Ya fattahu ka wazifa allah ki bargha se har muskil ka hal hasil karne , kisi kisam ki takleef se nijat aur good luck hasil karne ka mujarab amal hai. Ya fattahu allah ka sifati naam hai. Jis ka matlab kay hain. Har insaan apni zindagi mein kisi na kisi muskil ka shikaar hai aur wo chahta hai iss ko zindagi mein har tarha ki kamyabi hasil ho . Zindagi mein kamyabi k liye insaan k pas achi kismat ka hona zarori hai . Achi kismat insan k liye nemat hai . Ju afrad allah ka zikar nahi kartay tu wo allah ki rehmat se mehroom jo jatay hai jes ki waja se achi kismet inn ka sath chor deti hai aur iss waja se insan ko zindagi mein har tarha ki nakami aur pareshani ka samna karna parhta hai .agr koe bhai ya behan pareshan hai aur inn ki wo pareshani hal na ho rahi ho tu inn k liye ya fattahu ka life-changing wazifa karna afzal hai . Ya fattahu mein aap ki har pareshani ka hal mojood hai . Iss post mein aap ko ya fattahu ka wazifa , ya fattahu wazifa k 70 benefits , ya fattahu urdu meaning , ya fattahu ki fazilat aur bohat se khas batain share ki ghe hain , lahaza agr koe bhai ya behan ya fattahu ka wazifa karna chahty hain tu wo iss post ko end tak samajh ka zaroor padhain .

Ya Fattahu In Urdu

یا فتاح اللہ کا صٖفاتی نام ہے جس کا اردو معنی کامیابی دینے والا یا مشکلات آسان کرنے والا کے ہیں ۔ یہ بات تو ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے کہ اللہ کی ذات ہی مشکلات کو آسان کرتی ہے ۔ لیکن اکثر افراد کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ بے حد محنت اور کوشش کرتے ہیں ، اللہ سے دعا بھی کرتے ہیں مگر ان کی مشکلات اس کے باوجود آسان نہیں ہوتی ۔ ایساء کیوں ہے ۔
اصل میں زندگی میں کامیابی کے لئے اچھی قسمت کا ہونا ضروری ہے ۔ اب اچھی قسمت صرف ان کو ملتی ہے جو اللہ کے ساتھ اس کے احکامات پر عمل پیرا ہونے کی صورت میں جُڑے رہتے ہیں ۔
بعض افراد سے ان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسی خطاء ہو جاتی ہے جنہیں وہ معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں ۔ لیکن ان کی وہ خطاء ان کے لئے ُبری قسمت اور بد اثرات کی وجہ بن جاتی ہے جس کی بناء پر وہ زندگی میں جو بھی اچھا کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ بُرا ہو جاتا ہے ۔
فرد پر کالا جادو ہو جانے کی وجہ بھی یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنی کسی خطاء کی وجہ سے اللہ کی رحمت سے محروم ہو جاتا ہے ۔ اور جب کوئی اللہ کی رحمت سے محروم ہو جاتا ہے تو اسے دنیا کی زحمت کا سامناء ضرور کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کسی پریشانی کا شکار ہیں اور ان کی وہ پریشانی کسی بھی طرح ختم نہیں ہو رہی تو اپنے آپ کو اس پریشانی سے بچانے کے لئے آپ اسم اعظم یا فتاح کا ورد ضرور کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اللہ کی رحمت حاصل ہو جائے گی اور اللہ کی رحمت ہی سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو گی ۔

Ya Fattahu Urdu Meaning

یا فتاح کا اردو معنی” کامیابی کا عطاء کرنے والا
کے ہیں ۔ الفتاح اللہ کا صفاتی نام ہے اور اس آرٹیکل میں الفتاح کا خاص وظیفہ اور اس وظیفہ کے فوائد آپ کو بتائے گئے ہیں

Ya Fattahu Ka Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے کسی مقصد میں کامیابی کے لئے یا فتاح کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 7 -7 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1600 بار اسم یا فتاح کا ورد محبت اور یکسوئی کے ساتھ کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ اسم اعظم یا فتاح ورد کرنے کا معمول بنا لیں ۔
اس کے علاوہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے یا بعد میں آپ کسی مسکین کو ایک وقت کا کھانا ضرور کھلائیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے دوران ہی آپ کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جائے گی اور آپ کے تمام کام اصلاح کی طرف گامزن ہونے لگیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مجبوری کی بناء پر یا فتاح کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ الفتاح کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں انشاء اللہ الفتاح کے اس عربی نقش کی آپ کو وہی برکات حاصل ہوں گی جو کہ بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن الفتاح کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Ya Fattahu Naqsh Benefits

Ya Fattahu

الفتاحُ نقش کے بے شمار فوائد ہیں جن میں سے چند فوائد ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ تا کہ آپ اس نقش کو اپنے گھر میں رکھ کر ان تمام فوائد سے فیض یاب ہو سکیں ۔ جو کامیاب فرد کے لئے ضروری ہیں ۔
الٖفتاح کے عربی نقش کی وہ برکات آپ سے شئیر کرتے ہیں جو کہ ان تمام افراد کو حاصل ہوئی جہنوں نے یا فتاح کا وظیفہ کیا یا اس اسم شریف کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھا ۔ الفتاح کی جن دنیاوی برکات کا مشاہدہ کیا گیا ہے ان میں سے چند برکات آپ کو بتاتے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔
زندگی کے ہر میدان میں آپ کو الفتاح کی برکت سے کامیابی حاصل ہوگی ۔
اس نقش کی برکت سے فرد کی ناکامیاں کامیابیوں میں بدل جاتی ہیں ۔
الفتاح کی برکت سے فرد کی تقدیر اچھی ہو جاتی ہے ۔
نقش الفتاحُ اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
نقش الفتاحُ کی برکت سے آپ کی زندگی آسانیوں سے بھر جائے گی۔
آپ جو بھی کام شروع کریں گے اس میں کامیابی حاصل ہو گی۔
نقش الفتاحُ آپ کو اللہ کے ذکر میں مشغول کر کے گناہوں سے دور کر دے گا۔
آپ کی زندگی سے بے وجہ کا ڈپریشن اور ٹینشن ختم ہو جائے گی۔
آپ جسمانی اور روحانی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔
آپ پر جادو ، نظر اور حسد اثر نہیں کرے گا۔
آپ کے رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔
روزگار کے مسائل حل ہوں گے۔
گھریلو معاملات میں آسانی ہو گی۔
رشتوں میں محبت پیدا ہوں گی۔
رشتوں کی بندش اور شادی کی رکاوٹ جیسے مسائل بھی حل ہوں گے۔
اللہ کا قرب حاصل ہو گا۔
آپ کو کاروبار میں ترقی حاصل ہو گی۔
آپ کو ہر جگہ عزت حاصل ہو گی۔ لوگ آپ کی قدر کریں گے اور قدر دان جانیں گے۔
آپ کو محتاجی سے نجات ملے گی ۔
شادی میں رکاوٹ اور رشتوں کے مسائل حل ہو گے۔
گھر میں امن و امان قائم ہو گا۔
گھر کے لوگ ہر دوسرے کی عزت کریں گے۔
گھر کے لوگوں میں ایک دوسرے کا خیال رکھنے اور محبت کے ساتھ رہنے کا جذبہ پروان چڑھے گا۔
بد قسمتی خوش قسمتی میں بدل جائے گی۔
اور آپ کو الفتاحُ نقش کی برکت سے زندگی کے ہر معاملے میں اللہ کی غیبی مدد حاصل ہوتی رہے گی۔
الفتاح کا عربی نقش انشاء اللہ آپ کو کامیابی دینے کی روحانیت رکھتا ہے یعنی زندگی کے جس معاملے میں آپ کے لئے کامیابی ضروری ہے وہاں آپ کو الفتاح کے روحانی فیض کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر کسی کو الفتاح کا روحانی فیض حاصل ہو جاتا ہے تو اسے زندگی کے ہر میدان میں ہر قسم کی کامیابی ہمیشہ غیب سے ملتی ہے ۔
الفتاح کا روحانی فیض حاصل کرنے کے لئے آپ کو یا فتاح کا ورد کرنا ہوگا یا اس کے عربی نقش کو اپنے گھر میں رکھنا ہوگا ۔ لہذا الفتاح کا وظیفہ بھی آپ کو بتا دیا گیا اور اس کے عربی نقش کو تحریر کرنے کا طریقہ بھی آپ کو بتا دیا ہے ۔
اس کے علاوہ الفتاح کے حوالے سے آپ کو اگر مزید کچھ پوچھنا ہو تو آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here