rizq ki kami ka tor agr ap fori karna chatay hain tu iss k liye ap Surah Baqrah ayat 285 ka wazifa ap k liye be had powerful sabat ho gha . Es ayat mobarka ki barkat se frad k liye gaib k darwaze khul jatay hain jes ki waja se fard ko har taraf se rizq milna shuro ho jata hai .
Rizq ki kami ki bohat se wajuhat hain jen mein nazre bad ksisi bhe fard k rizq mein iss ki soch se bhe zaida kami la sakti hai aur nazre bad se har fard ko har waqat khatra lahaq rehta hai . nazrin Nazre Bad ka shikar hone k liye dushman ka hona zarori nahi hota , koe bhe fard kisi bhe dosray fard k zaryia Nazre bad ka shikar ho sakta hai aur Nazre bad fard par tangdasti aur , nakami aur bimari la kar iss k rizq mein kami lati hai .
iss k ilawa ibadat ki kami , khayrat na karna aur rozana Durood e Pak na zikar karna bhe rizq ki kami ki waja banata hai . lahaza agr koe behan Rizq ki Kami ka shikar hai tu iss k liye wo Surah Baqarah ayat 285 ka wazifa 7 din tak zaroor kar le . Insha Allah ap k ghar aur wajood se bandish , jadu aur har kisam k shaitani bad asrat khatam ho jain ghay aur ap ko Allah k karam se har taraf se ap ki sooch se bhe zaida rizq aur dolat hasil hona shuro ho jae ghe .
rizq ki kami door karne k hawalay se ap ko site Naade Ali aur youtube channel Nad e Ali mein beshumar Qurani Urdu Wazaif hasil ho ghay so visit it jazak Allah .

rizq ki kami ka hal

ناظرین رزق کی کمی دور کرنے کے لئے بے شمار قرانی وظائف موجود ہیں جو سب کے سب افضل ہیں ۔لیکن بعض افراد کو وظائف کرنے کے باوجود رزق کی تنگی سے نجات نہیں ملتی اور جن افراد کو وظیفہ کرنے کے باوجود رزق کی تنگی سے نجات نہیں ملتی ان میں سے اکثر افراد کا وظائف اور دعا پر سے یقین ہی ختم ہو جاتا ہے ۔ اصل میں ہم لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وظیفہ کی وجہ رزق کی کمی سے بچا جا سکتا ہے ۔ جبکہ ہم رزق میں کمی کے اسباب بننے والے عوامل کو نظر انداز کر دیتے ہیں ۔
یاد رہے کہ جو چیزیں رزق میں کمی کی وجہ بنتی ہیں جب تک ان سے دوری اختیارنہیں کی جائے گی رزق میں خیروبرکت نہیں ہوتی اور نہ ہی کوئی وظیفہ اثر کرتا ہے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی تنگی سے نجات حاصل کر کے اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق اور دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ سب سے پہلے ان اسباب سے نجات حاصل کرئے جو رزق کی تنگی کی وجہ بنتے ہیں ، اس کے بعد آپ جو بھی وظیفہ کریں گے آپ کو اس میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ کامیابی حاصل ہو گی

rizq ki kami ka hal wazifa

Surah-Baqarah-Ayat-No.-285

رزق کی کمی کو دور کرنے کے لئے سورہ بقرہ ایت 285 کا وظیفہ بے حد افضل ہے ۔ اس وظیفہ کو آپ نے جمعرات کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے یعنی آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سورہ بقرہ کی ایت 285 کو محبت اور یقین کے ساتھ 285 بار تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ میں آپ کا خاص خیال رکھیں یعنی آپ نے بیان کی گئی ایت مبارکہ کو 285 بار ہی تلاوت کرنا ہے لہذا آپ تسبیح کے دانے پہلے ہی گن لیں تاکہ تعداد میں فرق نہ آئے ۔ اس وظیفہ کو آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے
۔ انشاء اللہ رزق کے حوالے سے آپ کی پریشانی دور ہو جائے گی اور آئندہ زندگی آپ کو رزق کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑئے گا ۔

rizq ki kami ka taweez

ناظرین رزق میں کمی کی وجہ کالا جادو ، بندش اور نظربد بھی ہو سکتے ہیں ۔لہذا جب تک کسی فرد کو کالا جادو ، نظربد اور بندش سے نجات نہیں مل جاتی اس کے رزق میں آسانی نہیں پیدا ہوتی ۔اگر کسی بھائی یا بہن کو نظربد ، بندش یا کالا جادو کی وجہ سے تنگدستی کا سامنا ہے تو اس کے لئے وہ سورہ بقرہ ایت 285 کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر اپنے گھر میں ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے بد اثرات سے نجات مل جائے گی اور اسکے بعد آپ کو ایسے زریعوں سے رزق حاصل ہونا شروع ہو جائے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے
ناظرین رزق میں تنگی کی وجہ جو بھی ہوگی سورہ بقرہ کی ایت 285کا عربی نقش رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی حل ہے جو کبھی خطاء نہیں جاتا ۔
اگر کوئی بہین یا بھائی اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہی نقش آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں  اس نقش مبارک کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے  ۔
سورہ بقرہ ایت 285 کا عربی نقش آپ کی رکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے  

Amna Behan : +92 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum