شادی کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے جبکہ بعض افراد پسند سے شادی کرنا ضروری سمجھتے ہیں ۔جبکہ ضروری نہیں کہ کوئی فیملی یا کوئی شخص آپ کو بھی پسند کرئے ، لہذا پسند وناپسند کی کی وجہ سے بہت سے لوگ شادی کے لئے راضی نہیں ہوتے ۔ شادی میں راضی نہ ہونے والوں میں خود لڑکی ، یا لڑکا بھی ہو سکتے ہیں اور ان کے والدین یا بہن بھائیوں میں سے بھی کوئی ہو سکتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ ہر اس شخص کو شادی کے لئے جلد راضی کر سکیں گے جو کہ آپ کی شادی میں رکاوٹ ہے یا جو آپ سے شادی کے لئے راضی نہیں ہو رہا ۔ہم نے مخصوص افراد کو شادی کے لئے راضی کرنے کے لئے خاص وظائف پہلے ہی آپ کو بتا دئے ہیں جن میں لڑکی کو شادی کے لئے راضی کرنے کا وظیفہ اور والدین کو شادی کے لئے راضی کرنے کا وظیفہ آپ کو بتا دیا ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا یہ وظیفہ ہر اس شخص دل میں آپ کی محبت اور عزت پیدا کردے گا جو کہ موجودہ وقت میں آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ بن رہا ہے اور اسی وجہ سے آپ کی شادی کے لئے راضی نہ ہونے والا ہر شخص خود بخود آپ کی شادی کے لئے راضی ہو جائے گا۔ وظیفہ کی تفصیل جاننے سے پہلے آپ کو یہ جان لینا چاہئے کہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کن افراد کو کن حالات میں آپ کی شادی کے لئے راضی کرنے کا سبب بنے گا ۔

Famly ko Shadi k liye Razi Karna

بعض شادیوں میں فیملی کے کچھ لوگ شادی کی مخالفت کرتے ہیں جس کی وجہ سے شادی میں رکاوٹ آجاتی ہے ۔ ایسی افراد میں والدین ، لڑکا ، لڑکی ، یا فیملی کا کوئی اہم شخص ہو سکتا ہے ۔ چونکہ شادی دو خاندانوں کو آپس میں جوڑتی ہے اس لئے شادی کے لئے خاندان کے تمام افراد کا راضی ہونا ضروری ہوتا ہے جبکہ بعض اوقات ایساء نہیں ہوتا جس کی وجہ سے فیملی میں پریشانی کا ماحول پیدا پیدا ہو جاتا ہے۔
یاد رہے کہ بعض افراد معمولی ناراضگی کی وجہ سے فیملی کے لئے بڑی پریشانیوں کی وجہ بنتے ہیں اور اور ایسے افراد کو شادی کے موقع پر اپنے غصے کا اظہار کرنے کا موقع ملتا ہے لہذا بہت کم لوگ ایسے موقعوں کا ضائع کرتے ہیں اور اگر شادی میں شرکت کے لئے ایسے لوگوں کی منٹ سماجت نہ جائے تو اس وجہ سے وہ لڑکی یا لڑکوں میں ہزاروں برائیاں نکالتے لگتے ہیں جس کی وجہ سے خاندان کے باقی افراد کے دل میں غلط فہمی پیدا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔لہذا والدین ایسے مسائل کی نوعیت اور نقصانات کو سمجھتے ہیں لہذا وہ منت سماجت کرکے ایسے افراد کو راضی کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔جبکہ اس مقصد کے لئے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ بھی افضل ہے ۔
اسی طرح بعض لڑکیاں کسی شخص سے شادی کے لئے کسی وجہ سے راضی نہیں ہوتی جبکہ وہ لڑکا اچھا ہوتا ہے اور لڑکی کے والدین بھی اس اچھے رشتے کو اپنانا چاہتے ہیں لیکن بعض لڑکیاں ضد میں آکر اس لڑکے سے شادی کرنے سے انکار کر دیتی ہیں ۔ لہذا اگر کوئی لڑکی شادی کے لئے راضی نہ ہو رہی تو اسے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کی برکت سے راضی کیا جا سکتا ہے ۔
بعض اوقات کو لڑکا فیملی کی کسی مخصوص لڑکی سے شادی کے لئے راضی نہیں ہوتا ۔ ممکن ہےکہ متعلقہ لڑکا کسی اور لڑکی کو پسند کرتا ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ اس لڑکے کو آپ پسند نہ ہو ۔لہذا اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی سے شادی کے لئے راضی نہ ہو رہا ہوتو ایسی صورت میں حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کی برکت سے متعلقہ لڑکے کو شادی کے لئے جلد راضی کیا جا سکتا ہے ۔

Kisi Ko Shadi K Liye Razi Karne Ka Wazifa​

Kisi Ko Shadi K Liye Razi karne ki ayat

اگر آپ کسی مخصوص شخص کو شادی کے لئے راضی کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ پہلی رکعت میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 مرتبہ سورہ عصر تلاوت کریں اور دوسری رکعت میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 مرتبہ ایت الکرسی تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں اور اس وظیفہ کو اسی طریقہ سے آپ 14دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں متعلقہ شخص شادی کے لئے راضی ہو جائے گا اور آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے اسباب بھی پیدا ہو جائیں گے ۔ بیان کیا گیا وظیفہ شادی کی ہر رکاوٹ سے نجات کے سبب پیدا کرتا ہے اور اس کی برکت سے آپ کو پسند کی شادی میں بھی کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ۔ شادی میں کسی کو راضی کرنے کے لئے بے شمار وظائف موجود ہیں اور ان میں سے جو وظیفہ سب سے ذیادہ مشہور ہے وہ ہم نے آپ کو بتادیا ہے جو کہ آپ کی شادی کی ہر پریشانی کو 14 دن میں دور کرتا ہے اور اس کی برکت سے آپ کسی بھی شخص کو شادی کے لئے جلد راضی کر سکتے ہیں ۔ اب ہم آپ کو شادی کے لئے کسی بھی شخص کو جلد راضی کرنے کے مزید مشہور وظائف بھی آپ کو بتاتے ہیں جو کہ نیچے درج ہیں ۔

Shadi Ke Liye Ghar Walo Ko Manane Ka Wazifa

Shadi Ke Liye Ghar Walo Ko Manane Ka Wazifa

بعض لڑکیاں اور لڑکے فیملی میں یا فیملی سے باہر کسی کو پسند کرتے ہیں اور وہ ہر قیمت پر اسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے والدین ذات ، برادری ، تعلیم ، جاب ، عمر اور گھر نہ ہونے کی وجہ سے اپنے بچوں کو اس شادی کے لئے اجازت نہیں دیتے۔لہذا بعض اوقات والدین ضد میں آجاتے ہیں کہ وہ کسی قیمت پر اس شادی کے لئے راضی نہیں ہوتے جبکہ بعض اوقات ایسے والدین کے بچے ان سے ذیادہ ضدی ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ گھر سے بھاگ کر شادی کرلیتے ہیں ۔جو کہ آئندہ زندگی کی ہر خوشی کی تباہی ہے ۔لیکن ذیادہ تر لڑکیاں ایسی ہوتی ہیں جو یہ چاہتی کہ ان کے والدین بغیر کسی ناراضگی کے دل سے ان کو بچوں کو پسند کی شادی کی اجازت دیں جبکہ ایسی خواہش کی تکمیل صرف وظیفہ کے زریعے ممکن ہے اور ایسے وظائف میں سے ایک بہترین وظیفہ والقیت علیک محبۃ منی ہے ۔ یہ ایت سورہ طہ میں جو عربی میں اوپر درج کر دیا گیا ہے ۔اس آیت مبارکہ کا وظیفہ کی برکت سےآپ اپنے گھر والوں کو بغیر ناراض کئے اپنی پسند کی شادی کے لئے راضی کر سکتے ہیں ۔
یہ وظیفہ 14 دن کا ہے اور اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ والقیت علیک محبۃ منی ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے گھر والے آپ کی پسند کی شادی کے بخوشی آپ کو آجازت دے دیں گے ۔

Larky K Ghar walo ko Manane Ka Wazifa

Larky K Ghar walo ko Manane Ka Wazifa

جب کوئی لڑکی شادی کی بندش ، نحوست یا حسد کا شکار ہوجاتا ہے تو اسے شادی کے حوالے سے کسی نہ کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا ہر قت رہتا ہے اورایسی روکاوٹوں میں ایک رکاوٹ لڑکے کے گھر والوں کا شادی کے لئے راضی نہ ہونا بھی شامل ہے۔ بعض لڑکیوں کی عمر ذیادہ ہونے کی وجہ سے کوئی بھی ان سے شادی کے لئے راضی نہیں ہوتا لیکن اگر کوئی شادی کے لئے راضی ہو جائے تو اس لڑکے کی بہنیں یا گھر میں سے کوئی اس شادی کی مخالفت شروع کر دیتا ہے ۔ اسی طرح بعض لڑکیاں اور لڑکے ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور وہ شادی بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن چونکہ لڑکا ذیادہ پڑھا لکھا ہوتا اور اس کے جاب بھی اچھی ہوتی ہے اس لئے لڑکے کے گھر والے کسی عام لڑکی سے اس کی شادی کرنے کے لئے راضی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے بعض لڑکیوں کو پریشانی لاحق ہو جاتی ہے ۔ لہذا اگر کسی لڑکے کے گھر والے اس کی شادی مخصوص جگہ پر کرنے کےلئے راضی نہیں تو ایسی صورت میں قد شغفھا حبا کا وظیفہ افضل ہے ۔ قد شغفھا حبا سورہ یوسف کی ایت 30 میں ہے اور یہ آیت مبارکہ عربی میں اوپر درج کر دی گئی ہے ، اس آیت مبارکہ کا وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 1100 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کریں اور اس وظیفہ آپ کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ لڑکے کے گھر والے شادی کے لئے راضی ہو جائیں گے اور آپ کی شادی میں جو بھی رکاوٹ اور پریشانی ہوگی اس سے بھی آپ کو نجات مل جائے گی ۔

Larkay Ko Shadi K Liye Razi Karne Ka Wazifa​

لڑکیوں کی شادی میں ایک اہم رکاوٹ لڑکے کا شادی کے لئے راضی نہ ہونا ہے ۔ بعض اوقات لڑکا والدین کی پسند کے مطابق کسی مخصوص لڑکی سے شادی کرنے کے لئے تیار ہوتا ہے لیکن اچانک وہ لڑکا اس مخصوص لڑکی سے شادی کرنے سے منع کر دیتا ہے جس کی وجہ سے لڑکے اور لڑکی کے والدین کو شدید پریشانی لاحق ہو جاتی ہے کیونکہ لڑکے اور لڑکی کے والدین اس شادی کو کرنا چاہتے ہیں لیکن کسی وجہ سے لڑکا اس شادی سے انکار کر دیتا ہے جس کی وجہ غلط فہمی اور لڑکے کا کسی دوسری لڑکی کو پسند کرنا ہو سکتا ہے ۔اس کے علاوہ جو لڑکیاں شادی کی بندش کا شکار ہوتی ہیں ان کو اکثر شادی سے انکار کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ فاٹحہ شادی کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔
سورہ فاتحہ کا وظیفہ 7 دن تک کیا جاتا ہے ، لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کریں اور اس وظیفہ آپ کو 7 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 7 دن میں متعلقہ لڑکا والدین کی پسند کی لڑکی سے شادی کے لئے راضی ہو جائے گا ۔

Love Marriage ke Liye Parents Ko Manane Ka Wazifa

Love Marriage ke Liye Parents Ko Manane Ka Wazifa<br />

پسند کی شادی کی خواہش اصل میں زندگی میں رکاوٹوں اور پریشانیوں کے طوفان لا سکتی ہے لیکن ایسی رکاوٹوں اور پریشانیوں کو وظیفہ کے زریعے درو کیا جا سکتا ہے ۔ پسند کی شادی میں سب سے اہم اور پہلی رکاوٹ والدین کا بچوں کو پسند کی شادی کی اجازت نہ دینا ہے ۔ یعنی والدین اپنی عمر اور تجربے کی بنا پر اپنے بچوں کی زندگی کا فیصلہ کرتے ہیں جبکہ بعض بچے اپنی زندگی کا فیصلہ خود کرنا چاہتے ۔ یاد رہے کہ کہ جب کوئی لڑکی یا لڑکا کسی سے محبت کرتے ہیں تو ان کو اپنی خواہشات اور جذبات پر کنڑول نہیں رہتا ، لہذا محبت کی خماری کی وجہ سے بعض اوقات بعض افراد اپنے والدین سے بغاوت بھی کر لیتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بعض افراد کو جب محبت کی شادی میں کامیابی نہیں ملتی تو وہ اس وجہ سے اپنی زندگی سے فرار اختیار کرلیتے ہیں۔لہذا اگر آپ ہر قیمت پر اپنے والدین کو اپنی پسند کی شادی کے لئے راضی کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ کریں انشاء اللہ جلد ہی آپ کے والدین آپ کو پسند کی شادی کی اجازت دے دیں گے ۔
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ کے بے شمار فائدے ہیں اور ان فوائد میں ایک فائدہ پسند کی شادی کے لئے والدین کو راضی کرنا بھی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 286 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کریں اور اس وظیفہ کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے والدین خود بخود آپ کو پسند کی شادی کے لئے اجازت دے دیں گے ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔