Zalim dushman k shar se bachne ki dua surah falaq aur surah naas hain. Surah falaq aur surah naas har qisam ke shar se bachne aur hamesha mehfooz rehne ki behtareen duayen hain jin ke hawalay se bohat si hadees mubarikah bhi mojood hain. Asal mein zalim dushman woh hai jis ka aap ko ilm nahi aur woh bohat se tareeqay apna kar aap ko musalsal nuqsaan day raha ho aur woh apne buray iraadon se baz bhi nah aa raha ho. Ab jis dushman ka aap ko ilm hi nahi to aap is se kaisay bach satke hain .
Lehaza jis dushman ka hamein ilm nahi hota is se zahiri hawalay se bachna namumkin hai lekin yahi namumkin kaam surah falaq aur surah naas ki barket se kya ja sakta hai. Surah falaq aur surah naas panah ki duayen hain. Aur jab kisi ko allah ki panah haasil ho jati hai to is waqt woh har qisam ke dushman aur dushman ki har chaal se hamesha mehfooz rehta hai. Yaad rahay ke duniya mein bohat se aisay nuqsanaat hain jo ke hamaray wahm o guman se paray hotay hain .Un nuqsanaat mein nazre bad, kala jadu, jinnat, saya, asaib aur nagehani afaat o baliat ki sorat mein runuma hotay hain.

Dushman K Shar Se Bachne Ki Dua Urdu

ظالم دشمن کے شر سے بچنے کی دعا سورہ فلق اور سورہ ناس ہیں ۔ سورہ فلق اور سورہ ناس ہر قسم کے شر سے بچنے اور ہمیشہ محفوظ رہنے کی بہترین دعائیں ہیں جن کے حوالے سے بہت سی حدیث مبارکہ بھی موجود ہیں ۔ اصل میں ظالم دشمن وہ ہے جس کا آپ کو علم نہیں اور وہ بہت سے طریقے اپنا کر آپ کو مسلسل نقصان دے رہا ہو ، اور وہ اپنے برے ارادوں سے باز بھی نہ آ رہا ہو ۔ اب جس دشمن کا آپ کو علم ہی نہیں تو آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں ۔
لہذا جس دشمن کا ہمیں علم نہیں ہوتا اس سے ظاہری حوالے سے بچننا ناممکن ہے لیکن یہی ناممکن کام سورہ فلق اور سورہ ناس کی برکت سے کیا جا سکتا ہے ۔ سورہ فلق اور سورہ ناس پناہ کی دعائیں ہیں ۔ اور جب کسی کو اللہ کی پناہ حاصل ہو جاتی ہے تو اس وقت وہ ہر قسم کے دشمن اور دشمن کی ہر چال سے ہمیشہ محفوظ رہتا ہے ۔ یاد رہے کہ دنیا میں بہت سے ایسے نقصانات ہیں جو کہ ہمارے وہم گمان سے پرے ہوتے ہیں ۔
یہ نقصانات نظربد ، کالا جادو ، جنات ، سایہ ، آسیب اور ناگہانی آفات بلیات کی صورت میں رونما ہوتے ہیں ۔ اور یہ بات بھی ذہن میں رکھنی چاہیے کہ نظربد ، کالا جادو ، جنات اور سایہ کے پیچھے ہمارا ہی کوئی نہ کوئی حاسد موجود ہوتا ہے ۔ لہذا بہت ضروری ہے کہ دشمن سے بچا جاے ۔ دشمن سامنے ہو یا نہ ہو دشمن اور اس کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا سورہ فلق اور سورہ ناس کا ورد ہر مسلمان کو ضرور کرنا چاہیے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو ہر قسم کے ظالم دشمن کے شر سے بچنے کے لیے سورہ فلق اور سورہ ناس کا وظیفہ بتایا ہے جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dushman K Shar Se Bachne Ki Dua Urdu

دشمن کے شر سے بچنے کی کے لیے اگر کوئی بھائی یا بہن روزانہ صبح اور شام میں ایک ایک مرتبہ سورہ فلق اور سورہ ناس پابندی سے تلاوت کر لیتے ہیں تو یہ عمل کرنے سے آپ دشمن کے شر سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جائیں گے لیکن کوشش کریں کہ اس عمل میں ناغہ نہ ہو آپ جہاں بھی ہو باوضو ہر کر اس دونوں سورہ مبارکہ کو پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو اللہ کی پناہ حاصل ہو جاے گی۔
دشمن کے شر سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لیے اگر سورہ فلق اور سورہ ناس کا وظیفہ کر لیا جاے اور اسکے بعد پہلے بیان کیے گئے عمل کی پابندی کر لی جاے تو یہ بہت ذیادہ افضل ہے اور یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جو روحانی فیض حاصل ہو گا اس کی بنا پر آپ کا دشمن جیسا آپ کو نقصان دینے کا ارادہ کرے گا ایسا نقصان اسی دشمن کو دیکھنا پڑے گا ۔
اس کے علاوہ سورہ فلق اور سورہ ناس کا وظیفہ کی برکت سے آپ کی جان ، مال ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ، صحت اور کامیابی ہمیشہ دشمن کے شر سے محفوظ رہے گی ۔ آپ پر نظربد ، جادو ، جنات اور دشمن کی کسی چال کا اثر نہیں ہوگا ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے

Dushman K Shar Se Bachne Ki Dua

اگر کوئی بھائی یا بہن دشمن کے شر سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو وہ اپنی زندگی میں ایک بار سورہ فلق اور سورہ ناس کا وظیفہ ضرور کرلیں ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لیے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ فلق اور 100 مرتبہ سورہ ناس محبت سے ورد کریں ۔ یہی عمل آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی جان ، اولاد اور گھر کا روحانی حصار جاری ہو جاے گا اور دشمن کے جو اثرات آپ کے گھر اور جسم میں موجود ہوں گے وہ سب کے سب تلف ہو جائیں گے اور آئندہ زندگی آپ کو دشمن نقصان نہیں دے سکے گا ۔ یہ وظیفہ مکمل ہونے بعد آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ایک مرتبہ سورہ فلق اور ایک مرتبہ سورہ ناس صبح کسی بھی وقت پڑھ لیا کریں اور اسی طرح آپ شام کو کسی بھی وقت 10 مرتبہ درود ابراہیمی ایک مرتبہ سورہ فلق اور ایک مرتبہ سورہ ناس ضرور پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ ہر قسم کے شر سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔

Dushman K Shar Se Bachne ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن پاک سیاہی سے آیت الکرسی تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ ایت الکرسی کے اس نقش کی برکت سے آپ کے گھر اور جسم میں موجود ہر قسم کے بد اثرات ، جادو ، نظربد اور تعویزات کے اثرات اسی وقت دور ہو جائیں گے اور جب تک یہ نقش آپ کے گھر میں رہے گا دشمن تو کیا اس کا باپ یا جنات اور شیاطین بھی آپ کے قریب سے گزرنے کی ہمت نہیں کریں گے ۔ آیت الکرسی کے نقش کے روحانی حفاطت کے حوالے سے لاکھوں فائدے آپ کو حاصل ہوں گے ۔ لہذا ہر بھائی یا بہن کو یہ قرآنی عمل ضرور کرنا چاہئے اور اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کا نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ اس نقش کو آمنہ بہن سے لکھوا سکتے ہیں ۔ لہذا روحانی رہنمائی اور قرآنی نقوش آمنہ بہن سے لکھوانے کے لیے آپ واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Dushman se nijat aur hifazat k beshumar Urdu Wazaif aap ko site Naade Ali mein Hasil hon ghay , iss jayse Wazaif aap ko site Salamullah Aliha mein bhe hasil hon ghay