Kya Husband Wife Ko Nazar Lag Sakti Hai ?
Shadi Shuda Joron Ko Sab Se Ziyada Jinnat Aur Shayateen Ki Nazre Bad Ka Khatrah Rehta Hai Uskay Ilawa Jo Log Shadi Se Khush Nahi Hotay Un Kay Hasad Ki Wajah Se Bhi Miyan Biwi Ko Nazar Lag Sakti Hai. Lehaza Nazar Lagnay Ki Wajah Se Shohar Biwi Mein Mohabbat Kam Ho Jati Hai Aur Ahista Ahista Nafrat Ziyada Honay Lag Jati Hai. Lehaza Har Shadi Shuda Joray Ko Subah Aur Shaam Mein Kam Az Kam Aik Martaba Aayatal Kursi Aur Chaar Qul Ka Vird Zaroor Karna Chahiye .
Kya Husband Wife Ko Nazar Lag Sakti Hai Urdu
شادی شدہ جوڑوں کو سب سے زیادہ جنات اور شیطاطین کی نظربد کا خطرہ رہتا ہے اسکے علاوہ جو لوگ شادی سے خوش نہیں ہوتے ان کے حسد کی وجہ سے بھی میاں بیوی کو نظر لگ سکتی ہے ۔ لہذا نظر لگنے کی وجہ سے شوہر بیوی میں محبت کم ہو جاتی ہے اور آہستہ آہستہ نفرت زیادہ ہونے لگ جاتی ہے ۔ لہذا ہر شادی شدہ جوڑے کو صبح اور شام میں کم از کم ایک مرتبہ آیت الکرسی اور چارقل کا ورد ضرور کرنا چاہیے ۔
Buri Nazar Utarne Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بڑی نظر سے شفا اور حفاظت کے لیے بیان کئے گئے روحانی اعمال کی پابندی نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں ، اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے بچوں کے لگے میں بھی ضرور پہنائیں تاکہ آپ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہیں ۔ یاد رہے کہ نظر بد کو نظر انداز کرنے والی غلطی آپ زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہوسکتی ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرآنی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Nazre Bad Related Post
1 - Nazar e Bad Ki Dua
2 - Nazre Bad Ki Dua
3 - Nazar Se Bachne Ki Dua
4 - Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua
5 - Nazre Bad Ka Ilaj
6 - Nazre Bad Ki Haqeeqat
7 - Nazr e Bad Ka Nuqsan
8 - Nazre Bad Ka Dam
9 - Nazre Bad Ki Pehchan
10 -Nade Ali
11 -Naade Ali