Iss Post me aap ko “Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni” ka khas wazifa aur iss wazifa ki rohani barkat k baray mein mokammal detail hasil ho ghe. lehaza agr aap zindagi me mohabbat , paisa , kamyabi aur achi kismat k malak banna chahtay hain tu “Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni” ka wazifa aap k liye hai , lehaza iss post ko end tak read krain .

Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Urdu

اس پوسٹ میں آپ کو شوہر کی محبت حاصل کرنے کا ایک خاص اور پر اسرار وظیفہ حاصل ہوگا ۔ یہ وظیفہ “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی” کا ہے جو کہ سورہ طہ کی ایت 39 میں ہے یہ دعا محبت حاصل کرنے کے لئے زمانہ قدیم سے ورد کی جاتی رہی ۔ دنیا میں موجود ہر انسان کو دو جگہوں پر محبت کی ضرورت محسوس ہوتی ہے یہ دو جگہیں شادی اور شوہر کی محبت ہیں ۔ جبکہ سورہ طہ کی ایت 39 یعنی “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی” کی برکت سے فرد شادی کے لئے کسی مخصوص شخص کی محبت بھی حاصل کر سکتا ہے اور اس کی برکت سے شوہر کی محبت بھی حاصل کی جا سکتی ہے ۔
یاد رہے کہ سورہ طہ کی ایت 39 محبت کی روحانیت کو کشش کرتی ہے یعنی جو شخص “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی” کا وظیفہ کرتا ہے اس میں خاص قسم کی روحانیت آجاتی ہے اور اس روحانیت کی وجہ سے آپ کی زندگی کی ہر روکاوٹ بے حد آسانی سے خٹم ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ اصل میں انسانی زندگی کے 99 فیصد کام ایسے ہیں جن کو محبت سے کامیاب کیا جا سکتا ہے اور محبت کی روحانیت کے لئے خاص آیت “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی” ہے جس کا وظیفہ آپ کی زندگی میں کامیابی ، عزت ، محبت ، پیسہ اور دولت لانے کے سبب بنتا ہے ۔
آپ نے معاشرے میں بہت سے لوگ ایسے دیکھے ہوں گے جو اگر کسی کے لئے جان بھی دے دیں تو اس کے بدلے انہیں بدنامی اور نفرت ہی ملتی ہے جبکہ آپ نے معاشرے میں ایسے بھی لوگ دیکھیں ہوں گے جو دوسروں کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی لوگ ان کی بے حد عزت کرتے ہیں ۔ ایسا محبت کی روحانیت کی وجہ سے ہے ۔ بعض افراد میں محبت کی روحانیت قدرتی طور پر موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے انہیں کامیابی ، عزت ، محبت اور پیسہ ہمیشہ حاصل ہوتا رہتا ہے جبکہ بعض افراد میں محبت کی روحانیت موجود نہیں ہوتی جس کی وجہ سے انہیں ان کے والدین کی نفرت کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
یاد رہے کہ محبت کی روحانیت کے اثرات انسانی قسمت پر ہوتے ہیں اسی کی وجہ سے انسان کی قسمت میں کامیابی اور ناکامی واقع ہوتی ہے ۔ لہذا اگر آپ زندگی میں ناکامی ، نفرت اور رزق کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو ہے “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی” کا وظیفہ آپ کے لئے ہے ۔ اس پوسٹ میں آپ کو “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی”
کا سب سے اہم وظیفہ اور اس وظیفہ سے حاصل ہونے والی روحانی برکات کے بارے میں آپ کو بتایا گیا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ کو آخر تل پڑھیں ۔

Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Arabic

Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni

Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Ka Tarjuma

اور میں نے اپنی طرف کی خاص محبت و مقبولیت تجھ پر ڈال دی تاکہ تیری پرورش میری آنکھوں کے سامنے کی جائے ۔

Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Ayat No

“والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی ” آیت مبارکہ سورہ طہ کی ایت 39 کے آخر میں ہے جبکہ سورہ طہ 16 پارہ میں ہے اور اس کی کل 135 آیات ہیں ۔

Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Wazifa

شادی ، رشتہ اور شوہر کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے اور زندگی میں کامیابی ، عزت اور پیسہ جلد حاصل کرنے کے لئے “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی” کا وظیفہ سب سے ذیادہ پاورفل مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ طہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ طہ کی ایت 39 پر پہچیں تو یہاں رک کر آپ “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی” 1100 مرتبہ ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ سورہ طہ کی باقی آیات تلاوت کر لیں ۔ یعنی آپ نے ایک بار سورہ طہ اور 1100 بار سورہ طہ کی ایت 39 میں موجود دعا مبارکہ “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی”
تلاوت کرنی ہے ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ نے روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی” ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس عمل میں آپ بلا مجبوری ناغہ نہ کریں اور اگر کسی مجبوری کی بنا ء پر آپ کسی دن یہ عمل نہیں کر پاتے تو اس وجہ سے آپ کا وظیفہ قائم رہے گا ۔ خواتین ماہواری کے دوران اس عمل کو نہ کریں اور نہ ہی وظیفہ کریں ۔
انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو اس وظیفہ کی روحانی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی جس کی وجہ سے آپ کو کامیابی ، عزت ، محبت ، پیسہ ، رزق ، خیروبرکت اور ہر حاجت حاصل ہونے گی ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کی آپ کو جو ممکنہ روحانی برکات حاصل ہو سکتی ہیں ان میں سے چند روحانی برکات فوائد ہم نے نیچے درج کر دئے ہیں ۔

Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Wazifa Benefits

اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ طہ کی ایت 39 کا وظیفہ کرتے ہیں اور انہیں اس وظیفہ میں کامیابی حاصل ہوجاتی ہے تو اس کی وجہ سے انہیں دنیا میں 25 فائدے حاصل ہو سکتے ہیں ۔ یہ فوائد کی تفصیل ہم نے قدیم فارسی کتابوں سے حاصل کی ہے ۔ اس کے علاوہ ہم نے 25 سالوں میں یہ وظیفہ بے شمار افرا کو بتایا اور ان میں سے جو لوگ اس وظیفہ میں کامیاب ہوئے انہیوں نے بھی وہی فوائد دیکھے جو کہ ہم نے قدیم فارسی کتابوں میں پڑھے تھے ۔
لہذا “و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی” کی برکت سے
آپ کو فیملی اور معاشرہ میں بے حد عزت اور محبت حاصل ہوگی ۔
ہر شخص آپ سے محبت کرنا شروع ہو جائے گا ۔
آپ جس کی طرف دیکھیں گے اس شخص کےدل میں آپ کی محبت پید ہو جائے گی ۔
آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی جس کی وجہ سے آپ کو زندگی میں کامیابی ہمیشہ حاصل ہو گی ۔
آپ کو بری قسمت ، نحوست اور نفرت سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کو بے حساب رزق اور پیسہ حاصل ہونا شروع ہو جائے گا ۔
آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہوجائے گی ۔
آپ کو جاب میں ترقی ، عزت اور کامیابی حاصل ہوگی ۔
آفس کے ہر فرد کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو جائے گی ۔
آپ کی سیلری میں اضافہ ہو جائے گا ۔
آپ کو کاروباری روکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
بیٹیوں کو ان کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
ذیادہ عمر کی لڑکیوں کی شادی جلد ہو جائے گی ۔
طلاق یافتہ اور بیواہ خواتین کی شادی جلد ہو جائے گی ۔
آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
اگر کوئی لڑکی یا لڑکا شادی کے لئے راضی نہیں ہو رہے تو وہ شادی کے لئے مان جائیں گے ۔
اگر والدین آپ کو محبت کی شادی کے لئے اجازت نہیں دے رہے تو یہ وظیفہ آپ کے لئے افضل ہے ۔
سورہ طہ ایت 39 کا وظیفہ شادی میں خیروبرکت اور حفاظت کا وسیلہ ہے ۔
جو خاتون یہ وظیفہ کر لیتی ہے اسے شادی کے بعد کی زندگی میں سکون ، خوشی اور خوشحالی ہمیشہ ملتی ہے ۔
یہ وظیفہ شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے سب سے ذیادہ پاورفل مانا جاتا ہے ۔
سورہ طہ ایت 39 کا وظیفہ شوہر کے دل سے شک ، غلط فہمی اور نفرت ختم کرتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے شوہر غیر عورت سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جاتا ہے ۔
یہ وظیفہ میاں بیوی کو نظربد ، حسد اور کالا جادو سے محفوظ رکھتا ہے ۔
سورہ طہ ایت 39 کا وظیفہ خواتین کو سسرال میں عزت اور محبت دیتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے بے اولاد خواتین کو جلد اولاد حاصل ہو جاتی ہے ۔
یہ وظیفہ اولاد کو والدین کا فرمابردار بناتا ہے ۔
سورہ طہ کی ایت 39 کا وظیفہ آپ کو موجود اور ہر آنے والی پریشانیوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت جلد حاصل ہو جاتی ہے ،
ہم نے آپ کو سورہ طہ کی ایت 39 کا وظیفہ کے چند فوائد بتائے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی زندگی میں ایک بار اس وظیفہ میں کامیابی حاصل کر لیتے ہیں تو انہیں کسی دوسرے وظیفہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی ۔ لہذا اس وظیفہ کی مکمل تفصیل ، شرائط اور احیتاطی تدابیر کو جان کر یہ وظیفہ کریں ۔ انشاءاللہ زندگی کی ہر کامیابی آپ کو خود تلاش کرکے آپ کےپاس پہچے گی اور یہ ایک ایسا سچ ہے جو آپ کی زندگی بدل دے گا ۔

یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ، لیکن وظیفہ کی صحیح شرائط پر عمل کئے بغیر کسی بھی فرد کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی، لہذا وظیفہ میں کامیابی کی صحیح شرائط جاننے کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔