Job main taraqi ka wazifa surah mudassir ayat 14 ke barkat se aap apne job mein taraqi , kamyabi , izat aur salary mein azafa allah ke rehmat se hasil kar saktay hain . Es wazifa ko sirf 11 roz tak karne se aap k liye job aur rizq mein tarakki k darwaze insha allah hameesha k liye khul jain ghay . Lahaza agr aap apni job mein tarakki aur kamyabi hasil karna chahtay hain tu job main taraqi ka wazifa surah mudassir ayat 14 zaroor kar lain . Insha allah aap faide me rahay ghay . Iss post mein job main taraqi ka wazifa , job main taraqi ka wazifa karne ka sahi tarika aur job main taraqi ka wazifa k benefits aap se share kyia gye hain . Job main taraqi ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Job Main Taraqi Ka Wazifa

Surah Mudassir ayat 14

جاب میں ترقی کا قرانی وظیفہ یہ ہے کہ آپ سورہ مدثر ایت 14کا ورد اللہ اور اس کے رسول کی رضا و خوشنودی کی نیت سے 11 یا 14 روز تک کریں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ صرف چند دنوں میں آپ کے جاب ، رزق ، کاروبار اور ہر میدان میں ترقی کے دروازے ہمیشہ کے کھول دئے گا اس وظیفہ کومہینہ کے کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے ۔
وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ کوثر تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ مدثر کی ایت 14 محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 دن تک کرنا ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ آپ اس وظیفہ کو 14 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی قسمت اچھی ہو جاے گی جسکی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں ترقی اور کامیابی حاصل ہونا شروع ہو جاے گی ۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو پیسہ کی کمی نہیں آے گی اور نہ ہی آپ کو جاب اور رزق کے حوالے سے کسی پریشانی کا سامنا ہوگا ۔ بلکہ آپ کی ہر پریشانی غیب سے ہمیشہ دور ہوتی رہے گی ۔ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ تین مساکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ روزانہ ایک مرتبہ سورہ انفال اور 10 مرتبہ درود ابراہمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ انفال کی ایت 14 کو پاک سیاہی سے جمعہ کے دن مغرب اور عشاء کے درمیان کاغذ پر تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جو برکات بیان کئے گئے وظیفہ کی حاصل ہونی تھی وہی برکات آپ کو سورہ انفال کی ایت 14 کے عربی کی نقش کی بھی حاصل ہوں گی ۔ یہ قرآنی نقش بے حد روحانی برکات کا حامل ہے اور اس کی برکت سے زندگی میں خیروبرکت اور خوش حالی بہت جلدی آجاتی ہے۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کرسکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here