Surah Taha Quran ki azeem surah mubarak hai jo ke 16 parah mein hai aur us ki 135 ayat hain. Sura Taha Makkah surah mubarak hai aur is post mein hum aap ko Surah Taha k rohani fazail batayenge. Naade Ali chonkay Urdu Wazaif ki site hai, is liye is post mein hum Surah Taha ka wird karne ke baad aap ko jo fazail hasil hongi us ki tafseel batayenge. Surah Taha ke rohani fazail hasil karne ke liye zaroori hai ke Surah Taha ka wazifa kiya jaye. Is liye sab se pehle hum aap ko Surah Taha ka wazifa karne ka tareeqa batayenge aur us ke baad aap ko is wazife ke faiday batayenge.

24 Benefis Of Surah Taha Urdu

سورہ طہ قرآن کی عظیم سورہ مبارکہ ہے جو کہ 16 پارہ میں ہے اور اس کی 135 آیات ہیں ۔ سورہ طہ مکی سورہ مبارکہ ہے اور اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ طہ کی روحانی فضائل بتائیں گے ۔ نادعلی چونکہ وظائف کی سائٹ ہے لہذا اس پوسٹ میں ہم سورہ طہ کا ورد کرنے کے بعد آپ کو جو فضائل حاصل ہوں گی اس کی تفصیل بتائیں گے ۔ لہذا سورہ طہ کے روحانی فضائل حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ سورہ طہ کا ورد کیا جاے اس لئے سب سے پہلے ہم آپ کو سورہ طہ کا وظیفہ کرنے کا طریقہ بتائیں گے اور اس کے بعد
آپ کو اس وظیفہ کے فائدے بتائیں گے ۔

Benefis Of Surah Taha Hadees

سورہ طہ کے فضائل کے حوالے سے حدیث میں متعدد روایات موجود ہیں ۔ سورہ طہ کے حوالے سے ایک حدیث میں ہے کہ پیغمبر اکر م صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سورہ طہ اور سورہ یاسین کو کو حضرت آدم علیہ سلام کی پیدائش سے دو ہزار پہلے فرشتوں کے سامنے بیان کیا گیا تھا ۔لہذا ان سورہ کو سن کر فرشتوں نے کہا کہ کیا کہنا اس امت کا جس پر یہ آئتیں نازل ہوں گی ، کیا کہنا ان دلوں کا جو ان آیات کو قبول کریں گے اور کیا کہنا ان ذبانوں کاکہ جن پر یہ آیات نازل ہوں گی ۔
ایک اور روائت میں بیان ہے کہ سورہ طہ کی تلاوت ترک نہ کرو کیونکہ خدا اس کی تلاوت کرنے والے کو دوست رکھتا ہے ۔ جو شخص ہمیشہ اس کی تلاوت کرتا ہے تو خدا قیامت کے دن اس کا نامہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دے گا اور وہ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوگا اور آخرت میں اسے اتنا اجر ملے گا کہ وہ راضی ہو جاے گا ۔
ایک اور حدیث میں فرمان ہے کہ
جوشخص اسے سورہ طہ کو پڑھے گا اسے روز قیامت مہاجر ین وانصار کے ساتھ برابرثواب ملے گا

Surah Taha ka Wazifa

سورہ طہ کا وظیفہ میں ہر فرد کی ہر مشکل اور پریشانی کا حل موجود ہے ۔ لہذا جو فرد 7 دن تک سورہ طہ کو محبت سے ورد کرتا ہے اللہ کی ذات اس فرد کی تمام ضروریات کو غیب سے پورا فرمادیتے ہیں ۔ سورہ طہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ 3 مرتبہ سورہ طہ اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی ہر ضرورت غیب سے پوری ہو جاے گی ۔
سورہ طہ کا ورد کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا ضرور کریں اور اس کے علاوہ آپ روزانہ ایک مرتبہ سورہ طہ اور قہ مرتبہ درود شریف پڑھنے کی بھی عادت بتائیں تاکہ آپ کو سورہ طہ کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔ سورہ طہ کا ورد کرنے کے بعد آپ کو 24 روحانی برکات حاصل ہوتی ہیں جن کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

24 Benefis Of Surah Taha

اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ طہ کا وظیفہ کرتے ہیں تو ان کو سورہ طہ کی بے شمار روحانی برکات حاصل ہو سکتی ہیں اور ان برکات سے 24 برکات درج ذیل ہیں ۔
سورہ طہ کی برکت سے آپ کو بے حساب رزق اور پیسہ ہمیشہ حاصل ہوتا رہے گا ۔
آپ کو غربت ، تنگدستی ، قرض اور ہر قسم کی مالی پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔
آپ کو اچھی جاب حاصل ہوجاے گی ۔
آپ کو جاب میں ترقی اور سیلری میں اضافہ حاصل ہوجاے گا ۔
آپ کو فیملی ، آفس اور معاشرے میں عزت اور محبت حاصل ہو جاے گی ۔
آپ کو دشمنوں سے نجات مل جاے گی ۔
نظربد اور کالا جادو سے آپ کو ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جاے گی ۔
آپ کو روحانی حفاظت حاصل ہوگی جس کی وجہ سے آپ حادثہ اور ہر قسم کے نقصان سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
آپ کو کاروبار میں ترقی ، کامیابی اور ذیادہ منافع حاصل ہونے لگے گا
آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔
آپ کو پسند کی شادی میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
بیٹی کو اسکی پسند کا شریک حیات جلد حاصل ہو جاے گا ۔
آپ کو لا علاج بیماری سے شفاء حاصل ہو جاے گی ۔
آپ کو آپ کی پسند کے مطابق گھر اور گاڑی حاصل ہو جاے گی ۔
آپ کے گھر میں امن و سکون اور خیروبرکت ہوگی ۔
آپ کا گھر دشمن ، نظربد ، جادو اور جنات سے ہمیشہ محفوظ رہے گا ۔
آپ کو شوہر کی محبت حاصل ہوگی ۔
شوہر غیر عورت کی محبت سے محفوظ رہے گا ۔
شوہر کو زندگی میں کامیابی ، عزت ، روحانی حفاظت اور ترقی حاصل ہوگی ۔
آپ کو اچھی قسمت اور بہت ذیادہ دولت جلد حاصل ہوجاے گی ۔
آپ کی ہر دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگی ۔
آپ کو اپنے دشمنوں کی خبر ہو جاے گی ۔
آپ کو آپ کی ہر خواہش جلد حاصل ہو جاے گی ۔
آپ کو موجودہ اور آنے والی پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔