اس پوسٹ میں آپ کو بیٹی کی جلد شادی کے لئے ایت کریمہ کا وظیفہ حاصل ہوگا ۔ ایت کریمہ حضرت یونس علیہ سلام کی دعا ہے ایت کریمہ سورہ انببیا ء کی ایت 87 میں موجود ہے جبکہ سورہ انبیاء پارہ 17 میں ہے۔ ایت کریمہ کا وظیفہ کی برکت سے بیٹیوں کی شادی کی ہر رکاوٹ 14 دن سے پہلے دور ہونا شروع ہوجاتی ہے ۔ یاد رہے کہ جب کوئی بیٹی 21 سال کی ہو تو اس وقت اس کی شادی ہو جانی چاہئے اور اگر 21 سال گزرجانے کے بعد بیٹی کی شادی نہ ہو تو یہ شادی میں رکاوٹ پیدا ہونے کا آغاز ہو سکتا ہے جبکہ 22 سال کی عمر میں بیٹی کی شادی نہ ہونا اس بات کی علامت ہے کہ بیٹی کی شادی میں رکاوٹ پیدا ہو چکی ہے ۔جب کوئی بیٹی شادی میں رکاوٹ کا شکار ہو جاتی ہے تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان رکاوٹوں میں اضافہ ہوتا رہتا ہے اور بلا آخر بیٹی کی شادی کی قدتی عمر گزر جاتی ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی اچھا رشتہ اس بیٹی کو حاصل نہیں ہوتااور نہ ہی کوئی اس سے شادی کرنا چاہئے گا اور رکاوٹ کے دوران اگر اس بیٹی کے لئے کوئی رشتہ آ بھی گیا تو وہ شادی کے لئے مناسب نہیں ہوگا ۔ شادی میں رکاوٹ کا شکار لڑکیوں کے رشتے اکثر پکے ہو کر بھی ٹوٹ جاتے ہیں اور ایسی لڑکیوں کے رشتوں کے حوالے سے اکثر دھوکا بھی ملتا رہتا ہے ۔
بیٹیوں ی شادی میں رکاوٹ کی وجہ نظربد ، نحوست ، حسد اور کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں لیکن عام انسان کی عقل چونکہ نظربد ، حسد اور نحوست کو تسلیم نہیں کرتی جس کی وجہ سے وہ بیٹوں کی شادی میں رکاوٹ دور کرنے کی ہر کوشش ان کی ہمیشہ ناکام ہوتی ہے اور جب لوگ نظربد ، حسد اور نحوست کے اثرات کو تسلیم کر لیتے ہیں تو اس وقت بیٹیوں کی شادی کی قدرتی عمر جا چکی ہوتی ہے ۔
یاد رہے کہ بٰیٹی کی جلد شادی کی بہترین دعا آیت کریمہ ہے اور اس پوسٹ میں بیٹوں کی شادی کی رکاوٹ دور کرنے کے لئے آپ کو آیت کریمہ کا وظیفہ حاصل ہوگا ۔ اس وظیفہ کی مکمل تفصیل ہم نے نیچے درج کر دی ہے ۔

Beti Ki Shadi Ka Wazifa

Beti Ki Shadi Ka Wazifa ayate karima

اگر کوئی بیٹی شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہے تو اس کی شادی کی رکاوٹ ایت کریمہ کا وظیفہ کی برکت سے 14 دن میں ختم ہو سکتی ہے ۔ آیت کریمہ کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام علیھا اس طرح پڑھیں کہ پہلی رکعت میں آپ الحمد شریف کے بعد 7 مرتبہ آیت الکرسی پڑھیں اور دوسری رکعت میں آپ الحمد شریف کے بعد 7 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ اگرآپ کو آیت الکرسی زبانی یاد نہیں تو آپ ایت الکرسی کی جگہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 700 مرتبہ ایت کریمہ ورد کریں اور اس وظیفہ کو اسی طریقہ سے 7 دن تک جاری کرھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں بیٹی کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ آیت کریمہ ورد کرنے کی عادت بنا لینی ہے اور اس عمل کو آپ نے شادی ہونے تک جاری رکھنا ہے ۔بیان کیا وظیفہ بیٹی خود بھی کر سکتی ہے اور بیٹی کی نیت سے یہ وظیفہ بیٹی کے والدین میں سے بھی کوئی کر سکتا ہے ۔

Beti Ki Shadi Ka Wazifa Benefits

آیت کریمہ کا وظیفہ کے ہر فرد کو بے شمار روحانی فائدے حاصل ہوتے ہیں ۔ ان فوائد میں بیٹی کی شادی کی ہر رکاوٹ کا دور ہونا بھی شامل ہے ۔ لہذا بیٹی کی شادی کے حوالے سے آپ کو پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کے مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہو سکتے ہیں ۔
آیت کریمہ کا وظیفہ کی برکت سے
بیٹی کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
بیٹی کو نظربد ، نحوست ، حسد اور شادی کی بندش سے نجات مل جائے گی ۔
بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل ہوجائے گا۔
بٰیٹی کا رشتہ جلد ہکا ہو جائے گا ۔
اس وظیفہ کی برکت سے بیٹی کی منگنی جلد ہو سکتی ہے ۔
آیت کریمہ شادی اور رشتہ کی بہترین روحانی حفاظت ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے بیٹی کی شادی شدہ زندگی میں خیروبرکت ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔
آیت کریمہ کی برکت سے بیٹی کو محبت کرنے والا ذمہ دار شوہر حاصل ہوتا ہے ۔
اگر کوئی بیٹی ٹوٹے ہوئے رشتہ کو دوبارہ حاصل کرنا چاہتی ہے تو یہ آیت کریمہ کا وظیفہ کی برکت سے ممکن ہے ۔
بعض بیٹوں کو جب اچھا رشتہ حاصل ہو جاتا ہے تو وہ دوسری لڑکیوں کے حسد کا شکار ہو جاتی ہے جبکہ حسد رشتہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی ایک روحانی وجہ ہے ۔ لیکن جو بیٹاں آیت کریمہ کا وظیفہ کرتی ہیں وہ ہر کسی کے حسد سے ہمیشہ محفوظ رہتی ہیں ۔
ہم نے آیت کریمہ کا وظیفہ کے آپ کو چند فائدے بتائے ہیں لیکن آیت کریمہ کا وظیفہ کے فائدے ہماری سوچ سے بھی ذیادہ ہیں اور اس مقصد کے لئے نادعلی کا ورد میں آرٹیکل دیا گیا ہے آپ چاہیں تو اسے وزٹ کر سکتے ہیں ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔