Rizq Badhane Ka Wazifa ?
Rizq Badhane Surah Taha Ka Wazifa Be Had Powerful Mana Jata Hai . Baz Afrad Apna Rizq Badhane K Liye Had Se Zaida Mehnat Karty Hain Likan Inn K Rizq Me Azafa Nahi Pata . Iss ki Waja Nazre Aur Bandish Ho Sakti Hai . Aksar Mehnat Karne Walay Afrad Bandish Ka Shikar Hotay Hain . Zarori Nahi K Inn K Dushman Hon Wo Logh Bhe Bandish Ka Shikar Ho Saktay Hain Jen Ka Koe Bhe Dushman Nahi . Bandish Sab Se Zaida Fard K Rizq Par Asar Andaz Ho Kar Rizq Ko Kam Karti Hai . Iss K Baad Bandish Fard K Liye Mazeed Pareshani Ki Waja Banti Hai . Lahaza Aap Ko Rizq Badhane Ka Wazifa Surah Taha Ko Karne K Zarorat Hai . Iss Post Mein Aap Ko Rizq Badhane Ka Wazifa Ki Mokammal Urdu Detail Hasil Ho Ghe . Agr Koe Bhai Ya Behan Apne Rizq Ko Badhana Chahty Hain Tu Wo Rizq Badhane Ka Wazifa Surah Taha Zaror Kar Lain . Insha Allah Aap Ko Rizq Mein Aap Ki Soch Se Bhe Zaida Barkat Hasil Hone Lagh Jain Ghe .
Rizq Badhane Ka Wazifa Urdu
بعض افراد اپنے رزق کو بڑھانے کے لئے حد سے ذیادہ محنت کرتے ہیں لیکن محنت اور حد سے ذیادہ کوشش کے باوجود بھی ان کا رزق ذیادہ نہیں ہوتا یعنی وہ ذیادہ پیسے کما نہیں پاتے ۔ ایسے افراد بعض اوقات محنت کر کر کے بے بس ہو جاتے ہیں ۔ یاد رہے کہ بعض محنت کرنے والے افراد جلد ہی بندش کا شکار ہو جاتے ہیں اور بندش کے لئے یہ ضروری نہیں کہ کوئی آپ کا دشمن ہو ۔ ایسے افراد بھی بندش کا شکار ہو جاتے ہیں جن کا کوئی بھی دشمن نہیں ہوتا ۔ یاد رہے کہ محنت کش فرد جب محنت کے باوجود پیسہ نہیں کما سکتا تو شیطان اسے گمراہ کرنے کی حد سے ذیادہ کوشش کرتا ہے اور ایسے افراد رزق حاصل کرنے کے لئے اکثر غلط راستہ بھی اپنا لیتے ہیں اور اس کی وجہ بھی بندش ہی ہوتی ہے ۔ بندش سب سے پہلے انسان کے رزق میں روکاوٹ کی وجہ بنتی ہے اور بندش کی وجہ سے انسان کے ذہن میں ہر وقت پیسہ کمانے کا خیال گردش کرتا رہتا ہے لیکن وہ پیسہ کما نہیں پاتا اور اپنے آپ کو مزید نقصان دینے کے لئے خود ہی غلط راستے اختیار کر لیتا ہے ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے رزق اور پیسے کو بڑھانا چاہتے ہیں تو وہ سورہ طہ کا ورد ضرور کریں انشاء اللہ آپ کو بندش ، نظربد اور ہر قسم کی روکاوٹ سے نجات مل جائے گی اور آپ کا رزق اور پیسہ جائز زریعے سے بڑی تیزی سے بڑھنے لگیں گے ۔
Rizq Badhane Ka Wazifa
اپنا رزق اور پیسہ بڑھانے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پاک ، ایک مرتبہ سورہ طہ اور 300 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر پانی پر دم کریں اور اس پانی سے آدھا پانی آپ پی لیں اور آدھاپانی اپنے گھر کی پاک دیواروں پر ڈالیں ۔ یہ عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور 7 دن کے بعد آپ نے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے سورہ اخلاص تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھنی ہے اور اپنے پاس بھی رکھنی ہے ۔ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد آپ اپنی محنت اور اعمال کے درست کرنے پر توجہ دیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں یہ نقش آُپ کے لئے جاری ہو جائے گا جس کی وجہ سے آپ کے رزق اور پیسے میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ اضافہ ہونے لگے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Whatsapp Amna Behan
0092 306 3441786
1 – nokri ki dua
2 – achi job ka wazifa
3 – taweeaz for job
4 – job interview me kamyabi
6 – naukri ka taweez
6 – job wazifa ya Allah
7 – job protection wazifa
8 – job main promotion
9 – job ki bandish
10 – government job wazifa
11 – nokri ki bahali
12 – salary barhany ka wazifa
13 – transfer rokne ka wazifa
14 – job transfer ke liye wazifa
15 – shohar ki job
16 – Nade Ali