Nazar e Bad Se Hifazat ?
Jitna Har Insaan Ke Liye Hadsaat Se Apne Aap Ko Bachana Zaroori Hai Is Se Kahin Ziada Zaroori Yeh Hai Ke Hum Apne Aap Ko Aur Apne Bachon Ko Nazr e Bad Se Bacha Kar Rakhen. Kyunkay Nazr e Bad Ki Wajah Se Hi Hadsaat Ho Satke Hain Aur Nazr e Bad Aisa Haadsa Day Sakti Hai Jis Se Kisi Ki Jaan Bhi Ja Sakti Hai. Yaad Rahay Ke Nazr e Bad Mout Ki Wajah Ban Sakti Hai Yeh Baat Hadees Mein Hai. Lehaza Har Bhai Aur Behan Ko Chahiye Ke Woh Nazr e Bad Se Apni Jaan, Aulaad Aur Ghar Ko Bachanay Ke Liye Koi Nah Koi Qurani Amal Zaroor Karte Rahen. Is Post Mein Hum Nazr e Bad Se Hifazat Ke Liye Aap Ko Aik Aasaan Wazifa Bta Rahay Hain Jis Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .

Nazar e Bad Se Hifazat Urdu

جتنا ہر انسان کے لئے حادثاٹ سے اپنے آپ کو بچانا ضروری ہے اس سے کہیں ذیادہ ضروری یہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو نظربد سے بچا کر رکھیں ۔ کیونکہ نظربد کی وجہ سے ہی حادثاٹ ہو سکتے ہیں اور نظربد ایسا حادثہ دے سکتی ہے جس سے کسی کی جان بھی جا سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ نظربد موت کی وجہ بن سکتی ہے یہ بات حدیث میں ہے ۔لہذا ہر بھائی اور بہن کو چاہیے کہ وہ نظربد سے اپنی جان ، اولاد اور گھر کو بچانے کے لیے کوئی نہ کوئی قرآنی عمل ضرور کرتے رہیں ۔اس پوسٹ میں ہم نظربد سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Nazar e Bad Se Hifazat Ki Ayat

نظربد سے نجات اور تا زندگی حفاظت کے لیے سورہ اخلاص یہ چھوٹی سی آیت مبارکہ میں بے حد ٹاثیر پائی جاتی ہے ۔ یہ آیت مبارکہ اللہ الصمد ہے جو کہ اسم بھی ہے اور اسم اعظم ہی میں کل روحانی فیض ہوتا ہے لہذا یہ آیت مبارکہ بے حد طاقت ور ہے جو بھائی یا بہنیں حدیث میں موجود دعائیں یاد نہ کر سکیں یا انہیں سورہ فلق اور سورہ ناس یاد نہیں ہو رہی تو وہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد صرف ایک تسبیح اللہ الصمد پڑھ لیا کریں ۔ انشاء للہ نظربد ، جادو ، جنات ، سایہ آسیب اور دشمن آپ کے قریب سے بھی نہیں گزر سکیں گے ۔

Buri Nazar Utarne Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بڑی نظر سے شفا اور حفاظت کے لیے بیان کئے گئے روحانی اعمال کی پابندی نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں ، اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے بچوں کے لگے میں بھی ضرور پہنائیں تاکہ آپ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہیں ۔ یاد رہے کہ نظر بد کو نظر انداز کرنے والی غلطی آپ زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہوسکتی ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرآنی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest