اس پوسٹ میں آپ کو شادی میں روکاوٹ سے 14 دن میں نجات پانے کا وظیفہ حاصل ہوگا یہ قرآنی وظیفہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا ہے جو کہ زندگی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی سے نجات پانے کے لئے خاص اور مجرب مانا جاتا ہے ۔ جوانی میں اکثر لڑکوں اور لڑکیوں کو شادی میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، لہذا شادی میں حائل رکاوٹ کو جلد ختم کرنے کے لئے سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ سب سے ذیادہ طاقتور مانا جاتا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ اپنی اس پریشانی کو 14 دن میں ختم کرنا چاہتے ہیں تو یہ صرف اور صرف سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ کے زریعے ممکن ہے جس کی مکمل تفصیل آپ کو اسی پوسٹ میں حاصل ہوگی۔ یاد رہے کہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کی فضلیت کے حوالے سے حدیث موجود ہے اور ایک حدیث یہ وہ واحد آیات ہیں جو کہ جبرائیل کے زریعے نازل نہیں ہوئی ۔ لہذا دعا کی قبولیت اور روحانی مدد حاصل کرنے کے لئے ان آیات کو قدیم زمانے سے ورد کیا جاتا ہے اور آج بھی شادی ، رشتہ ، منگنی اور محبت کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ سے نجات کے لئے اسی وظیفہ کو سب سے ذیادہ اہمیت حاصل ہے اس پوسٹ میں آپ کو سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا سب سے پہلے ایساء وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ یہ جان سکیں گے کہ آپ کی شادی میں کیا رکاوٹ ہے اور اس کی وجہ کیا ہے ۔ یہ وظیفہ ایک دن گھنٹے کا ہے ، لہذا شادی میں موجود رکاوٹ کی کو جان کر آپ اس کے مطابق وظیفہ کریں انشاء اللہ آپ کو شادی میں حائل ہر رکاوٹ سے مجات مل جائے گی اور آپ کی شادی بھی جلد ہو جائے گی ۔
Surah Baqarah last 2 ayat In Arabic
Shadi Me Rukawat Peta Krny Ka Wazifa
بعض افراد کو شادی میں حائل رکاوٹ کی وجہ کا علم نہیں ہوتا ، لہذا وہ اپنے طریقے سے اس رکاوٹ کا ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن انہیں شادی کی رکاوٹ سے نجات نہیں ملتی ، یاد رہے کہ اگر آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ نظربد ، حسد ، نحوست ، کالا جادو یا جنات ہیں تو آپ کی ظاہری کوشش آپ کی شادی میں رکاوت کو ختم نہیں کر سکے گی بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ آپ کی شادی میں رکاوٹ بڑھ جائے گی اور بلا آخر آپ کی شادی ٹوٹ بھی سکتی ہے ۔ لہذا آپ کو سب سے پہلے یہ معلوم کریں کہ آپ کی شادی میں رکاوٹ کی اصل وجہ کیا ہے ۔
سادی میں رکاوٹ کی وجہ جاننے کے لئے آپ ایک لیٹر عر ق گلاب حاصل کریں ۔ اس کے بعد آپ تازہ وضو کریں ، وضو کرنے کے بعد آپ گلاب کے عرق سے اپنے دونوں ہاتھ دھوئیں تاکہ آپ کے ہاتھوں سے خوشبو آنے لگے ۔ اس کے بعد آپ مطلوبہ شخص کی قمیض حاصل کرکے اس کی لمبائی کے رخ ہاتھ کی بالشت سے پیمائش کریں۔ یہ پیمائش آپ نے ایک ہی مرتبہ کرنی ہے اور اچھی طرح کرنی ہے ۔ یعنی اس میں ایک انچ کی بھی کمی بیشی نہ ہو۔ اب آپ اس قمیض کو سامنے رکھ کر 70 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کریں اور انہیں اپنے دائیں ہاتھ پر دم کریں ۔ اس کے بعد آپ اس قمیض کی دوبارہ پیمائش کریں ۔ اگر آپ دوبارہ پیمائش سے اس قمیض کی لبمائی میں معمولی کمی یا اضافہ ہو ہوجائے تو اسن دونوں صورتوں میں آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے ظاہری نہیں ، مطلب آپ کا کوئی نہ کوئی ایسا دشمن موجود ہے جس کے حسد ، نحوست ، نظربد اور کالا جادو کی وجہ آپ کی شادی میں رکاوٹ آرہی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ کریں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو شادی کی ہر رکاوت سے نجات مل جائے گی ۔ اور اگر بیان کیا گیا عمل کرنے سے متعلقہ شخص کی قمیض کی لمبائی میں کمی بیشی نہ ہو اس کا مطب آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ ظاہری ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات پڑھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی کی ظاہری پریشانی ختم ہو جائےگی ۔
لیکن یا د رہے کہ شادی میں حائل سخت پریشانی کا علاج سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا خاص وظیفہ میں ہی ہے جو کہ ہم نے نیچے درج کر دیا ہے ۔
Shadi Mein Rukawat Ka Wazifa In Quran
شادی کی موجودہ ہر رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے اگر آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ پہلی رکعت میں آپ الحمد شریف کے بعد 7 مرتبہ سورہ کوثر تلاوت کریں اور دوسری رکعت میں آپ الحمد شریف کے بعد 7 مرتبہ سورہ عصر تلاوت کریں ۔ سورہ کوثر اور سورہ عصر 30 پارہ میں ہیں اور اگر آپ کو یہ سورہ مبارکہ یاز نہیں تو ان کی جگہ آپ سورہ اخلاص تلاوت کر سکتے ہیں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 7 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 300 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے اسی طریقہ سے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کرنے کی عادت بنا لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ وظیفہ مکمل ہونے سے پہلے آپ کو شادی کی موجود ہر رکاوٹ سے نجات ملنا شروع ہو جائے گی ۔
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو شادی کے حوالے سے مندرجہ ذیل 10 فائدے حاصل ہوں گی جن کی تفصیل نے نیچے درج کر دی ہے ۔
Shadi Mein Rukawat Ka Wazifa Benefits
اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کر لیتے ہیں تو اس کی برکت سے
آپ کو شادی کی ہر رکاوٹ سے 14 دن میں نجات ملنا شروع ہو جائےگی۔
آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہوجائیں گے ۔
آپ کو شادی کی بندش سے نجات مل جائے گی ۔
اگر آپ پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن اس سلسلہ میں آپ کو رکاوٹوں کا سامنا ہے تو ایسی رکاوٹیں جلد ختم ہو جائیں گے ۔
شادی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے فیملی کے افراد آپ کو پریشان نہیں نہیں کریں گے ۔
اگر والدین آپ کی شادی میں رکاوٹ ہیں تو والدین خود آپ کو شادی کی اجازت دیں گے ۔
اگر کوئی مخصوص رشتہ حاصل کرنے میں آپ کو رکاوٹ کا سامنا ہے تو یہ رکاوٹ بھی جلد ختم ہو گی ۔
اگر جاب نہ ہونے کی وجہ سے آپ کی شادی میں رکاوٹ ہے تو اس سے بھی آپ کو نجات مل جائے گی ۔
یہ وظیفہ جلدی منگنی اور جلدی شادی کے اسباب پیدا کرتا ہے ۔
یہ وظیفہ شادی کو کامیاب بتاتا ہے ۔
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ کے آپ کو بے مالی مالی فوائد اور زندگی میں ہر قسم کی کامیابی بھی حاصل ہوتی ہے اور اس کے فوائد کے حوالے سے ہم نے آرٹیکل سائٹ میں دیا ہے اگر آپ اسے وزٹ کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کے چند مزید وظائف ہم نے قدیم فارسی کتابوں سے حاصل کئے ہیں جو کہ بے حد آسان ہیں ۔ لہذا اگر آپ ان میں سے کوئی وظیفہ کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔
Shadi me Mali Rukawat Ka Wazifa
بعض لوگ خاندان اور معاشرئے میں اپنی عزت کو قائم رکھنے کے لئے شادیوں پر بہت ذیادہ خرچہ کرتے ہیں اور بیٹی کو بہت ذیادہ جہیز بھی دیتے ہیں ۔ لہذا برادری میں ناک رکھنے کے لئے ایسا سبھی لوگ کرتے ہیں ۔ لیکن ہر کسی کی ذیادہ خرچہ کرنے کی استطاعت نہیں ہوتی ، لہذا بعض لڑکیوں اور لڑکوں کے والدین اس مقصد کے لئے قرض لیتے ہیں اور پھر شادی کے بعد اس قرض کی ادائیگی کرنا شروع کرتے ہیں اور قرض دہندہ کے سامنے شرمندہ بھی ہوتے ہیں ۔ پاکستان اور انڈیا میں 70 فیصد سے ذیادہ لوگ مالی پریشانیوں کی وجہ سے اپنی بیٹیوں کی شادی وقت پر نہیں کر پاتے اور وقت گرزنے کے بعد انہیں بیٹی کے لئے مناسب رشتہ حاصل نہیں ہوتا جس کی وجہ سے ان کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ لہذا اگر مالی پریشانی آپ کی شادی میں رکاوٹ کا سبب ہے تو ایسی پریشانی کو سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ کی برکت سے ختم کیا جا سکتا ہے ۔
شادی کی مالی پریشانیوں سے نجات کے لئے آپ فجر یا عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درو د شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ 10 مرتبہ سورہ طلاق کی ایت 2 اور 3 تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو40 مرتبہ ورد کریں۔ یہ وظیفہ آپ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک کہ آپ کی مالی پریشانی کا خاتمہ نہیں ہوجاتا انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی کے ایسے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گی جس کی وجہ سے آپ بٰیٹی یا بیٹے کی شادی میں کسی قسم کی مالی پریشانی حائل نہیں ہوگی ۔ سورہ طلاق کی ایت 2 اور 3 عربی میں اوپر درج ہیں ۔
Shadi Ki Rukawat Ka Wazifa
شادی کی ہر رکاوٹ سے نجات کے لئے ایک اہم اور طاقت ور وظیفہ سورہ طہ کی ایت 39 کا ہے ۔ یہ آیت ہم نے عربی میں اوپر بیان کردی ہے اور اس آیت مبارکہ کا ایک بے حد خاص وظیفہ ہماری سائٹ میں پہلے سے موجود ہے ۔ یہ ایت مبارکہ والقیت علیک محبۃ منی ہے ۔ کچھ بزرگوں نے اس آیت مبارکہ کا وظیفہ کے ساتھ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کرنے کی تلقین کی ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن شادی میں کسی قسم کی ظاہری اور باطنی روکاوٹ کا شکار ہے تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھے اور درمیان میں وہ 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات اور 300 مرتبہ والقیت علیک محبۃ منی ورد کرئے ۔ یہ آیت عربی میں جیسے اوپر درج ہے آپ نے اسی طرح پڑھنی ہے ۔ یہ وظیفہ 14 دن کرنے سے آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی اور رکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
Pasand Ki Shadi Mein Rukawat Ka Wazifa
پسند کی شادی میں رکاوٹ سے نجات کا ایک اہم وظیفہ قد شغفھا حبا کا ہے ۔ یہ مقدس روحانی الفاظ سورہ یوسف کی ایت 30 میں ہیں جبکہ سورہ یوسف 12 اور13 پارہ میں ہے ۔ بیان کی گئی آیت مبارکہ پسند کی شادی میں حائل ہر رکاوت کا بہترین روحانی ہے اور اس آیت مبارکہ کا وظیفہ پسند کی شادی میں کامیابی کے لئے قدیم زمانے سے کیا جاتا رہا ہے اور آج بھی اس وظیفہ کو سب سے ذیادہ محبت کی معاملات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ آپ کو ممکن نہیں لگتا تو ایسی صورت میں آپ قد شغفھا حبا کا وظیفہ 14 دن تک کریں انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو پسند کی شادی میں حایل ہر رکاوٹ اور پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور اگر آپ درود تنجینا ورد کریں تو افضل ہے بصورت دیگر آپ کوئی سا بھی درود شریف 10 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں ۔
درود شریف پڑھنے کے بعد آپ 100 مرتبہ قد شغفھا حبا اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کریں ۔بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا اور 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ قدشغفھا حبا اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کرنے کی عادت بنا ئیں اور اس عمل میں آپ بلا مجبوری ناغہ نہ کریں اور یہ عمل آپ شادی ہونے تک جاری رکھیں انشاء اللہ ذیادہ دیر نہیں لگے گی کہ آپ کو پسند کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔