Rozi ka wazifa surah asr agr koe behan ya bhai muhabbat se 14 din tak kar letay hain tu is ki barkat se allah ki zaat aap ko rozi , rizq , paisa aur karobar k hawalay se har kisam ki pareshani se nijat ata farma detay hain . Rozi ka wazifa sura asr ki barkat sirf chand dino mein fard par zahar ho jati hain . Baz afrad par iss wazifa ki barkat sirf 3 din mein zahar ho jati hain .
Iss post mein ham rozi ka wazifa surah asr k fade , wazifa ka tarika , rozi ka wazifa mein kamyabi ka raaz aur rozi ka wazifa k hawalay se ju zarori detail hai sab urdu mein aap se share kar de hai . Agr koe bhai ya behan rozi ka wazifa apne liye ya kisi apne k liye karna chahtay hain tu wo iss post ko end tak samajh kar read krain .

Rozi Ka Wazifa Urdu

ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کی یا اس کے اپنوں کی روزی آسان ہو اور انہیں آسانی سے پیسہ اور کامیابی حاصل ہو جائے ۔ ایسی خواہشات سبھی کی پوری نہیں ہوتی ۔ لیکن ذیادہ پریشانی والی بات تب ہوتی ہے جب ایک فرد اپنی روزی کو حاصل کرنے کے لئے بے حد کوشش اور محنت کرتا ہے لیکن اسے اپنی روزی رزق تک رسائی حاصل نہیں ہوتی ۔
روزی نہ ملنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں اور ایسی وجوہات میں نظربد ، بندش اور کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں ۔ لیکن نظربد ، کالا جادو اور بندش کے اثرات ان افراد پر اثر انداز ہوتے ہیں جو روحانی حفاظت سے محروم ہوتے ہیں ۔
اصل میں اللہ کا ایک نظام ایساء ہے جو انسان کے اندر کارفرما ہے اور یہ نظام انسان کی بیرونی دنیا سے حفاظت کرتا ہے اب بیرونی دنیا سے انسان کو ظاہری طور پر حادثات اور بیماریاں نقصان دیتی ہیں اور باطنی حوالے سے ہمیں نظربد ، کالا جادو اور شیطاطین سے خطرہ لاحق رہتا ہے ۔
اللہ تعالی کی ذات نے انسان کو ظاہری اور باطنی حوالے سے محفوظ رکھنے کا ایک نظام انسان کے اندر ہی پیدا فرما رکھا ہے ۔ جو کہ انسان کی حفاظت کرتا ہے ۔
اللہ تبارک تعالیٰ کی ذات نے ہمیں ہر قسم کے برئے کام سے منع بھی فرمایا ہے ۔ اصل میں جب ہم کسی برئے کام کو نہیں کرتے تو اس سے ہمارئے اندر کا روحانی نظام مزید مضبوط ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے ہم بیرونی دنیا کے نقصانات سےمحفوظ رہتے ہیں لیکن اگر ہم وہ کام کریں جو کہ گناہ کے ذمرئے میں آتے ہیں تو اس سے ہمارئے اندر کا روحانی نظام کمزور ہو جاتا ہے ۔ اور اگر ہمارئے اندر کا روحانی نظام کمزور ہو جائے تو ہم کالا جادو ، بندش ، نظربد اور ہر قسم کے شیطانی اثرات کا بہت جلدی شکار ہو جائیں گے ۔
یاد رہے کہ سورہ عصر کو اگر سمجھا جائے تو اس سورہ مبارکہ میں یہی بات بیان فرمائی گئی ہے کہ نقصان میں وہ لوگ نہیں جوکہ ایمان لانے کے بعد اللہ کے احکامات کی پابندی کرتے رہے ۔
لہذا سورہ عصر میں موجود احکامات کی حکمت کو سمجھ کر وظیفہ کریں انشاء اللہ اچھی قسمت ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گی ۔
ہم نے آپ پر واضع کردیا کہ انسان کالا جادو ، جنات ، سایہ آسیب ، شیطانی تعویزات اور شیطانی اثرات کا شکار کیسے ہوتا ہے ۔
اور جب انسان کسی قسم کے بد اثرات کا شکار ہوتا ہے تو اس وقت اس روزی رزق کی تنگی آنا ، بیماری آنا یا کوئی بھی مصیبت کا آجانا کوئی بڑی بات نہیں ۔
اور اگر کوئی بھائی یا بہن روزی کی وجہ سے پریشان ہو چکا ہے تو ممکن ہے کہ اس پر کوئی بُرئے اثرات ہوں ، لہذا ایسی صورت میں آپ کے لئے سورہ عصر کا وظیفہ ہم اس پوسٹ میں پیش کر رہے ہیں ۔ یہ وظیفہ آپ محبت سے کر لیں انشاء اللہ آپ کے لئے رزق آسان بھی ہو جائے گا اور آپ کو اتنا پیسہ حاصل ہو جائے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔

Rozi Ka Wazifa

روزی کا یہ وظیفہ آپ کسی بھی جمعرات کو شروع کر سکتے ہیں ۔ لیکن اگر یہ وظیفہ آپ چاند کی پہلی جمعرات کو کریں تو ذیادہ افضل ہے ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ نے فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 بار دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ عصر محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔
14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی 10 مرتبہ سورہ عصر تلاوت کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے تمام زندگی رزق کے حوالے سے آسانیاں رہیں گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ عصر کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ عصر کا روحانی فیض حاصل کرنے کے لئے سورہ عصر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو سورہ عصر کی روحانی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہے گی ۔ اور اگر کسی بھائی یا بہن کو سورہ عصر کے وظیفہ یا نقش کے حوالے سے مزید معلومات درکار ہوں تو وہ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Rozi Ka Wazifa Benefits

روزی رزق کے حوالے سے سورہ عصر کے وظیفہ کی برکات کو بیان کرنا ممکن نہیں ۔ جہاں ہم سورہ عصر کی وہ برکات بیان کر رہے ہیں جن کا بہت سے افراد مشاہدہ کر چکے ہیں ۔
سورہ عصر کی برکت سے آپ کو اللہ کی ذات آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق ، پیسہ ، دولت ، کامیابی اور اچھی قسمت عطاء فرمائیں گے ۔
سورہ عصر کی برکت سے آپ نہ صرف آپ کی پسند کی جاب عطاء فرمائیں گے بلکہ آپ اس جاب میں آپ کو ترقی اور عزت بھی ملے گی اور دن بدن آپ کی آمدنی میں اضافہ بھی ہوتا رہے گا ۔
سورہ عصر کی برکت سے آپ کو قرض سے بھی نجات مل جائے گی یہ قرض خواہ پہاڑ کے برابر ہی کیوں نہ ہو ۔
سورہ عصر کی برکت سے آپ کا بند کاروبار آپ کو فائدہ دنیا شروع کر دے گا اور آپ کا کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی بھی شروع کر دے گا ۔ اس کے علاوہ آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔
بعض افراد کی روپیہ پیسہ کے حوالے سے قسمت بے حد ٹھنڈی ہوتی ہے لیکن اگر آپ کے سورہ عصر کا روحانی فیض جاری ہو جاتا ہے تو آپ کو روپیہ ، پیسہ اور دولت کے حوالے سے کمی نہیں آئے گی ۔
سورہ عصر کی برکت سے آپ پر موجود نظربد ، کالا جادو اور شیطانی اثرات ختم ہو جائیں گے اور آئندہ زندگی آپ ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ بھی رہیں گے سورہ عصر کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی اور آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ اللہ کی غیبی مدد سے آپ کو حاصل ہو جائے گی ۔ سورہ عصر کی روحانی برکات حاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔