست روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ لہذا آپ آستانہ سے اس نقش کو منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اس قرانی نقش کی برکت سے آپ کو اچھی جاب جلد حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ قرانی فتح نامہ آپ کی نوکری رزق اور کاروباری ہر پریشانی کا حل ہے ۔
قرانی فتح نامہ سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔ اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔ لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔ آپ کی رکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔ مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest