shohar ko apna deewana banane ka wazifa surah ikhlas sirf 7 din karne se Allah ki zaat shohar aur biwi me itni اتنی mohabbat paida پیدا farma detay دیتے hain k wo khud hyran حیران reh jatay جاتےhain . shohar aur biwi me ikhtilafat اختلافات ki waja ju bhe ho surah ikhlas ka wazifa es waja ko door kar deta hai . agr koe behan apne shohar ki nafrat , gussa , be rukhi بے رخی ya waqat na dene ki waja se pareshan hai tu wo surah ikhlas ka wazifa sirf 7 din tak zaroor kare Insha Allah 7 din me sab acha ho jae gha .
shohar ko apna deewana banane ka wazifa surah iklhlas zindagi me sirf aik hi bar karna parta hai aur ye aik bar ka wazifa ap ki life ko shohar ki mohabbat hameesha k liye bhar de gha .

Aise beshumar ایسے بے شمار rohani Urdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

shohar ko apna deewana banane ka wazifa

ناظرین شوہر کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے جو وظائف کئے جاتے ہیں ان میں سورہ اخلاص کا وظیفہ اہم مانا جاتا ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ صرف 7 دن کرنے سے شوہر کی بے رخی ، ناراضگی ، ضد اور نفرت اتنی جلدی محبت میں بدل جاتی ہے کہ میاں بیوی دونوں حیران رہ جاتے ہیں ۔
اس وظیفہ کو آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے یعنی آپ نے عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود ابراہیمی زکر کریں اور درمیان میں آپ 1100 بار سورہ اخلاص اور 100 بار تیسرا کلمہ محبت سے زکر کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے تمام شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ 7 روز تک ادا کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کا شوہر ہر طرح سے اپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء ہو جائے گا اور کبھی بھی کوئی ایسی حرکت نہیں کرئے گا جس سے اسکی بیوی کی دل آزاری ہو ۔
ناظرین اس وظیفہ کی برکات تمام زندگی جاری وساری رہتی ہیں اور یہ وظیفہ شوہر اور سسرال کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ یہ وظیفہ جب مکمل ہو جائے تو آپ خیرات ضرور کردیں تاکہ آپ کے وظیفہ کی برکات تمام زندگی قائم رہیں ۔

shohar ko apna deewana banane ka taweez

nady-ali

ناظرین اکثر بہنیں شوہر کی محبت حاصل کرنے کا وظیفہ نہیں کر پاتی اور اگر کر بھی لیں تو یہ وظیفہ ان سے درمیان میں ہی چھوٹ جاتا ہے اور ان اگر ان سے وظیفہ مکمل ہو بھی جائے تو انہیں شازو نادر ہی کامیابی ملتی ہے ۔ ایسی بہنیں جنہیں وظائف میں کامیابی نہ ملتی ہو تو وہ اپنے شوہر کی محبت کو لائف ٹائم حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے نقش نادعلی کال کر کے منگوء لیں اور اس کے بعد اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ دو چار دن گزرنے کے بعد آپ کو اس نقش کی برکات کا اندازہ ہونا شروع ہو جائے گا ۔
نقش نادعلی شوہر کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے کبھی خطاء نہیں جاتا ۔
اس نقش کا جب فیض جاری ہو جاتا ہے تو اس وقت شوہر اپنی بیوی کی ہر فرمائش بغیر کہے پوری کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ لہذا اگر کو بہن اپنے شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کرنا چاہتی ہے تو وہ دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لے ۔
یہ نقش آستانہ میں خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے ۔ اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی رکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ 850 روپے ادا کر دینا ہے ۔ نقش حاصل کرنے کے بعد آپ نے اس نقش کو صرف اپنے
پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ اس نقش کی خاص برکات آپ کو صرف چند دنوں میں حاصل ہو جائیں گی ۔

Amna Behan :0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum