Rizq Mein Izafa Ki Dua ?
Rizq Mein Izafa Ki Dua Nad e Ali Ki Barkat Se Aap Allah Ki Bargha Se Behisab Rizq , Dolat , Karobari Kamyabi Aur Har Hajat Hasil Kar Saktay Hain . Ye Dua Behtreen Rohani Hifazat Aur Aap Ki Har Mushkil Ki Asani Hai .
Baz Afrad Ko Kasrat Se کثرت سے Rizq Mil Raha Hota Hai Likan Achanak اچانک Wo Rizq Ruk Jata Hai Jes Ki Waja Se Fard Pareshan Ho Kar Aur Zaida Mehnat Se Kaam Shuro Kar Deta Hai Likan Zaida Mehnat Ki Bawajood Bhe Iss Fard Ko Wafar Rizq Hasil Nahi Hota , Balaky Din Badin Iss Fard K Rizq Mein Kami Hona Shuro Ho Jati Hai . Asal Mein Aysay Afrad Nazre Bad Ya Kisi Kisam K Badasrat Ka Shikar Ho Jatay Hain Jes Ki Waja Se Inn K Rizq Mein Kami Hona Shuro Ho Jati Hai .
Baz Afrad Nazre Bad Ka Inkar Kar K Apna Wo Waqat Barbad Kar Letay Hain Jes Mein Wo Nazre Bad Ka Tor Kar Sakta Thaay . Aur Jab Aysay Afrad Ko Nazare Bad K Hone Ka Yaqeen Ho Jata Hai Tu Iss Waqat Ye Iss K Body Mein Apna Ghar Bana Leti Hai Aur Asani Se Nahi Jati ,Jes Ki Waja Se Iss Fard Ko Apni Zindagi Mein Rizq K Hawalay Se Bohat Se Pareshanio Ka Samna Rehta Hai . Lahaza Agr Aap Bhe Kisi Aysi Pareshani Ka Shikar Hain Tu Aap Rizq Mein Izafa Ki Dua Naade Ali Ka Ye Chota Sa Wazifa Kar Lain . Inshaallah Aap Ko Zindagi Mein Kabhi Bhe Rizq Ki Pareshani Ka Samna Nahi Karna Paray Gha .
Iss Post mein Rizq Mein Izafa Ki Dua , Rizq Mein Izafa Ki Dua Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Rizq Mein Izafa Ki Dua k Benefits Aap Se Share Krain Ghay . Agr Koe Bhai Ya Behan Rizq mein Kani Ka Shikar Hain Tu WO Rizq Mein Izafa Ki Dua Nad e Ali Ka Wazifa Zaroor krain . Rizq Mein Izafa Ki Dua ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .

Rizq Mein Izafa Ki Dua

دعا ئے نادِ علی کی برکت سے آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اتنا رزق حاصل ہو جائے گا کہ تنگدستی ،قرض اور غربت کا آپ کو کبھی بھی سامنا نہ کرنا پڑے گا ۔ یہ دعا رزق میں برکت ، دولت میں اضافہ اور کاروبار میں ترقی کے لئے بے حد خاص مانی جاتی ہے ۔
اس پوسٹ میں ہم دعائے نادعلی کے وسیلہ سے رزق میں آضافہ حاصل کرنے کا آسان وظیفہ بتائیں گے ۔
انشاءاللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو کبھی بھی رزق کی تنگی نہ ہو گی ۔

Rizq Mein Izafa ki Dua

وظیفہ کے لیے آپ عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 7 – 7 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 12 بارسورہ مزمل ، 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 110بار دعا ئے نادِ علی کو محبت سے ذکر کریں ۔
یہ عمل آپ 11 روز تک ادا کریں ۔
انشاءاللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آ پ کے لیے رزق کے غیبی دروازے کھول دیں گےاور آپکواتنا رزق عطا فرما دیں گے کہ آپ اندا زہ بھی نہ کر سکیں گے ۔
یہ وظیفہ کارو بار میں برکت اور قرض سے نجات کے لیے بھی افضل ہے ۔
ناطرین یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 7 بار دعائے نادعلی ذکر کرنے کا معمول ضرور بنا لیں تاکہ آپ پر اس وظیفہ کی برکات تمام زندگی جاری رہیں ۔

Rizq Mein Izafa Ki Dua

رزق میں آضافہ کے لئے ،آمدنی میں اضافہ کے لیے، کمائی میں بر کت کے لیے اور کارو بار میں بر کت کے لیے نقش نادِ علی شریف کو بے حدپاور فُل ہے ۔
لہذا آپ اس نقش ناد ِ علی کو آستانہ سے فری یا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر لیں ، اور اس کےبعد آپ اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشا ء اللہ اس نقش کی آپ کو ایسی برکات حاصل ہوں گی جس کا آپ اندا زہ بھی نہ کر سکیں گے ۔
نا ظرین نقش ناد ِ علی کی برکت سے آپ کو اللہ کی بار گاہ سےبے حساب رزق ،دولت اور کامیابی حاصل ہو گی ۔
اس نقش کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو گی اور آپ کی ہر حاجت بھی غیب سے حاصل ہو گی ۔
یہ نقش انشاء اللہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت کو کالا ،نظربد ، جنات ، سایہ ، آسیب اور ناگہانی آفات وبلیات سے بھی بچاتا ہے ۔
اس لیے اس نقش کو اپنے پاس بھی رکھیں اوراپنےگھرمیں بھی رکھیں۔
یہ نقش آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسے آپ مشک ، عنبر ، زعفران اور زعفران سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا ہے ۔ یاد رہے کہ جو ہدیہ آپ آستانہ کو ادا کر تے ہیں وہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ، آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں ۔ یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں 
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest