گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Rizq Mein Barkat ke liye be shumar wazaif bazrugon ne bataye hain jo sab ke sab afzal hain. Lekin Rizq Mein Barkat ka dar O madaar wazaif se zyada behtar amaal par hota hai. Agar kisi fard ke Rizq mein kami a rahi hai to us ka koi na koi amal aisa zaroor hai jo ke us ke Rizq par asar andaaz ho raha hai. Is liye agar aise bure amal ko talash kar ke apne andar se khatam kar Liya jaye tu Rizq Mein Barkat hone lagti hai. Is ke ilawa nazar E bad ki wajah se bhi fard ke Rizq mein kami aati hai. Rizq mein kami ki aik wajah kala jadu bhi hai. Is liye kala jadu ki wajah se fard ki soch galat ho jati hai jis ki wajah se woh aise dicisions ya aise kaam karta hai jis ki wajah se fard ko hamesha nuksaan ka hi samna karna parta hai. Is post mein hum aap ko aik aisa asaan Quranic Wazifa bata rahe hain jis ki barkat se aap ko Rizq ki har tarah ki zahiri aur baatini rukawat se nijat mil Jaye gi aur aap ko be hisaab rizq, dolat aur khair o barkat hamesha hasil hoti rahe gi. Rizq Mein Barkat Ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay di gayi hai.

Rizq Mein Barkat Ka Wazifa Urdu

رزق میں برکت کے لئے بے شمار وظائف بزرگوں نے بتائے ہیں جو سب کے سب افضل ہیں ۔ لیکن رزق میں برکت کا دارومدار وظائف سے ذیادہ بہتر اعمال پر ہوتا ہے ۔ اگر کسی فرد کے رزق میں کمی آرہی ہے تو اس کا کوئی نہ کوئی عمل ایساء ضرور ہے جو کہ اس کے رزق پر اثر انداز ہو رہا ہے ۔ لہذا اگر ایسے برے عمل کو تلاش کرکے اپنے اندر سے ختم کر لیا جائے تو رزق میں برکت ہونے لگ جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ نظربد کی وجہ سے بھی فرد کے رزق میں کمی آتی ہے ۔ رزق میں کمی کی ایک وجہ کالا جادو بھی ہے لہذا کالا جادو کی وجہ سے فرد کی سوچ غلط ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے وہ ایسے فیصلے یا ایسے کام کرتا ہے جسکی وجہ سے فرد کو ہمیشہ نقصان کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا آسان قرآنی وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کو رزق کی ہر طرح کی ظاہری اور باطنی رکاوٹ سے نجات مل جائے گی اور آپ کو بے حساب رزق ، دولت اور خیرو برکت ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔ رزق میں برکت کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rizq Mein Barkat Ka Wazifa

Wa Ufawwidu Amri ilallah

رزق میں برکت کی بہترین دعا اللہ سے اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرنا ہے اور اسکے بعد آپ دعا مبارکہ وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر با العباد کا وظیفہ کی برکت سے اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، دولت ، مال اور زندگی کی ہر خوشی اور خوشحالی حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ دعا مبارکہ سورہ غافر کی آیت نمبر 44 میں ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ورد کریں اور اس کے بعد آپ 1100 مرتبہ دعا مبارکہ وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر با العباد ورد کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 دن تک جاری رکھنا ہے اور وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی، 10 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ اور 10 مرتبہ وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر با العباد ورد کرنے کی عادت ڈال لیں۔ اسکے علاوہ آپ دعا مبارکہ وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر با العباد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو تمام زندگی بے حساب رزق حاصل ہوتا رہے تو یہ پابندی آپ کو اختیار کرنا ہی ہوگی ۔ انشاء اللہ آپ کو زندگی میں رزق کی کمی نہیں آئے گی اور وقت گزرنے کے ساتھ آپ کو دولت ، عزت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہونے لگے گی ۔بیان کی گئی دعا مبارکہ کے مزید فضائل وبرکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp

+92 306 3441786

Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .