Miya Biwi Me Mohabbat Ka Wazifa ?
Miya Biwi Me Mohabbat Ka Wazifa Hasbunallah Wanikmal Wakil ( حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ )Be Had Rohaniyat روحانیت Ka Hamal حامل Hai ۔ Ju Behan Es Wazifa Ko Mohabbat Se Kar Le Ghe Issay اسے Nasirf ناصرف Es K Shohar Ki Mohabbat Hameesha ہمیشہ K Liye Hasil Ho Jae Ghe Balkay بلکہ Iss K Ghar Me Itni اتنی Zaida زیادہ Khairo Barkat خیروبرکت Aur Sakoon سکون Ho Jae Gha K Wo Khud خود Hairaan حیران Reh Jae Ghe .Ye Wazifa Miya Biwi Ki Mohabbat K Liye , Miya Biwi Me Sulah K Liye , Miya Biwi Ki Larae Khatam Karne K Liye, In Mein Mohabbat Paida Karne K Liye Aur Iss Mohabbat Aur Pyar ko Badhane K Liye Aap Ko Aap Ki Sooch Se Bhe Zaida Faida De Gha .Es Artical Me Ham Aap Ko Wo Tamam Detail Provide Karen Ghay Js Sy Aap Ki Zindagi Se Shohar K Hawalay Se Har Pareshani Hameesha K Liye Khatam Ho Jae Ghe Aur Miya Biwi Ka Rishta Itna Zaida Mazboot مضبوط Ho Jae Gha K Asay Khandan خاندان Ya Kisi Bhe Ghair غیر Ki Nazar Nahi Laghay Ghe .Ye 100 % Kam Karny Wala Wazifa Hai Lahaza لہذا Apnay Shohar Se Pareshan Behne Miya Biwi Me Mohabbat Ka Wazifa Hasbunallah Wanikmal Wakil ( حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ) Sirf 7 Din Tak Zaroor Kar Lein .
Iss Post mein Miya Biwi Me Mohabbat Ka Wazifa , Miya Biwi Me Mohabbat Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Miya Biwi Me Mohabbat Ka Wazifa k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Miya Biwi Me Mohabbat Ka Wazifa ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Miya Biwi Me Mohabbat Ka Wazifa
میاں بیوی کی محبت میں اتار چڑھاؤ آتا ہی رہتا ہے جو وقت کے ساتھ ختم بھی ہو جاتا ہے لیکن شوہربیوی کے درمیان بعض اتار چڑھاؤ ایسے ہوتے ہیں جنہیں اگر وقت دے دیا جائے تو صورت حال مزید خراب ہو جاتی ہے ۔
میاں بیوی میں محبت کم ہونے کی وجہ اکثر ساس ، نند ، غیر عورت ، کالا جادو ، نظربد ، جنات اورشیطان بذات خود ہوتا ہے ۔ اب میاں بیوی کے اختلاف کی وجہ اگر تو کوئی انسان ہو تو یہ اختلاف چند دنوں میں ختم ہو سکتا ہے لیکن اگر میاں بیوی میں محبت کوکم کرنے والے افراد نے کالاجادو کا سہارہ لے لیا ہے تو ایسے اختلافات گھرکو آپ کی سوچ سے بھی پہلے اجاڑ سکتے ہیں ۔
کالاجادو اور نظربد کی تصدیق آسانی سے نہیں ہوتی اس لئے ان کی طرف نہ تو کسی بہن کی توجہ جاتی ہے اور ہی کوئی بہن ابتداء میں کالا جادو کو تسلیم کرتی ہے ۔
کالاجادو کو تسلیم نہ کرنےکے پیچھے بھی کالا جادو ہی کارفرما ہوتا ہے کیونکہ جادو فردکواپنے انکارکی سوچ خود دیتا ہے ۔
اسی طرح بعض اوقات میاں بیوی کی محبت کسی حاسد کی نظربد کا شکار ہو جاتی ہے جسکی وجہ بعض اوقات چند منٹ پہلے ہنس ہنس کر بات کرنے والے میاں بیوی ایک دوسرے کے دشمن ہو جاتے ہیں ۔
لہذا کالاجادو اور حاسد کی نظربد کی وجہ سے
میاں بیوی کی محبت نفرت میں بدل سکتی ہے ۔
بہنوں کا ہنستا بستا گھر ٹوٹ سکتا ہے
میاں بیوی کے درمیان غلط فہمی کی دیوار کھڑی ہو جاتی ہے
شوہر کو اپنی بیوی سے کوفت ہونے لگتی ہے
شوہر اپنی بیوی پر شک شروع کر دیتا ہے
شوہر اپنی بیوی کی بات ماننے سے انکار کر دیتا ہے
بیوی کے میکے والوں کو برا کہنا شروع کر دیتا ہے
گھر سے سکون اور خیروبرکت ختم ہو جاتی ہے
اور بعض اوقات لڑائی جھگڑے اتنی شدت اختیار کر لیتے ہیں کہ طلاق تک نوبت آجاتی ہے
اب جہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسی صورت حال میں ایک بیوی کو کیا کرنا چاہیئے ۔
ناظرین میاں بیوی کا رشتہ ختم کرنے کے لئے بہت سے شیطانی عوامل جہنیں ہماری عقل تسلیم نہیں کرتی ہر وقت کارفرماں رہتے ہیں لہذا میاں بیوی کے رشتہ کی سلامتی کے لئے آپ کو اللہ کی مدد حاصل کرنا ہی ہوگی اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ سورہ ال عمران کی آیت 173 کا وظیفہ ہے
اداکرنے کا طریقہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔
Miya Biwi Me Mohabbat Ka Wazifa
ناظرین اس وظیفہ کو آپ مہینہ کے کسی بھی جعمہ کو فجر کی نماز کے بعد شروع کر سکتے ہیں ۔یعنی آپ نے فجر کی نماز اداکرنے کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک ذکر کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 472 مرتبہ سورہ آل عمران کی ایت 173 میں موجود دعا مبارکہ ذکر کریں ۔
اس دعامبارکہ کی فوٹو ہم نے آپ کی آسانی کے لئے اوپر دے دی ہے ۔
اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے اور ان سات روز میں آپ نے نمازاور تمام شرعی احکامات کی پابندی بھی کرنی اور شوہر سے تلخ بات کرنے سے بھی ہر لحاظ سے پرہیز کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کو اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
یعنی آپ کو اپنے شوہر کے لہجے اور میٹھے انداز سے بات کرنے کے سٹائل سے اس وظیفہ کی برکات کا پتہ جائے گا ۔
یہ وظیفہ جادو اور نظربد کے اثرات کو آپ کے شوہر کے وجود اور جسم سے ختم کر کے شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت ہمیشہ کے لئے بھر دےگا اور آئندہ زندگی شوہر اپنی بیوی کو سب سے زیادہ اہمیت بھی دے گا اور اس کے دل سے اسکی بیوی کی محبت کبھی ختم بھی نہ ہوگی ۔
ناظرین یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ اپنے شوہر اور گھر کی حفاظت کے لئے اسی آیت مبارکہ کا عربی زعفرانی نقش آستانہ سے منگواء کر اپنےگھرمیں ضرور رکھ لیں تاکہ اس سے آپکے کئے گئے وظیفہ کی برکات ہمیشہ قائم رہیں گے اور اسکے علاوہ آپ اورآپ کا گھر ہمیشہ حفاظت میں بھی رہے گا یاد رہے کہ یہ بے حد ضروری ہے ۔
Miya Biwi Mein Pyar Ka Taweez
اس کے علاوہ اگر آپ سے بیان کیا گیا وظیفہ نہ ہو سکے یا آپکو وظیفہ ہمیشہ ناکامی ہوتی ہو تو بھی آپ اسی آیت مبارکہ کا عربی نقش جو کہ مشک ،عنبر اور زعفران سے تحریر ہو آمنہ بہن منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ جو برکات وظیفہ کی ہیں وہی برکات آپ کو اس نقش کی بھی تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔اس نقش کے لئے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہدیہ خرچ وصول کیا جاتا ہے جو کہ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کردیا گیا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن چاہیں تو اس نقش کو خود بھی عربی میں تحریر کر سکتے ہیں ۔ یہ نقش مبارک آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Miya Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez
shohar ko apna banane ka taweez
Nafrat Ka Taweez Surah Kausar
Shohar Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Shohar Ki Ghair Aurton Se Nafrat
Shohar Ka Shack Ka ilaj
Shohar Ki Dosri Shadi Rokna
Talaq Rokne Ka Taweez
Shohar Ka Kharcha Na Dena
Husband Wife Love Taweez
Najaiz Mohabbat Ka Taweez
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
Saas Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Naade Ali
Nad e Ali