مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Whatsapp: +92 328 4765719

Ye baat maloom karne k liye iss post mein aap ko aik be had asan aur mujarab rohani amal bataia gyia hai . Iss rohani amal ki barkat se aap sirf aik raat k amal se shohar par kala jadu hone ya na hone ka maloom kar saktay hain . Bohat se gharon mein wife husband ki narazghi ki waja se problem mein aa jati hai . Biwi ko kabhi maloom nahi ho pata k iss ka shohar iss se naraz q rehta hai . Lahza biwi apne shohar ki narazgi door karne k liye be had koshash karti hai likan wo nakam rehti hai , baz oqaat shohar ki narazgi arzi toor par door ho jati hai likin chand dino mein shohar ka gussa aur nafrat dobara samne aa jatai hai jes ki biwi ko samajh hi nahi atai . Yad rahay k agr kisi biwi ka shohar bar bar iss se naraz hai tu ye shohar par kala jadu hone k alamat ho sakti hai . Lahza zarori hai k biwi iss baat ki tasdeeq kare k iss k shohar par haqeeqat mein jadu ka asar hai ya nahi , lahza iss maqsad k liye ham ne aap ko iss post mein surah ikhlas ka khas amal bataia hai , jes k zaryia biwi shohar par kala jadu hone ya na hone ki tasdeeq kar sakti hai . Iss rohani amal ki detail neche darj hai .

Husband Par Kala Jadu Hone Ka Maloom Karna

بہت سی بیویاں اپنے شوہر کی بے رخی اور ناراضگی کی وجہ سے اکثر پریشان رہتی ہیں کیونکہ انہیں سمجھ ہی نہیں آتی کہ ان کا شوہر ان سے ناراض کیوں رہتا ہے جبکہ ناراضگی کی کوئی خاص وجہ بھی نہیں ہوتی ۔ جب بیوی اپنے شوہر کی ناراضگی ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے تو وہ ناراضگی کم ہونے کی بجاے ذیادہ ہوجاتی ہے اور یہ سلسلہ چلتا ہی رہتا ہے ۔
وقت گرزنے کے ساتھ غلط فہمیاں بڑھتی ہیں اور بعض اوقات بے وجہ کی غلط فہمیاں ، شک اور نفرت میان بیوٰی کے درمیان طلاق کی وجہ بن جاتی ہیں ۔ یاد رہے کہ 90 فیصد طلاق ہونے کی وجہ نظربد اور کالا جادو ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ میان بیوی میں اختلاف ہونے کی 90 فیصد وجہ نظربد ، کالا جادو اور شیطان ہوتا ہے ۔ شیطان کو میان بیوی کے درمیان نفرت کروا کے خوشی ملتی ہے اور یہ بات حدیث سے ثابت ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کے شوہر پر کالا جادو کا اثر ہے تو اسکی وجہ سے آپ کے شوہر کا غصہ اور نفرت کم نہیں ہوگی اور نہ ہی وہ اپنی بیوی سے محبت کر سکےگا بلکہ کوئی شیطانی طاقت ہمیشہ اسے اپنی بیوی کی طرف آنے سے روکے گی اور روکتی رہے گی ۔ لہذا اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے ہمیشہ ناراض رہتا ہے تو بیوی کو اس بات کی تصدیو کرنی چاہئے کہ اس کے شوہر پر کالا جادو ہے یا نہیں ۔
لہذا اس مقصد کے لئے ہم نے کالا جادو معلوم کرنے کی ایپ بٹن نیچے دیا ہے اس ایپ میں آپ اپنے شوہر کی تاریخ پیدائش ڈال کر شوہر پر کالا جادو ہونے ہا نہ ہونے کا پتہ لگا سکتے ہیں ۔ لیکن اگر شوہر کی صحیح تاریخ پیدائش کا آپ کو علم نہیں تو ایسی صورت میں آپ دیسی لہسن کی ایک تُری حاصل کرکے اسے سوتے وقت اپنے تکیے کے نیچے رکھیں اور مسلسل نیند آنے تک آپ سورہ اخلاص ورد کرتے رہیں ۔ یہ عمل آپ نے 3 دن تک کرنا ہے ۔
تین دن کے بعد آپ اس لہسن کے دو ٹکرے کریں اور اس کو سونگھ کر دیکھیں اگر اس کی بو آپ کو لہسن سے ہٹ کر محسوس ہو تو اس کا مطلب آپ کے شوہر پر کالا جادو کے اثرات ہیں ۔ اسکے علاوہ اگر لہسن کے اس ٹکرے کو ہاتھ میں لینے کے بعد آپ کے دل کی دھڑکنوں میں اضافہ ہو جاے اور آپ کو جسم یا سر پر وزن سا محسوس ہو یہ علامت بھی آپ اور آپ کے شوہر پر کالاجادو ہونے کی ہے ۔
لہسن کا عمل مکمل ہونے کے بعد آپ اس لہسن کو چلتے پانی میں بہا دیں ۔
اگر کوئی بہن اپنے شوہر کو کالا جادو ، نظربد ، شک ، بے رخی اور نفرت کو ختم کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ اور اس کے بعد اپنی روزمرہ کے کاموں میں مصروف رہے اور شوہر سے کسی قسم کی تلخ بات نہ کرے ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے آپ کے شوہر کو ہر قسم کے بد اثرات سے نجات مل جاے گی۔ اس روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

AWhatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali me Surah Ikhlas k Beshumar Wazaif Mojood Hain , In Wazaif me Shohar ki Mohabbat k Wazaif ki list neche Darj Hai . Urdu-Hindi Site Syeda Fatima (Salam-Ullah-Alaiha) me be aap ko Surah Ikhlas k Wazaif Hasil hon ghe .