Jo behan yeh chahti hai kay es kay bachay hamesha nazre bad se mehfooz rahen to woh behan apne bachon par subah aur shaam 7 martaba alhamad shareef parh kar dam kar diya kare. Insha allah yeh amal karne se aap kay bachay hamesha nazre bad, jadu, jaanat, shayateen aur nagehani afaat se mehfooz rahen ghay . In shaaa allah.
Dua To Protect Child From Evil Eye Urdu
جو بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کے بچے ہمیشہ نظربد سے محفوظ رہیں تو وہ بہن اپنے بچوں پر صبح اور شام 7 مرتبہ الحمد شریف پڑھ کر دم کر دیا کرے ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کے بچے ہمیشہ نظربد ، جادو ، جنات ، شیاطین اور ناگہانی آفات سے محفوظ رہیں گے ۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
