گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Duniya mein kamyaab tareen karobari log woh hain jo ke apne kaarobar ko nazre bad se bacha kar rakhtay hain. Agar koi kaarobar nazre bad aur kala jadu se mehfooz ho jata hai to is kaarobar ko taraqqi aur had se ziada kamyabi zaroor millti hai. Lekin agar kisi fard ke kaarobar ko nazar lag jati hai to woh kaarobar be had paisa laganay ki bawajood bhi nahi chalta. Lehaza is post mein ap ko aik aisa qurani wazifa bta rahen hain jis ki barket se aap apne kaarobar ko nazre bad, kala jadu aur har qisam ke bad asraat se hamesha mehfooz rakh payen ge. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Dua To Protect Business From Evil Eye Urdu

دنیا میں کامیاب ترین کاروباری لوگ وہ ہیں جو کہ اپنے کاروبار کو نظربد سے بچا کر رکھتے ہیں ۔اگر کوئی کاروبار نظربد اور کالا جادو سے محفوظ ہو جاتا ہے تو اس کاروبار کو ترقی اور حد سے ذیادہ کامیابی ضرور ملتی ہے ۔ لیکن اگر کسی فرد کے کاروبار کو نظر لگ جاتی ہے تو وہ کاروبار بے حد پیسہ لگانے کی باوجود بھی نہیں چلتا ۔لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسا قرآنی وظیفہ بتا رہیں ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے کاروبار کو نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ محفوظ رکھ پائیں گے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dua To Protect Business From Evil Eye Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے کاروبار کو نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے بچانا چاہتے ہیں تو وہ سورہ واقعہ کا وظیفہ زندگی میں ایک بار ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ سورہ واقعہ کی برکت سے نہ صرف آپ کے روبار کو ترقی اور کامیابی حاصل ہوگی بلکہ آپ کا کاروبار نطربد اور کالا جادو سے ہمیشہ کے محفوظ بھی ہو جاے گا ۔ یہ وظیفہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد شروع کیا جاتا ہے ۔ وظیفہ کے لیے آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ7 مرتبہ سورہ واقعہ اور70 مرتبہ تیسرا کلمہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے کاروبار کو روحانی حفاظت حاصل ہو جاے گی ، یعنی آپ کا کاروبار ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

Whatsapp

+92 306 3441786

Site Naade Ali me Surah Waqiah bohat se Urdu Wazaif Mojood Hain. In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .